
28/03/2025
ہوائی فائرنگ کا نتیجہ
زرہ سوچئے گلاب جیسی خوبصورت بچی ہوائی گولی کا نشانہ بن کر شدید زخمی ہوئی ہے، ہوائی فائرنگ ایک قبیح فعل ہے اس سے اجتناب کریں کیونکہ ہوائی فائرنگ سے ایک خوشخال گھرانہ ماتم کدہ تبدیل ہو سکتا
ہوائی فائرنگ سے اجتناب خوشخال معاشرے کا ضامن ہے
ڈاکٹر شہریار