Dr Atif AndroUrologist

Dr Atif AndroUrologist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Atif AndroUrologist, Doctor, Peshawar.

اپنے طبی تجربے میں میں نے دیکھا ہے کہ والدین اکثرختنہ کروانے کی سب سے مناسب عمر پیدائش کے بعد پہلے چند ہفتے ہوتے ہیں کیو...
17/12/2025

اپنے طبی تجربے میں میں نے دیکھا ہے کہ والدین اکثرختنہ کروانے کی سب سے مناسب عمر پیدائش کے بعد پہلے چند ہفتے ہوتے ہیں کیونکہ اس وقت عمل آسان ہوتا ہے، درد کم ہوتا ہے، زخم جلد ٹھیک ہو جاتا ہے اور بچے کو کوئی ذہنی اثر نہیں پڑتا؛ اگر اس عمر میں نہ ہو سکے تو بچپن یا بعد کی عمر میں بھی ختنہ ہو سکتا ہے مگر اسے نسبتاً زیادہ انتظامات کی ضرورت پڑتی ہے، اس لیے عمومی طور پر جلد ختنہ کروانا بہتر اور زیادہ موزوں سمجھا جاتا ہے۔
اپنے بچے کے ختنہ کے بارے میں اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ یہ عمل کس ماہر سے کروایا جائے۔ بات کو سادہ رکھا جائے تو ختنہ ایک معمولی عمل ہے اور کوئی بھی ایسا فرد جو اس میں مہارت، تجربہ اور درست تکنیک رکھتا ہو، اسے بخوبی انجام دے سکتا ہے۔ جنرل سرجن، یورولوجسٹ، پیڈیاٹرک سرجن اور حتیٰ کہ تجربہ کار ڈسپنسر بھی اس عمل کو آسانی سے انجام دیتے ہیں۔ آخرکار یہ والدین کی ترجیح ہوتی ہے کہ وہ کس پر اعتماد کرتے ہیں اور کس سے یہ عمل کروانا چاہتے ہیں۔

اپنی کلینیکل پریکٹس میں، میں عموماً پلاسٹی بیل تکنیک کو ترجیح دیتا ہوں، جو پیدائش کے تقریباً 10 دن سے 40 دن کی عمر کے درمیان کی جاتی ہے۔ اس طریقۂ کار میں میں خود کو مطمئن اور پُرسکون محسوس کرتا ہوں اور الحمدللہ اب تک کسی پیچیدگی کا سامنا نہیں ہوا۔ اسی بنیاد پر میں والدین کو بھی یہی مشورہ دیتا ہوں کہ اپنے ننھے پھولوں کے لیے ایک ہفتے سے چھ ہفتے کی عمر کے درمیان پلاسٹی بیل تکنیک کا انتخاب کریں۔

ڈاکٹر عاطف
یورولوجسٹ

🌱 سپرم کی صحت بہتر کرنے کے سادہ گھریلو اصول🥗 خوراک — وہی پرانا دیسی راستہ، مگر سچایہ کھاؤ:🥚 انڈے — سپرم کی جان🥛 دودھ، دہ...
16/12/2025

🌱 سپرم کی صحت بہتر کرنے کے سادہ گھریلو اصول

🥗 خوراک — وہی پرانا دیسی راستہ، مگر سچا

یہ کھاؤ:

🥚 انڈے — سپرم کی جان

🥛 دودھ، دہی — ہارمون کی بنیاد

🐟 مچھلی (خاص طور پر سمندری) — سپرم کی حرکت تیز

🌰 اخروٹ، بادام، مونگ پھلی — بیج مضبوط

🍌 کیلا، انار، سیب — قدرتی طاقت

🥬 پالک، سبز سبزیاں — خون اور توانائی

🍯 شہد (روز صبح) — libido کا پرانا نسخہ

یہ کم کرو یا چھوڑ دو:

🍔 فاسٹ فوڈ، تلی چیزیں

🥤 کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس

🚬 سگریٹ، شیشہ

🍺 الکحل (یہ سپرم کا قاتل ہے)

🚶‍♂️ طرزِ زندگی — جسم چلاؤ، ورنہ زنگ لگے گا

🚶‍♂️ روز 30 منٹ واک یا ہلکی ورزش

🛑 زیادہ دیر بیٹھنا، خاص طور پر موٹر سائیکل

🩲 ٹائٹ انڈر وئیر مت پہنو — گرمی سپرم کو مار دیتی ہے

🔥 گرم پانی سے زیادہ نہ نہاؤ

📵 موبائل جیب میں رکھنا کم کرو

😴 نیند اور ذہنی سکون — اصل طاقت یہاں ہے

🛌 7–8 گھنٹے کی گہری نیند

😤 زیادہ ٹینشن، غصہ، فکر → سپرم کمزور

🕌 نماز، دعا، ذکر — دل ٹھنڈا تو libido زندہ

❤️ libido (خواہش) بڑھانے کے قدرتی طریقے

🧄 لہسن (قدرتی طاقت)

🌿 ادرک + شہد

🥛 گرم دودھ

⚠️ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

ہفتے میں 2–3 دفعہ تعلق بالکل نارمل

روز روز یا بہت لمبا وقفہ — دونوں نقصان دہ

سپرم بنانے میں 70–90 دن لگتے ہیں
👉 آج کی عادت، نتیجہ تین ماہ بعد

07/12/2025
الحمدللہ ایک اور کامیاب آپریشن مکمل ہوا۔ ہر مریض کی صحت یابی ہمارے لئے سب سے بڑی کامیابی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ سب کو شفا دے...
01/09/2025

الحمدللہ ایک اور کامیاب آپریشن مکمل ہوا۔ ہر مریض کی صحت یابی ہمارے لئے سب سے بڑی کامیابی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ سب کو شفا دے اور ہمیں خدمت کی توفیق دیتا رہے۔
Pcnl diaries
North west general hospital Peshawar
every sunday al imran hospital Temargara
Contact : 03227675699
🩺✨ ”

26/08/2025

Working alongside the pioneers of Endourology is not just an experience, it’s a journey toward excellence. Every step taken with the best in the field shapes the path to perfection ✨👨‍⚕️🩺 Atif Ur Rahman

10 years old kid presented to our Clinic as a case of posterior urethral valves...Keyhole sign on antegrade Urethrogram/...
14/08/2025

10 years old kid presented to our Clinic as a case of posterior urethral valves...
Keyhole sign on antegrade Urethrogram/cystogram...
Posterior Urethral Valves ablation is the recommended treatment
Postoperatively patient is doing okay

For August attempt...A must read book for part2 Urology  theory and clinical attempt holders....
20/07/2025

For August attempt...
A must read book for part2 Urology theory and clinical attempt holders....

05/03/2025

💥Public service awareness- kidney stones dietary modification💥
عوامی خدمت سے متعلق آگاہی - گردے کی پتھری کی خوراک میں تبدیلی

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923700809477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Atif AndroUrologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category