کینسر کیور مطب cancer cure Mayan

کینسر کیور مطب cancer cure Mayan کینسر جیسی موذی امراض کےلت سے چھٹکارا دلاناھماری اولین ترجیح ہےتشخیص علاج علامات احتیاطی تدابیرملےگی۔

30/11/2022

تین باتیں ذہن نشین کر لینی چاہیئیں۔

نمبر ۱

جس کسی کی ترجیح آپ نہیں ہیں، اسے ترجیح نہ دیں۔

نمبر ۲

جس کے پاس آپکا نعم البدل موجود ہے اس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔

نمبر ۳

جو شخص آپکی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا ہے وہ آپکی جگہ ہے ہی نہیں۔

پتہ یا مرارہ۔     (Gall Bladder ) کی پتھریاں۔          (Stones)اگر پتہ نکال دینا پتھری کا علاج ہے تو پھر باقی اعضاء جگر،...
16/11/2022

پتہ یا مرارہ۔ (Gall Bladder )
کی پتھریاں۔ (Stones)

اگر پتہ نکال دینا پتھری کا علاج ہے تو پھر باقی اعضاء جگر، گردے، مثانہ کی پتھریاں اور ان کی نالیوں میں پائی جانے والی پتھریاں باقی خون میں پائی جانیوالے تیزابی یا اساسی مواد ، دھاتیں اور ٹھوس اجزاء کا احشاء و غشاء میں جمع ہونا آیا سب کا علاج بھی کیا آپریشن یا جراحت ہی ہوگا اگر باقی اجزاء کے سخت یا ٹھوس مادے تحلیل ہو سکتے ہیں تو پوری تسلی رکھیں پتے کے مریض جنہیں آپریشن تجویز ہو چکا انکی پتھری بھی بغیر تکلیف پتے سے تحلیل یا خارج ہو سکتی ہے مگر اس مشق میں مستند و قابل طبیب جو کامل تشخیص کرے مریض ان سے رجوع کریں کیونکہ طب میں عسر العلاج یا لا علاج امراض کا مستقل علاج موجود ہے۔ لہذا آپریشن یا جراحت سے قبل پتھری نکلوائیں ناکہ پتہ کیونکہ مرارہ یا پتہ اللّٰہ تعالیٰ نے اتنی زبردست باڈی میں فضول نہیں لگایا۔ یہ آنتوں میں جانے والے کیموس یا نیم ہضم غذا میں قطرہ قطرہ صفراء گراتا ہے جس سے غذا اگلے ہضم خاص کر ہضم عروقی کیلیے تیار ہوتی ہے۔

پتہ یا مرارہ ناشپاتی کی طرح کا غدی عضو ہے جس کی بناوٹ میں قشری نسیج کثرت میں ہیں ،مرارہ کی لمبائی 2 انچ اور چوڑائی 1 انچ ہے، بناوٹ ایک تھیلی کی طرح ہے، یہ تھیلی جگر کے دائیں زیریں سطح والے حصے پر 9،10 پسلی کے نیچے لگی رہتی ہے۔ فعل ہضم رک چکا ہو تو صفراء جگر سے پیدا ہو کر پتہ میں جمع ہوتی رہتی ہے جس کی مقدار تقریبآ نصف چھٹانک ہوتی ہے۔ جگر کے دونوں حصوں سے دو نالیاں نکلتی ہیں جو باہم ملنے کے بعد ایک ہو جاتی ہے جسے جگرکی پہلی نالی، مجری الکبد یا Hepatic duct کہتے ہیں اس نالی کی لمبائی ڈیڑھ انچ ہوتی ہے ، مرارہ کی دوسری نالی، مجری المرارہ جو پتے کی اپنی نالی systic duct ہے جو 3 انچ لمبی اور بطخ پر برابر موٹی ہوتی ہے اور لبلبہ اور ثناء عشری کے درمیان سے نکل کر لبلبہ کی نالی سے مل کر ثناء عشری میں کھلتی ہے،

پتھری کا علاج حکیم عبد الحکیم محمدی سے گارنٹی سے بحکم اللہ کرائیں
رابطہ نمبر 03475653915

پتے کی پتھریاں .....+++..... ( Gallstones)

پتے میں بننے والی پتھریوں کو اکثر عام و خاص صفراوی پتھریاں کہتے ہیں مگر یہ غلط ہے اس میں ان پتھریوں کے علاؤہ بھی بن سکتی ہیں مگر کثرت صفراوی پتھریوں کی ہوتی ہے۔ لہذا یہ لازم رکھیں کی کسی اور خلط یا مادے کے جمع ہونے یا جم جانے سے یا صرف صفراوی مادے سے پتھری بنی ہے۔ پہلے صفراوی پتھریوں کی ماہیت کو جانتے ہیں یہ پتے میں جگر سے بننے والی رطوبت یا خلط صفراء میں غیر مفید کیمیائی تبدیلیوں سے گاڑھی یا لیسدار ہو کر مرارہ میں جم جاتی ہے اس کےعلاؤہ بارہ انگشتی آنت جس میں پتے کی نالیاں کھلتی ہیں ان نالیوں سے کوئی مواد پتہ کی تھیلی میں جانے بعد اس پہ تہہ در تہہ مختلف مادے جمنے کے بعد پتھری کا موجب بنتا ہے اور کبھی کنکریاں بنتی ہیں ۔ پتھریاں کنکریاں تعداد میں 12 سے 15 تک اور کبھی سیکڑوں تک جا پہنچتی ہیں سائز میں گندم دانے سے چنے برابر ہوتی شکل میں گول یا نوکدار ہوتی ہیں۔ تازہ پتھریاں وزنی اور خشک ہونے بعد ہلکی ہو جاتی ہیں

ساخت اور اقسام کے لحاظ سے پتھریاں زردی مائل، کولیسٹرول مافہ، چونا، میگنیشیم، پوٹاشیم اورسوڈا جیسی دھاتوں پر مشتمل ہوتی ہیں جب مرارہ سے پتھری نکل کر نالی میں آتی ہےتو شدید یا سخت درد ہوتاہے کیونکہ مجری المرارہ میں پتھری آ کے پھنس جاتی ہے

پتھری کا علاج حکیم عبد الحکیم محمدی سے گارنٹی سے بحکم اللہ کرائیں
رابطہ نمبر 03475653915

اسباب
دائمی قبض، ورم جگر و مرارہ، ورزش نہ کرنا، جسم میں زائد پروٹین، مادہ کولیسٹرول، شراب خوری، دھوپ ہوا یا پانی میں ہمہ وقت رہنا، کثرت نوم، بازاری کھانے، بھاری پانی، نیند میں بے اعتدالی، لگاتار کھانا

پتھری کا علاج حکیم عبد الحکیم محمدی سے گارنٹی سے بحکم اللہ کرائیں
رابطہ نمبر 03475653915

علامات
دائیں پسلیوں کے نیچے دفعتاً شدید در اٹھتا ہے اس درد سے مریض پریشان اور مضطرب ہو جاتا ہے مرارہ کی نالی سے درد کی ٹیسیں پیٹ میں، کندھے، پشت تک جاتی ہیں، علاوہ اس کےقے ابکائیاں، ہچکی، نفخ، قبض، نبض کمزور ،مریض متفکر، رنگت اڑ جانا، پیچش یا بار بار پا خانے آنا۔ نالی میں پھنسی پتھری اگر واپس پتہ میں یا نالی سے نیچے آنت میں جا گرے تو درد میں کافی افاقہ ہو جاتا ہے، اگر مستقل پھنس جائے تو یرقان ہو جاتا ہے۔

پتھری کا علاج حکیم عبد الحکیم محمدی سے گارنٹی سے بحکم اللہ کرائیں
رابطہ نمبر 03475653915

01/11/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

Address

Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کینسر کیور مطب cancer cure Mayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share