Tibe Anbiya Peshawar Saddar

Tibe Anbiya Peshawar Saddar طب انبیاء کی بدولت تمام بیماریوں کا علاج

04/10/2024
19/09/2021

*السّلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ ۔*

*طب انبیاء و اہلبیت ع کا علاقہ بنگش میں ایک اور معجزہ*

*حسن خیل کچئ ضلع کوہاٹ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان فرزند محمد نظر جن کے دل میں سوراخ تھا ۔ 6 ماہ تک لگاتار کئی لاکھ روپے تک ایلوپیتھی میڈیسن کے ذریعے اسلام آباد سے علاج جاری رکھا ۔ لیکن کوئی فائدہ نہیں ملا ۔ پھر طب انبیاء و اہلبیت ع سے 3 مہینے تک لگاتار علاج جاری رکھا ۔*

*الحمد للّٰہ*

*3 مہینوں کے بعد نوجوان کو % 50 تک شفاء مل گئی ہے ۔ اب نوجوان آسانی سے چلتا پھرتا ، کھیلتا بھی ہے ۔ دل میں درد بھی نہیں رہتا ۔ اور سانس لینے میں بھی کوئی دشواری نہیں ۔ چلنے پھرنے ، کھیلنے سے بھی تھکاوٹ محسوس نہیں کرتا ہے۔*

*بچے کے خاندان والوں نے طب انبیاء و اہلبیت ع کچئ سینٹر کے سرپرست محمد اشفاق بنگش ، سید ارباب علی شاہ موسوی اور سید جان علی شاہ کاظمی صاحب کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ کہ جنہوں نے طب انبیاء و اہلبیت ع کو پورے پاکستان میں گھر ، گھر 🏠 تک پہنچانے کا بندوست کیا ہے-*

*صدقہِ جاریہ کے طور پر شئیر کریں -*

Free Medical Camp on Sunday 12-09-2021
11/09/2021

Free Medical Camp on Sunday 12-09-2021

Address

Saddar Road Peshawar Saddar
Peshawar
25000

Telephone

+923009366259

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tibe Anbiya Peshawar Saddar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share