Hakeem Sufi Munir Khan

Hakeem Sufi Munir Khan حکیم صوفی منیر خان

16/04/2025
16/04/2025
13/03/2025
13/03/2025
13/03/2025
08/02/2025
04/01/2024

سلا جیت کے فوائد۔

مقوی معدہ، جگر، گردہ، مثانہ، مقوی باہ ،(مردانہ طاقت) منی کو گاڑھا کرتا ھے۔
بلغم کو ختم کرتی ھے،اور پرانے سے پرانا جوڑوں کا درد، ٹوٹی ہوئی ہڈی،جسمانی اور مردانہ کمزوری اور مرد کو عورت کے قابل بناتی ہے،شوگر اور لیکوریا اور ضائع شدہ طاقت کی بحالی کے لیے بے حد مفید ہے،
ترکیب استعمال۔،🍯👇
کھانسی ،ریشہ ،بلغم ،دمہ،لقوہ اور فالج کے لئے رات کو کھانے کے 45 منٹ بعد قہوہ چائے میں حل کر کے پی لیں اور اس کے بعد پانی نہیں پینا چاہیئے ۔
۔جوڑوں کا درد، کمر درد ،ٹوٹی ہوئی ہڈی،جسمانی مردانہ کمزوری،شوگر کے لیے رات کہ کھانے کے 45 منٹ بعد نیم گرم دودھ میں ہل کر کے پی لیں،لیکن بعد میں پانی نہیں پینا۔
جریان اح**ام لیکوریا،اور مثانہ کی گرمی کے لئے یاانزال جلدی ھو جانا ،اور پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطروں کے لئے صبح نہار منہ خالی پیٹ دودھ والی کچی لسی میں حل کر کےپینا چاہیئے ۔اور ناشتہ ایک گھنٹہ بعد کرنا۔

ہائی بلڈ پریشر اور یرقان والے حضرات کچی لسی میں حل کر کے استعمال کر سکتے ہیں،کیونکہ پھر اس کی تاثیر ٹھنڈی ہو جاتی ھے۔
نوٹ۔🙏🙏حاملہ عورتیں سلاجیت بالکل استعمال نہ کریں۔۔
حکیم مولانا صوفی منیر خان کگہ ولہ، بڈھ بیر پشاور۔

30/12/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
بواسیر کا سب سے سستا اور آسان علاج غذا کو دوا بنالیں اور دوا کو غذا بنا لیں ۔

*ھوالشافی:*
بواسیر *خونی ہو یا *بادی*ان غذاؤں سے پرہیز* کریں، *بناسپتی گھی* ائل بالکل چھوڑ دیں، *دیسی گھی* کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں، سبز و سرخ مرچ *کھٹی* ،ترش اشیاء کولڈ ڈرنکس سکنجبین ،برف ٹھنڈا پانی تمام مشروبات سے سخت پرہیز کریں، اور ثقیل اشیاء* الو گوبھی مٹر تمام پھلی دار سبزیاں برگر شورما پیزا جنک فولڈز انرجی ڈرنکس بینگن دال مسور برائلر چکن بڑا گوشت ان سب چیزوں سے *پرہیز* کریں۔
ائس کریم بھینس کا گوشت دودھ *ڈبہ پیک* دودھ ٹی وائٹنر مٹھائی ریوڑی فارودہ اور تمام *بلغمی* چیزوں سے پرہیز کریں۔
اور یہ غذائیں استعمال کریں*۔
*دال مونگ**(شوربے والی کالی مرچ دیسی گھی میں پکی ہوئی)۔
*دیسی مرغی* شوربے والی کالی مرچ دیسی گھی میں پکی ہوئی ھو).
*بکری کا گوشت*( شوربے والا کالی مرچ دیسی گھی میں پکا ہواھو)۔
*پرندوں کا گوشت*( شوربے والی کالی مرچ دیسی گھی میں پکا ہواھو ).
تمام سالن *دیسی گھی* کالی مرچ، نمک، لہسن، ادرک میں پکائیں، اس کے علاوہ کوئی مصالحہ استعمال نہ کریں۔
*سالن*( شوربے والا اور بالکل نرم پکا ھو۔ سالن میں پیاز ٹماٹر سبز و سرخ مرچ وغیرہ کے استعمال سے مکمل *پرہیز* کریں, دودھ صرف *گائے* اور *بکری* کا استعمال کریں تمام کھٹی ترش اشیاء آپ کے لیے زہر کی طرح ہیں ،ان سے سخت پرہیز کریں، اگر آپ نے چھ ماہ سختی سے ان غذائی چاٹ پر پر عمل کیا، تو *بواسیر* ہمیشہ کے لیے جان چھوڑے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*مسے* وغیرہ خشک ہو جائیں گے اور کچھ عرصہ بعد خود ہی بچے جھڑ جائیں گے۔
اگر ایک دن بھی بدپرہیزی کر لی تو پچھلے ایک ماہ کی محنت ضائع ہو جائے گی۔
*نوٹ* *عضلاتی غذاؤں* سے پرہیز کریں ،تو سوداوی مادے کی پیدائش بالکل کم ہو جائے گی، بواسیر کا زور ٹوٹ جائے گا، غدی غذائیں استعمال کرنے سے جسم میں صفراء کی پیدائش بڑھے گی آہستہ آہستہ خلط سودا کے مقابلے میں خلط *صفراء* بڑھ جانے سے *بواسیر* ہمیشہ کے لیے رخصت ہو جائے گی*
*وما علینا الا البلاغ*
*حکیم مولانا صوفی منیر خان ،کگہ ولہ بڈھ بیر،پشاور۔

25/09/2023

محترم دوستو بزرگو ۔اپ کی محبت اور عقیدت کا بہت بہت شکریہ ۔۔کہ اپ حضرات نے میرا پیج فالو کیا اور فالوکر رہے ہیں ۔. انشاءاللہ ,یونانی طبی /حکمت کے ذریعے اپ کو مفت مشورے اور علاج معالجہ کا طریقہ کار بتائیں گے,اس کے علاوہ غریب اور نادار و مساکین کی خدمت کریں گے ۔۔اور اپ حضرات مجھے خصوصی دعائیں دیں گے ،اور حکمت کو اگے بڑھانے میں مدد کریں گے ۔

Address

Kagawala
Peshawar

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923459099655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Sufi Munir Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram