13/10/2025
� الحمدللہ کامیاب فالو اَپ کیس 🌸
تقریباً دو مہینے پہلے ایک آٹھ سالہ بچی ہمارے کلینک آئی تھی جس کی ٹانگ کی
ہڈی (Tibia) ٹوٹی ہوئی تھی۔
ہم نے جدید طریقے سے، کیمرے کے ذریعے راڈ (Intramedullary Nail) ڈال کر اس کا آپریشن کیا۔
🔹 پہلا ایکسرے: آپریشن کے فوراً بعد – ہڈی بالکل سیدھی لگائی گئی
🔹 دوسرا ایکسرے (6 ہفتے بعد): ہڈی میں نیا جُڑاؤ ظاہر ہونا شروع
🔹 تیسرا ایکسرے (8 ہفتے بعد): مکمل جُڑاؤ، ہڈی بالکل ٹھیک، لائن مینٹین
اب ماشاءاللہ بچی خود سے چل رہی ہے، درد سے بالکل آزاد ہے، اور مکمل صحت یاب ہے۔
#الحمدللہ
Contact : 0314-1719778