Nurses Media Pakistan

Nurses Media Pakistan Nurses Media Pakistan
Want to Right for nurses
Want to paid internship for nursing students
We want paid internship ✌️

14/05/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نرسنگ کالجز میں جیتنے بھی ٹیچر ہے ان سے ایک عاجزانہ درخواست ہے
جس کالج میں آپ ٹیچنگ کرتے ہیں اور سٹوڈنٹ آپ سے لرننگ نہیں کرسکتے اور سٹوڈنٹ بار بار بول رہا ہوں ہم آپ سے لرننگ نہیں کرسکتے ہیں تو مہربانی کریں وہاں سے رزائن لیا کریں سٹوڈنٹس پہ بوجھ نہ بنے کیونکہ سٹوڈنٹس لاکھوں میں فیس دیتا ہے

yaw per ye zaror read Kai Sagar rora zra pore haqeqat de welay dy
11/05/2026

yaw per ye zaror read Kai Sagar rora zra pore haqeqat de welay dy

11/05/2026

فیسبوک پر کچھ تصاویر دیکھنے کو ملے جس میں نرسنگ ریسرچرز ویل ڈریس اور سویٹ سمائل کے ساتھ کھڑے ہیں اگر اتنے ریسرچرز اور سکالرز کی باوجود بھی پروفیشن پر ہمارا کنٹرول نہیں تو نا یہ ریسرچرز کسی کام کے اور نا انکے ریسچز۔
3rd class mahool😂😂

وہ لوگ کہا جو سٹوڈنٹ کو بولتا ہے پاکستان کو 9لاکھ نرسس ضرورت ہے 10 لاکھ نرسس ضرورت ہے وہ 9٫ 10 لاکھ چھوڑے اس کو جاب دلوا...
10/05/2026

وہ لوگ کہا جو سٹوڈنٹ کو بولتا ہے پاکستان کو 9
لاکھ نرسس ضرورت ہے 10 لاکھ نرسس ضرورت ہے وہ 9٫ 10 لاکھ چھوڑے اس کو جاب دلوائے

بلوچستان کی بیٹی، قوم کی شان  ڈاکٹر انیلا سمرینبلوچستان کی باہمت اور قابل فخر بیٹی ڈاکٹر انیلا سمرین نے Shifa College of...
09/05/2026

بلوچستان کی بیٹی، قوم کی شان ڈاکٹر انیلا سمرین
بلوچستان کی باہمت اور قابل فخر بیٹی ڈاکٹر انیلا سمرین نے Shifa College of Nursing Islamabad سے PhD in Nursing کی ڈگری حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔
یہ لمحہ نہ صرف بلوچستان بلکہ پوری پاکستانی نرسنگ کمیونٹی کے لیے انتہائی فخر، اعزاز اور خوشی کا باعث ہے، کیونکہ ڈاکٹر انیلا سمرین بلوچستان کی پہلی PhD نرس بن گئی ہیں۔ 👏💙
یہ کامیابی صرف ایک ڈگری نہیں بلکہ عزم، قربانی، مسلسل محنت اور استقامت کی روشن داستان ہے۔

ڈاکٹر انیلا سمرین آج بلوچستان کی ہر نرس، ہر طالبہ اور ہر اُس خواب دیکھنے والے فرد کے لیے امید اور حوصلے کی علامت بن چکی ہیں جو بڑے خواب دیکھنے کی ہمت رکھتے ہیں۔
🩺🌹

“چراغِ علم جب روشن ہوا بیٹی بلوچستان کا
تو فخر سے بلند ہوا نام پورے پاکستان کا”

ہم Nurses Media Pakistan کی جانب سے ڈاکٹر انیلا سمرین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، کامیابی، صحت اور خدمتِ انسانیت کے سفر میں بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
💐
“محنت جن کے لہو میں ہو، وہ تاریخ بناتے ہیں
اپنے خوابوں کی طاقت سے دنیا کو دکھاتے ہیں”

Regards:
Nurses Media Pakistan

Warning: Beware of scams and fraudulent private institutions. Certain MSN degree holders and directors of private Nursin...
09/05/2026

Warning: Beware of scams and fraudulent private institutions. Certain MSN degree holders and directors of private Nursing colleges are falsely claiming a high demand for Nurses in Pakistan to promote their business interests. Politicians like Mustafa Kamal are misleading the public for personal gain.

The reality is there is a scarcity of job opportunities. Many KPK Nurses are working in Lahore and top private hospitals in Peshawar like Northwest and RMI offer salaries around 40k. Investing 25 lac for a 40k job is unwise. Be cautious of scammers and fraudulent business holders opportunities are extremely limited.

Many Nursing colleges are not registered with the PNC. Students  are strongly advised to be careful while taking admissi...
09/05/2026

Many Nursing colleges are not registered with the PNC. Students are strongly advised to be careful while taking admissions in Nursing colleges.

سیدھی بات سیدھے انداز میں مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ نرسوں کی کمی ہے۔یہ غلط ہے۔ اصلی صورتحال کچھ اور ہی ہے۔ حقیقت یہ ہے:ہزا...
08/05/2026

سیدھی بات سیدھے انداز میں

مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ نرسوں کی کمی ہے۔
یہ غلط ہے۔ اصلی صورتحال کچھ اور ہی ہے۔

حقیقت یہ ہے:
ہزاروں نرسنگ گریجویٹس بے روزگار ہیں۔
ہسپتالوں میں ویکینسیز نہیں ہیں — خاص طور پر کے پی میں۔

اعداد و شمار دیکھیں:
خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے 260 سے زائد نرسنگ کالجز ملحق ہیں۔
ہر کالج میں کم از کم 50 سیٹیں ہیں۔
یعنی 13,000 سے زائد نئے گریجویٹس ہر سال — اور یہ تعداد بڑھ رہی ہے۔

یہ سب کہاں جائیں گے؟
کے پی میں نہ نوکری، نہ کوئی قاعدہ، نہ شفاف بھرتی پالیسی۔

نتیجہ؟
کے پی کے نرسز لاہور جارہے ہیں۔
اور لاہور میں؟
شروع کی تنخواہ صرف 60 ہزار — چار سال کی محنت کے بعد۔

بی ایس نرسنگ میں داخلہ لینے سے پہلے:
1000 بار سوچیں۔
مارکیٹ پہلے ہی بھری ہوئی ہے۔
حکومت کے پاس گریجویٹس جذب کرنے کا کوئی نظام نہیں۔
نہ کوئی شفاف بھرتی کمیشن، نہ کوئی پالیسی۔

ہم نرسنگ کے خلاف نہیں — ہم خود نرسز ہیں۔
لیکن جھوٹے "نرس شورٹیج" کے نعرے لوگوں کو گمراہ نہیں کریں گے۔

یہ پوسٹ شیئر کریں — کسی کو بے روزگاری سے بچانا ہے۔ آگاہ رہیں، متحد رہیں۔

اللہ کا خوف کرو بس کر دے سٹوڈنٹ کو اور جھوٹے باغات نہ دیکھائے پاکستان میں ایسے کونسا ہسپتال ہے مجھے بتائیں میں نرسس مہیا...
07/05/2026

اللہ کا خوف کرو بس کر دے
سٹوڈنٹ کو اور جھوٹے باغات نہ دیکھائے پاکستان میں ایسے کونسا ہسپتال ہے مجھے بتائیں میں نرسس مہیا کروں گا
سارے سٹوڈنٹ کو بتاتا ہوں ایسے باتوں میں نہ آئے یہ سب جھوٹ ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nurses Media Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nurses Media Pakistan:

Share

Category