Dr Abdul Wahab Safi

Dr Abdul Wahab Safi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Abdul Wahab Safi, Doctor, district bajaur, Peshawar.

fata balochistan 333 seats, MBBS/BDS restored.
28/04/2025

fata balochistan 333 seats, MBBS/BDS restored.

نيټه ي لګه ده ګنی دنيا خه ده🌺    the world is beautiful but staying here is temporary ??
06/08/2024

نيټه ي لګه ده ګنی دنيا خه ده🌺
the world is beautiful but staying here is temporary ??



24/05/2024
11/05/2024

signing off



Alhamdullillah officially cleared final proff MBBS exam ...عبدالوھاب سے لے کر ڈاکٹر عبدالوھاب تک کا سفر مکمل ہوا اسی دور...
09/05/2024

Alhamdullillah officially cleared final proff MBBS exam ...
عبدالوھاب سے لے کر ڈاکٹر عبدالوھاب تک کا سفر مکمل ہوا اسی دوران جس جس نے ساتھ دیا ان کا بہت بہت شکریہ میرے کامیابی کا کریڈٹ میرے سارے اساتذہ ،والدین , بہن بھائیوں اور دوستوں کو جاتا ہے جنہوں نے مجھے دعاوں میں ہمیشہ یاد رکھا اور مجھے بھرپور سپورٹ کیا۔..




اج تھیلیسیمیا ڈی منایا گیا اس کا مقصد لوگوں میں تھیلیسیمیا کی حوالے سے اگاہی پیدا کرنا ہےتھیلیسیمیا خون کی ایک موروثی بی...
08/05/2024

اج تھیلیسیمیا ڈی منایا گیا اس کا مقصد لوگوں میں تھیلیسیمیا کی حوالے سے اگاہی پیدا کرنا ہے
تھیلیسیمیا خون کی ایک موروثی بیماری ہے جس میں خون کی سرخ خلیات میں ہیومیگلوبین نہیں بن جاتا ہے یا کم بن جاتا ہے اور ہیومیگلوبین کا کام جسم کی ہر اعضاء کو آکسیجن مہیا کرنا ہے اگر آکسیجن کی سپلائی جسم کو صحیح نہیں مل رہی تو جسم کی نشو نما صحیح نہیں ہوتا اور اسی طرح وہ بچا کمزور ہوتا ہے اور زندہ رہنےکیلے ان کا انحصار باہر سے بلڈ ڈونیشن پر ہوتا ہے چونکہ یہ ایک موروثی بیماری ہے اسلے نکاح سے پہلے جینیاتی ٹیسٹ ضرور کرنا چاہے تاکہ بعد میں بچے معذوری سے بچ سکے ....عبدالوھاب صافی

 🖤
11/11/2023

🖤

28/10/2023



05/10/2023

اللہ تعالی میرے سارے اساتذہ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ اسے خوش رکھیں امین

23/09/2023


کن کن امراض میں چاول کھانے پر پابندی ہونی چاہئے؟
اس بابت، اس مضمون کے شروع ہی میں، میں آپ سب پر واضح کرتا چلوں کہ”دنیا میں ایک بھی ایسی بیماری نہیں، جس میں چاول کھانے پر پابندی ہو“۔جی ہاں,آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا؛ شوگر، بلڈ پریشر، دل، جوڑوں، سینے اور گردوں کے امراض میں مبتلا مریض روزانہ چاول کھا سکتے ہیں۔اس سائنٹیفک حقیقت کے باوجود پرہیز بتاتے وقت تمام لوگوں، حتیٰ کہ ڈاکٹروں کا نزلہ بھی ”چاولوں“ پر ہی گرتا ہے اوراکثر ڈاکٹر حضرات دیگر نامعقول پرہیز بتانے کے ساتھ ساتھ ہر مریض پر چاول کے استعمال پر پابندی لگانا اپنافرض سمجھتے ہیں۔ہاں، ایک ایسی بیماری موجود ہے جس میں مریض پر گندم اور اس سے بنی ہوئی تمام اشیاء کے استعمال پرمکمل پابندی ہوتی ہیں جسے ہم Celiac disease کہتے ہیں؛ مگر ایسی کسی بیماری کا کوئی وجود نہیں، جس میں چاول کھانے پر پابندی ہو۔ اگر چاول کا استعمال اتنا ہی خطرناک ہوتا جتنا کہ عام لوگ اور طبیب حضرات سمجھتے ہیں تو اُن علاقوں، مثلاً چین،جاپان،انڈونیشیا اور دیگر مشرقِ بعید (Far East)ممالک میں رہنے والے لوگ جو دن رات چاول ہی کھاتے ہیں اور ان میں سے اکثر لوگ گندم اور مکئی کی روٹی سے ناواقف ہیں وہ بیچارے شوگر، بلڈ پریشر اور دیگر امراض میں کیا کھاتے۔
لہٰذا عمومی طور پر عوام الناس اورخصوصی طور پر تمام ڈاکٹر حضرات سے میری یہی گزارش ہے کہ کسی بھی مریض پراور کسی بھی مرض میں چاول کھانے پرپابندی لگاکر مریض پرظلم نہ کریںاور غلط پرہیز بتا کراپنی آخرت خراب نہ کریں۔
بلکہ بوڑھےیا ضعیف لوگوں کیلئے، جنکے دانت نہیں ہوتے، انکے لئے تو چاول ایک بڑی نعمت ہیں۔چارسدہ کے بڑے چاول (غٹے رجے)، دیگ کے چاول یا کابلی پلاؤ میں تھوڑی دہی ڈال کر انگلیوں سے خوب نرم کرکے انہیں کھلائیں، زیادہ چبانے کی بھی ضرورت نہیں ہو گی۔۔
تو آخر چاول کا استعمال مسئلے کیوں بناتا ہے؟۔دیکھئے،لوگ جب چاول کھانے بیٹھتےہیں تو چاول کی غوری کی غوریاں کھا جاتے ہیں اور جب بسیار خوری کی وجہ سے بد ہضمی ہوتی ہے تو الزام چاولوں کو دیتے ہیں اور اسی بسیار خوری کی وجہ سے وہ دن بدن موٹے ہوتے جاتے ہیں۔مسئلہ چاولوں میں نہیں ‘‘بسیار خوری’’ میں ہے جو شوگر، بلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بن سکتا ہے۔موٹاپے سے بچنے کے سلسلے میں میں سب سے یہی درخواست کرتا ہوں کہ اپنے کھانے کی پلیٹوں کا سائز چھوٹا کریں۔ہماری چاول کی کھانے

dear Mdcat aspirants there is 70% chance to reconduct Mdcat 2023.. tighten your built and start your study.
23/09/2023

dear Mdcat aspirants there is 70% chance to reconduct Mdcat 2023.. tighten your built and start your study.

Address

District Bajaur
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdul Wahab Safi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category