Hayat Medical Center

Hayat Medical Center At Hayat Medical Center, we are committed to providing comprehensive healthcare services to our community.

Our facilities include:
• General and Gynae OPD
• Emergency Care
• Ultrasound services
• Labour Room
• Laboratory
• Pharmacy
• 24/7 service Hayat Medical Center is most respected healthcare provider in Peshawar.

Every Drop Tells a Story. ❤️🩸Today, 17/04/2026, we stand in solidarity with individuals and families living with hemophi...
17/04/2026

Every Drop Tells a Story. ❤️🩸

Today, 17/04/2026, we stand in solidarity with individuals and families living with hemophilia. At Hayat Medical Center (HMC), we believe that awareness leads to empowerment and better health outcomes for everyone.

Together, we can make a difference, one drop at a time.

عید الفطر مبارک! 🌙✨حیات میڈیکل سینٹر (HMC) کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔دعا ہے کہ یہ دن آپ کے دل...
21/03/2026

عید الفطر مبارک! 🌙✨

حیات میڈیکل سینٹر (HMC) کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

دعا ہے کہ یہ دن آپ کے دل کو سکون، آپ کے خاندان کو خوشیاں اور آپ کی زندگی کے ہر قدم پر ڈھیروں برکتیں لائے۔ اللہ آپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔

📞 رابطہ: 03209959280
#خوشیاں #صحت

10/03/2026

Need an expert Gynae or Emergency care?🏥🤱
🏥 We are open 24/7 at Landi Sarak, Charsadda Road Peshawar. Visit us today for professional care you can trust. ❤️

Our Specialized Services:

🚨 24h Gynae Emergency

🩺 Gynae OPD & Consultation

📉 Ultrasound

🔬 Laboratory

📍 : Landi Sarak Charsadda Road, Peshawar
📞 Emergency Contact: 091-2247111 🟢:03209959280....

رحمِ مادر میں بچے کی پوزیشن کون سی ٹھیک ہے اور کون سی خطرناک؟ اکثر خواتین  پوچھتی ہیں کہ میرے بچے کی پوزیشن ٹھیک ہے یا ن...
10/03/2026

رحمِ مادر میں بچے کی پوزیشن کون سی ٹھیک ہے اور کون سی خطرناک؟
اکثر خواتین پوچھتی ہیں کہ میرے بچے کی پوزیشن ٹھیک ہے یا نہیں؟
درحقیقت بچے کی پوزیشن ہی یہ بتاتی ہے کہ ڈلیوری نارمل ہو سکتی ہے یا سیزیرین (C-section) کی ضرورت پڑے گی۔
آئیے آسان الفاظ میں سمجھتے ہیں
محفوظ پوزیشن (Safe Position)
جب بچہ سر نیچے ٹھوڑی سینے کی طرف اور جسم تھوڑا سا گول ہو تو یہ سب سے اچھی اور نارمل پوزیشن ہوتی ہے۔
ایسی حالت میں نارمل ڈلیوری آسانی سے ہو جاتی ہے۔
غیر محفوظ پوزیشن (Unsafe Position)
کبھی بچہ سیدھا لیٹنے کے بجائے ترچھا ہوتا ہے (Transverse Lie)۔
ایسی حالت میں نارمل ڈلیوری ممکن نہیں ہوتی اور عام طور پر سی سیکشن ہی محفوظ رہتا ہے۔
خطرناک پوزیشن (Risky Position)
جب بچہ پاؤں یا کولہوں کے بل ہو (Breech Position) تو ڈلیوری کے دوران مشکلات ہو سکتی ہیں، جیسے نالی دب جانا یا آکسیجن کم ہونا۔
ایسی حالت میں زیادہ تر ڈاکٹر پلانڈ سیزیرین تجویز کرتے ہیں تاکہ ماں اور بچہ دونوں محفوظ رہیں۔
انتہائی خطرناک پوزیشن (Dangerous Position)
اگر بچہ الٹا سیدھا لیٹا ہو یا نالی میں الجھا ہو تو یہ بہت خطرناک حالت ہوتی ہے۔
ایسی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رابطہ اور ایمرجنسی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔
چھوٹی سی نصیحت:
حمل کے دوران بچے کی پوزیشن بدلتی رہتی ہے، لیکن 36 سے 37 ہفتے کے بعد جو پوزیشن بنتی ہے وہی اہم ہوتی ہے۔
اسی لیے کوشش کریں کہ باقاعدہ چیک اپ اور الٹراساؤنڈ کرواتے رہیں۔
ہر حمل مختلف ہوتا ہے۔ خود کو دوسروں سے نہ ملائیں، اپنے جسم اور اپنے ڈاکٹر پر بھروسہ رکھیں۔
اللہ تمام ماؤں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ 🤲❤️

“تم اللہ کا انکار کیسے کرتے ہو؟ حالانکہ تم بے جان تھے تو اسی نے تمہیں زندگی دی۔”(سورۃ البقرہ 2:28)                      ...
09/03/2026

“تم اللہ کا انکار کیسے کرتے ہو؟ حالانکہ تم بے جان تھے تو اسی نے تمہیں زندگی دی۔”
(سورۃ البقرہ 2:28)

🤲

Hayat Institute of Medical Sciences & College Of Nursing

Happy International Women's Day! 🌸✨Today and every day, we celebrate your strength and resilience.Thank you for everythi...
08/03/2026

Happy International Women's Day! 🌸✨

Today and every day, we celebrate your strength and resilience.
Thank you for everything you do to make the world a healthier, brighter place.

Keep shining and inspiring! 🕊️

.ڈاکٹر جی ...کوئی ایسی دوا ہو جائے کہ اس مرتبہ بیٹا ہی ہو،دو بیٹیاں  ہیں،اب تو بیٹا ہی ہونا چاھیئے۔ڈاکٹر: میڈیکل سائنس م...
07/03/2026

.ڈاکٹر جی ...
کوئی ایسی دوا ہو جائے کہ اس مرتبہ بیٹا ہی ہو،
دو بیٹیاں ہیں،
اب تو بیٹا ہی ہونا چاھیئے۔

ڈاکٹر: میڈیکل سائنس میں تو ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔

ساس: پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟

ڈاکٹر: آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی۔۔
میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوا نہیں ۔

سسر: وہ فلاں ڈاکٹر تو۔۔۔

ڈاکٹر: وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا،
اس طرح کے دعوے جعلی حکیم، وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔۔

شوہر: مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟

ڈاکٹر : یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟ آپ کے جینز کا اگلی نسل میں ٹرانسفر ہونا ہی نسل چلنا ہے نا؟ تو یہ کام تو آپ کی بیٹیاں بھی کر دیں گی، بیٹا کیوں ضروری ہے؟
ویسے آپ بھی عام انسان ہیں۔ آپ کی نسل میں ایسی کیا بات ہے جو بیٹے کے ذریعے ہی لازمی چلنی چاھیئے؟

سسر: میں سمجھا نہیں؟

سسر: ڈاکٹرصاحب کوئی نام لینے والا بھی تو ہونا چاھیئے۔

ڈاکٹر : آپ کے دادے کے والد کا کیا نام ہے؟

سسر: وہ، میں، ہممممم، ہوں وہ۔۔۔۔

ڈاکٹر: مجھے پتہ ہے آپ کو نام نہیں آتا،
آپ کے پردادا کو بھی یہ ٹینشن رہی ہو گی کہ میرا نام کون لے گا؟ لیکن آج اُس کی اولاد کو اُس کا نام بھی پتہ نہیں۔

ویسے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا نام کوئی لے یا نہ لے۔ آپ کو کیا فرق پڑے گا؟ قبر میں اپ کی ہڈیاں بے جان لکڑیوں کی طرح پڑی ہوں گی۔۔
نام صرف آپ کے اعمال کی بدولت زندہ رہتا ہے

قائداعظم اور علامہ اقبال کو آج آپ کی نصاب میں پڑھایا جاتا ہے۔۔
گنگا رام کو گزرے ہوئے کافی سال ہو گئے لیکن لوگ آج بھی گنگا رام اسپتال کی وجہ سے گنگا رام کو نہیں بھولے۔
ایدھی صاحب چلے گئے
لیکن نام زندہ ہے اور رہے گا۔

کچھ ایسا کر جاؤ کہ لوگ تمہارا نام لیں بے شک تمہاری نسلیں تمہیں بھول جائیں۔

غوروفکرکیجیے کائنات کی سب سے محبوب ترین ہستی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالی نے بیٹے عطا فرما کر واپس لے لیے اور ایک بیٹی سے رہتی دنیا تک آپ کی نسل کو پوری دنیا ميں پھیلا دیا۔
بس یہ بات یاد رکھیے۔۔
میری پوسٹ کسی کو بُری لگے تو معذرت چاہوں گا...
جزاك اللهُ‎

منقول
👧
💖
🚫
🌸
🕌

🤔
⚖️
💕
🧠
📿
🌿
🔁
📝

صحت مند زندگی کی طرف تین آسان قدم! 🌙🤲متوازن غذا، روزانہ واک، اور باقاعدگی سے شوگر کا معائنہ—یہی ہے ذیابیطس سے بچاؤ کا بہ...
06/03/2026

صحت مند زندگی کی طرف تین آسان قدم! 🌙🤲

متوازن غذا، روزانہ واک، اور باقاعدگی سے شوگر کا معائنہ—یہی ہے ذیابیطس سے بچاؤ کا بہترین حل۔

حیات میڈیکل سینٹر (HMC)
آپ کی بہتر صحت، ہمارا عزم۔ ❤️🩺

#صحت #پشاور

The Power of Prayer and Faith. 🌙🤲The blessed day of Jumma is here, which means you can ask Allah for all the things your...
06/03/2026

The Power of Prayer and Faith. 🌙🤲

The blessed day of Jumma is here, which means you can ask Allah for all the things your heart desires.

On this sacred day, we at Hayat Medical Center (HMC) pray that Allah grants you health, peace, and the fulfillment of your most sincere prayers. May this Friday bring healing to those in pain and comfort to those in need. ✨🏥

🎗️ 4th February | World Cancer Day at HMCOne person can fight, but a community can win. 🤝At Hayat Medical Center, we are...
04/02/2026

🎗️ 4th February | World Cancer Day at HMC

One person can fight, but a community can win. 🤝

At Hayat Medical Center, we are proud to be your partners in health and your strength in the struggle.
Let’s spread awareness, encourage early check-ups, and beat cancer together! 🌟🩹

Address

Landi Sarak Chowk Charsada Road
Peshawar
25000

Telephone

+923209959280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hayat Medical Center:

Share

Category