Peshawar Health Centre

Peshawar Health Centre Best endocrinolgy,Infertility,Hormonal disorder,Diabetes,Blood pressure and short height clinic. Best Pharmacy services.

27/02/2025
MEHER's Dental clinic has started its services with us at Peshawar health centre nishterabad Consultation Provided to fe...
12/11/2023

MEHER's Dental clinic has started its services with us at Peshawar health centre nishterabad
Consultation Provided to female and children's only.
contact:03170473230
Address:Peshawar health centre near general hospital nishterabad.

12/10/2023


پشاور فارمیسی میں کلینکل فارمیسی کی سھولیات بھی موجود ھیں جو ھمہ وقت مریضوں کی پریشانیاں دور کرنے کے لیے موجود ھوتی ھیں۔
اسی لیے ھم کھتے ھیں
ھمارا مقصد صحت مند زندگی۔

24/09/2023

Peshawar Pharmacy
جھاں پر نا صرف آپ کو معیاری ادویات دی جاتی ھیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ایک مایاناز کلینکل فارماسسٹ اپ کو ادویات کی مکمل جانکاری بی فراھم کرتا ھے۔
اس کے الاوا اگر اپ کو طبی مصلہ درپیش ھے یا اپ کا جو علاج ھو رھا ھے اس کے بارے مے اگاھی اور اپنی صحت کے مطلک مزید اپنی جانکاری کرنا چاھتے ھیں تو بھی کلینکل فارماسسٹ اپ کی رھنمای کے لیے موجود ھوتے ھیں۔

28/08/2023

Dr Faheem ullah will not be availaible on 28 and 29 august in his clinic appointments are shifted to wednesday 30 august.
Thanyou.

02/08/2023
30/07/2023

Dr Faheem ullah will not be visiting his clinic for two days monday and tuesday.
Will resume clinic consultation from Wednesday.

12/07/2023

ڈاکٹر فہیم اللہ 13 جولای بروز جمعرات اور بروز جمعہ 14 جولای کو مریضوں کا معانہ نہی کرینگے۔تکلیف کے لیے معضرت خواہ ھیں۔

ہیٹ سٹروک یانی گرمی کی لوہ سے اپنے اور اپنے چھوٹے بچوں اور بزرگوں کو بچایے۔لیموں پانی اور دوسرے ٹھنڈے مشروبات کا استعمال...
25/06/2023

ہیٹ سٹروک یانی گرمی کی لوہ سے اپنے اور اپنے چھوٹے بچوں اور بزرگوں کو بچایے۔لیموں پانی اور دوسرے ٹھنڈے مشروبات کا استعمال زیادھا تر کیجیے۔صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک غیر ضروری باھر نہ نکلیں۔
ممندرجزیل کوی بھی علامت کی صورت میں نمکلول استعمال اور پنکھے کے نیچے بیٹھ کر اپنی بدن کے درجہ ھرارت کو کم کریں۔شکریہ۔
پشاور ھیلتھ سنٹر اور پشاور فارمیسی۔

ان دنوں مے گلا خراب ھونا اور کھانسی نزلا زکام بہت تیزی سے پھیل رھا ھے اس لیے اھتیات کرین اور ایک دوسرے کے برتن بغیر دھوی...
21/06/2023

ان دنوں مے گلا خراب ھونا اور کھانسی نزلا زکام بہت تیزی سے پھیل رھا ھے اس لیے اھتیات کرین اور ایک دوسرے کے برتن بغیر دھویے استعمال سے پرھیز کریں۔

16/06/2023

Dr Syed Haider Ultrasound and Doppler specialist will be consulting patients from 10am morning till 8pm evening on Saturdays.

میعاری الٹراساونڈ اور ڈاپلر سہولیات۔پشاور ہیلتھ سنٹر نشتراباد میں زیر نگرانی معروف الٹراساونڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سید حیدر۔مکم...
16/06/2023

میعاری الٹراساونڈ اور ڈاپلر سہولیات۔پشاور ہیلتھ سنٹر نشتراباد میں زیر نگرانی معروف الٹراساونڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سید حیدر۔مکمل عتماد کے ساتھ آپ ہر قسم کی بیماری جس میں الٹراساونڈ کی ضرورت ھو آپ رابطہ کریں۔
نمبر کے لیے دیے گیے ٹیلیفون نمبر پر رابطہ کریں
معانہ کے دن پیر سے ھفتہ تک : اوقات:
دوپہر 4 بجے تا شام 8 بجے تک
پتہ:پشاور فارمیسی نشترآباد ٹینکی چوک نزد عبادت ھسپتال
رابطہ نمبر:03139094928

Address

Nihsterabad
Peshawar
25000

Telephone

+923149151936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Health Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Peshawar Health Centre:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram