Dr. Jabir - Low Carb Weight Loss

Dr. Jabir - Low Carb Weight Loss Personalized coaching by Dr. Jabir.

Helping people lose weight and treat metabolic disease like diabetes, blood pressure, PCOS, erectyle dysfunction, cancer, heart disease and Alzheimer's naturally with science-based low-carb nutrition.

📢 صرف 37 دن میں 12 کلو وزن کم!میری لو کارب کمیونٹی کے ایک اور کامیاب ممبر نے صرف 37 دن میں 98 کلو سے 86 کلو تک کا سفر طے...
15/07/2025

📢 صرف 37 دن میں 12 کلو وزن کم!

میری لو کارب کمیونٹی کے ایک اور کامیاب ممبر نے صرف 37 دن میں 98 کلو سے 86 کلو تک کا سفر طے کیا!
سب سے بڑی بات — پہلے وزن کم کرنے کے بعد واپس آ جاتا تھا، لیکن اب 3-4 ماہ بعد بھی وزن واپس نہیں آیا۔

یہی فرق ہے Low Carb Lifestyle کا — پائیدار، مؤثر، اور صحت بخش 💪

اگر آپ بھی سنجیدہ ہیں وزن کم کرنے میں، تو آج ہی شامل ہوں Dr Jabir Low Carb Community میں!

📞 واٹس ایپ کریں: 03495146176
یا Inbox کریں “Weight Loss” شروع کرنے کے لیے۔

📉 صرف 8 دن میں 5 کلو وزن کم!میرے کلائنٹ نے صرف لو کارب ڈائٹ اور انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ سے8 دنوں میں 5 کلو وزن کم کیا — بغیر کس...
14/07/2025

📉 صرف 8 دن میں 5 کلو وزن کم!

میرے کلائنٹ نے صرف لو کارب ڈائٹ اور انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ سے
8 دنوں میں 5 کلو وزن کم کیا — بغیر کسی ایکسرسائز کے!

✅ کوئی بھوکا رہنا نہیں
✅ نارمل دیسی کھانے
✅ صرف پلان اور تسلسل

آپ بھی یہ سفر شروع کرنا چاہتے ہیں؟
📲 whatsapp us 03495146176


📉 صرف 8 دن میں 4.5 کلو وزن کم!میرے کلائنٹ نے صرف لو کارب ڈائٹ اور انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ سے8 دنوں میں 4.5 کلو وزن کم کیا — بغی...
12/07/2025

📉 صرف 8 دن میں 4.5 کلو وزن کم!

میرے کلائنٹ نے صرف لو کارب ڈائٹ اور انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ سے
8 دنوں میں 4.5 کلو وزن کم کیا — بغیر کسی ایکسرسائز کے!

✅ کوئی بھوکا رہنا نہیں
✅ نارمل دیسی کھانے
✅ صرف پلان اور تسلسل

آپ بھی یہ سفر شروع کرنا چاہتے ہیں؟
📲 whatsapp us 03495146176


اگر آپ بھی وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو اب وقت ہے پہلا قدم اٹھانے کا۔Weigh...
12/07/2025

اگر آپ بھی وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو اب وقت ہے پہلا قدم اٹھانے کا۔WeightlossJourney آج سے شروع کریں۔

📲 WhatsApp: 03495146176










✨ صرف 8 ہفتوں میں زبردست تبدیلی! ✨میرے کلائنٹ نے صرف 8 ہفتوں میں 18 کلو وزن کم کیا 🎉بلڈ پریشر نارمل ہو گیا،پرانی مایگرین...
11/07/2025

✨ صرف 8 ہفتوں میں زبردست تبدیلی! ✨

میرے کلائنٹ نے صرف 8 ہفتوں میں 18 کلو وزن کم کیا 🎉
بلڈ پریشر نارمل ہو گیا،
پرانی مایگرین کی شکایت ختم،
اور فیٹی لیور مکمل ٹھیک ہو گیا — وہ بھی بغیر کسی دوائی کے، صرف قدرتی طریقے سے 💪

یہ سب ممکن ہوا درست ڈائٹ، رہنمائی اور مسلسل محنت سے!

اگر آپ بھی وزن کم کرنا چاہتے ہیں،
صحت بہتر بنانا چاہتے ہیں،
تو مجھے ابھی WhatsApp کریں👇
03495146176
کیونکہ یہ آپ کی صحت بدلنے کا وقت ہے!

Client Transformation 💪 | Grateful Words 🙌When your client not only transforms physically but also appreciates your guid...
10/07/2025

Client Transformation 💪 | Grateful Words 🙌
When your client not only transforms physically but also appreciates your guidance — it means the world!
"Thank u, Dr. Jabir."
Small words, big impact. Your success is my motivation.
The journey continues… 🚶‍♂️🔥

U can transform your self too
Whatsapp us 03495146176

"ایک وقت تھا جب خود کو آئینے میں دیکھنا مشکل لگتا تھا.."لیکن صرف چند ہفتوں میں، Low Carb اور Balanced Diet کی مدد سے زند...
09/07/2025

"ایک وقت تھا جب خود کو آئینے میں دیکھنا مشکل لگتا تھا.."

لیکن صرف چند ہفتوں میں، Low Carb اور Balanced Diet کی مدد سے زندگی بدل گئی۔
نہ بھوکا رہنا پڑا، نہ سخت ورزش — بس صحیح وقت پر صحیح فیصلے۔

جب وزن کم ہوتا ہے، صرف جسم نہیں بدلتا — اعتماد، مزاج، اور زندگی کا انداز سب کچھ بدل جاتا ہے۔

اگر آپ بھی بغیر دوبارہ وزن بڑھائے پکا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں:

📲 رابطہ کریں: [03495146176]

یاد رکھیں، پہلا قدم ہی سب سے اہم ہوتا ہے!

اللہ کا شکر ہے کہ میرے کام میں دیانت داری کو پہچانا جا رہا ہے۔ یہ میرے لیے صرف ایک تعریف نہیں، بلکہ ایک اعزاز ہے۔ جب کلا...
06/07/2025

اللہ کا شکر ہے کہ میرے کام میں دیانت داری کو پہچانا جا رہا ہے۔ یہ میرے لیے صرف ایک تعریف نہیں، بلکہ ایک اعزاز ہے۔ جب کلائنٹس آپ کی سچائی اور محنت کو محسوس کریں، تو یقین جانیے وہ لمحہ الفاظ سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ❤️🙏

اگر آپ بھی وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو اب وقت ہے پہلا قدم اٹھانے کا۔
آئیے! مل کر یہ سفر شروع کرتے ہیں۔ آپ بھی اپنی Weight
Loss Journey آج سے شروع کریں۔

📲 WhatsApp: 03495146176










🌿 کم کارب غذا کا کمال 🌿صرف خوراک میں تھوڑی سی تبدیلی سے وزن میں واضح کمی اور بلڈ پریشر میں نمایاں بہتری ممکن ہے۔یہ کوئی ...
05/07/2025

🌿 کم کارب غذا کا کمال 🌿

صرف خوراک میں تھوڑی سی تبدیلی سے وزن میں واضح کمی اور بلڈ پریشر میں نمایاں بہتری ممکن ہے۔

یہ کوئی جادو نہیں، صحیح معلومات اور مستقل مزاجی سے آپ بھی اپنی صحت بہتر بنا سکتے ہیں۔

✅ وزن میں کمی
✅ بلڈ پریشر کنٹرول
✅ بغیر بھوکے رہنے کے!

📲 مزید معلومات کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں۔

#بلڈپریشر #وزنکمکریں #صحت

---

الحمدللہ! جب آپ دل سے کسی کی مدد کرتے ہیں، تو رب لوگوں کے دلوں میں آپ کے لیے محبت ڈال دیتا ہے۔یہ میرے کلائنٹ کا پیغام ہے...
02/07/2025

الحمدللہ! جب آپ دل سے کسی کی مدد کرتے ہیں، تو رب لوگوں کے دلوں میں آپ کے لیے محبت ڈال دیتا ہے۔
یہ میرے کلائنٹ کا پیغام ہے، جو میرے دیے گئے معلوماتی رہنمائی سے خوش ہیں۔

اگر آپ بھی بغیر دوا کے قدرتی طریقے سے وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو ان شاء اللہ میں آپ کے ساتھ ہوں۔

Address

Peshawar

Telephone

+923495146176

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Jabir - Low Carb Weight Loss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Jabir - Low Carb Weight Loss:

Share