
07/08/2024
این ٹی ایس نے جب ٹیسٹ لیا تھا تب ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے داخلہ کی فیس 800 روپے تھا (2020) ۔ جب کے پچھلے چار سالوں میں صرف فیس کو بڑھایا گیا اور میرٹ کو نچوڑا گیا ۔ اب یعنی کے (2024) میں ایک ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی داخلا کی فیس 8000 کر دی گئی ۔ مڈل کلاس فیملی کا اسٹوڈنٹ جسکا ٹیسٹ دینے کا شوق ہوتا ہے وہ کیا کریگا ؟
پڑھیگا پاکستان بڑھیگا پاکستان ❌