Dr - Munib Ullah Khattak Orthopeadic Surgeon

Dr - Munib Ullah Khattak Orthopeadic Surgeon ڈاکٹرمنیب اللہ خٹک ارتھو پیڈک سرجن ۔ماہر امراض:ہڈی پٹہ جوڑ کمر درد عرق النساء پولیوجسمانی کمزوری
(1)

ایک ۳۵ سا لہ لڑکا جس کا  اکسڈنٹ ہوا انکا اپریشن کیا گیاپلیٹ لگایا گیاالحمد للہ مریض بلکل ٹھیک ٹھاک اورمطمئن ہےڈاکٹر منیب...
13/05/2025

ایک ۳۵ سا لہ لڑکا جس کا اکسڈنٹ ہوا
انکا اپریشن کیا گیا
پلیٹ لگایا گیا
الحمد للہ مریض بلکل ٹھیک ٹھاک اورمطمئن ہے

ڈاکٹر منیب اللہ خٹک ارتھو پیڈک سرجن

ہڈی پٹہ جوڑ کمر درد عرق نساء پولیو جسمانی کمزوری
اور ہڈیوں سے متعلق ہر قسم کا اپریشن صحت کارڈ پر کرنے کی صحولت موجود ہے
پتہ کمال میڈیکوز پبی
روزانہ 9سے3 بجے تک
رابطہ نمبر : 03455329402
03150020939

12/05/2025
27/04/2025

انڈیا ۱۰۰ سال میں بھی حملہ نہیں کریگا
صرف اسرائیل سے توجہ ہٹانے کے لئے سب منصوبہ بندی کی گئی ہے
جیسے تقی عثمانی نے فتویٰ دیا
وہاں اِسرائیل کو اپنی پڑ گئی
سب فتوے کا زور ہی بھائی

The man who shared this post is in my friend listThree months back i operated his son as his son wirst ( distal radius )...
25/12/2024

The man who shared this post is in my friend list
Three months back i operated his son as his son wirst ( distal radius ) was fracture while working abroad and he cant afford his treatment and came here so i operated him and alhamdolillah doing well.. and it just cost him only 25K as he cant afford and alhamdolillah i compensate it….
And still he blame pakistani doctors …..
Ooo bhai pakistani doctors ki qadar karo…
Treatment in pakistan is very cheap…
U ve specialist doctors on ur door step….

ایک ۸۰ سال کا بابا واش روم میں  گرنے سے کوہلے کی ہڈی ٹھوٹ گئی اسکا آپریشن کیا الحمدُ لِلّٰہ مریض بلکل ٹیک  ٹھاک ہے Ortho...
24/12/2024

ایک ۸۰ سال کا بابا واش روم میں گرنے سے کوہلے کی ہڈی ٹھوٹ گئی اسکا آپریشن کیا
الحمدُ لِلّٰہ مریض بلکل ٹیک ٹھاک ہے
Orthopeadic and trauma surgeon
Dr munib khattak
Adress: kamal medicose pabbi

امریکی ریاست نیوجرسی کی کائونٹی ایسیکس میں موجود یہ وہ مسجد ہے جہاں ایک امریکی دہشت گرد نے بدترین دہشت گردانہ کارروائی م...
08/01/2024

امریکی ریاست نیوجرسی کی کائونٹی ایسیکس میں موجود یہ وہ مسجد ہے جہاں ایک امریکی دہشت گرد نے بدترین دہشت گردانہ کارروائی میں انتہائی شریف الطبع، امن پسند امام مسجد ، حسن شریف کو پچھلے دنوں شہید کیا تھا،
دہشت گردی کے ایسے مذموم واقعات میں متعلقہ دہشت گرد کو دماغی خلل والا قرار دینے کی ناکام کوششیں کرنا امریکی و یورپی میڈیا و حکومت و عوام کا پرانا وطیرہ و طرز عمل رہا ہے ۔
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا۔

کئی دنوں سے لکھنے کو بڑا دل کر رہا تھا لیکن کبھی وقت  کی کمی  تو کبھی مصروفیات زندگی   تو کبھی  ذہنی تکاوٹ رکاوٹ بن جاتی...
05/01/2024

کئی دنوں سے لکھنے کو بڑا دل کر رہا تھا لیکن کبھی وقت کی کمی تو کبھی مصروفیات زندگی تو کبھی ذہنی تکاوٹ رکاوٹ بن جاتی
خیر point پر آجاتے ہے
الیکشن کی اِس گہماگہمی میں خدارا پاکستان کا سوچے
جب تک ہم خود کو نہیں بدلینگے تو یہ مُلک اِسی طرح چلتا رہیگا اور اِسی طرح لوٹ مار کا بازار گرم رہیگا
خدارا بس بھی کرے اور دکھا دے دنیا کو۔ اپنے ووٹ کی طاقت
اور بن جائے پاکستان کا سہارا
ہم بدلینگے تو بدلیگا پاکستان سب سے پہلے پاکستان
پی کے ۸۷ کے لیئے ڈاکٹر صاحب سے بہتر امیدوار نہ ہی ابھی تک ملہ ہے اور نہ ہی شائد ملیگا
پی کے ۸۷ کے لیئے یہ ایک نعمت سے کم نہیں
انشاء اللّٰہ بدل کے رکھ دیگا تقدیر پی کے ۸۷ کی
اور ایک مثال قائم کریگا۔
نکلو اس قوم کی خاطر اور پلٹ کے رکھ دو ایک قوم ہمارا سب سے پہلے پاکستان ہمارا

ایک بارہ سال کا بچہ جو سائکل سے گر گیا تھااسکے بازو کی ہڈی ٹھوٹ گئ تھی  اور اسکی ہڈی میں بند طریقے سے راڈ لگایا گیا اب ا...
05/01/2024

ایک بارہ سال کا بچہ جو سائکل سے گر گیا تھا
اسکے بازو کی ہڈی ٹھوٹ گئ تھی اور
اسکی ہڈی میں بند طریقے سے راڈ لگایا گیا
اب الحمد للہ مریض بلکل ٹھیک ٹھاک اورمطمئن ہے

برائے مہربانی اپنے بچوں کو quack سے دور رکھیں اور کسی بھی مسلئے میں مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ بعد میں پچتانہ نہ
پڑے
ڈاکٹر منیب اللہ خٹک ارتھو پیڈک سرجن

ہڈی پٹہ جوڑ کمر درد عرق نساء پولیو جسمانی کمزوری

پتہ کمال میڈیکوز پبی
روزانہ 10سے3 بجے تک
رابطہ نمبر : 03455329402

ایک  ۶۰ سالہ خاتون  جسکی  کوہلے کی ہڈی واش روم میں گرنے سے ٹوٹ گئی  تھیانکا اپریشن کیا  گیا اور پلیٹ لگایا گیاآج  مریض چ...
25/12/2023

ایک ۶۰ سالہ خاتون جسکی کوہلے کی ہڈی واش روم میں گرنے سے ٹوٹ گئی تھی
انکا اپریشن کیا گیا اور پلیٹ لگایا گیا
آج مریض چک اپ کے لیئے آئی تھی

الحمد للّٰہ مریض بلکل ٹھیک ٹھاک ، مطمئن اور خوش تھی

ڈاکٹر منیب اللہ خٹک ارتھو پیڈک سرجن

ہڈی پٹہ جوڑ کمر درد عرق نساء پولیو جسمانی کمزوری
اور ہڈیوں سے متعلق ہر قسم کا اپریشن صحت کارڈ پر کرنے کی صحولت موجود ہے
پتہ کمال میڈیکوز پبی
روزانہ 10سے3 بجے تک
رابطہ نمبر : 03455329402
0316 9698246
0333 9025456

25/12/2023

کرسمس کی بجائے اگر
غریب کی بیٹی کی شادی کروا دیتے تو؟؟
لیکن شاید نہیں..
کیونکہ غریب کی بیٹی کی شادی کروانا نیکی ہے
اسی لیے عید اور قربانی کے بدلے
اپنی عقل کے مطابق نیکی کا پیکج 🎁 پیش کرتے ہیں..... منافقت کے لفافے میں لپیٹ کر..
جبکہ.. شاید وہ سمجھتے ہوں کہ
کرسمس نیکی ہی نہیں ہے یا شاید سمجھتے ہوں کہ
کرسمس والے نیک ہی نہیں ہیں بلکہ
کرسمس تو عیاشی ہے یا دھندا ہے شاید 🤔
بہرحال پوچھنا یہ ہے کہ
وہ غریب مزدور کی بیٹی کی شادی کا مسئلہ
کرسمس اور نئے سال کی تقریبات میں بھی ڈسکس ہوگا
یا یہ گفتگو کا پیکج
صرف عید اور قربانی کے لیے مخصوص ہے؟؟؟

19/12/2023

ایک ۵۰ سالہ ادمی جو پہاڑی سے گر گیا تھا جس کی وجہ سےا سکی ٹانگ ٹھوٹ گئی تھی جس میں سوجن کم نہیں ہو رہی تھی
لہٰذا جنگلہ لگایا گیا
آپریشن کے ایک ماہ۔ بعد ویڈیو بنائی گئی
اب
الحمد للّٰہ مریض بلکل ٹھیک ٹھاک اورمطمئن ہے

ڈاکٹر منیب اللہ خٹک ارتھو پیڈک سرجن

ہڈی پٹہ جوڑ کمر درد عرق نساء پولیو جسمانی کمزوری
اور ہڈیوں سے متعلق ہر قسم کا اپریشن صحت کارڈ پر کرنے کی صحولت موجود ہے
پتہ کمال میڈیکوز پبی
روزانہ 10سے3 بجے تک
رابطہ نمبر : 03455329402

Address

Kamal Medicos Pabi
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923455329402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr - Munib Ullah Khattak Orthopeadic Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram