Dr.Haider Ali Mohmand is a registered homeopathic practitioner He specializes in stomach Disease
26/07/2025
ڈاکٹر حیدر علی مہمند کے علاج سے ایک اور جوڑے کو اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت سے نوازا
26/07/2025
Prince of Peshawar
26/07/2025
مریضوں کی طرف سے گفٹ
26/07/2025
حیدر مہمند ہومیوپیتھک جنرل ہسپتال پشاور
26/07/2025
آج بروز ہفتہ 26 جولائی کو حیدر مهمند ہومیوپیتھک ہسپتال پشاور میں اگلے آنے والے 15 دنوں کے نمبرز دیے جا رہے ہیں ۔
حیدر مهمند ہومیوپیتھک ہسپتال سے علاج کیلئے خواہش مند اور ضرورت مند مریض صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک دیئے گئے ہسپتال نمبرز پر کال کرکے یا ہسپتال وزٹ کر کے اپنے لئے اپواینمنٹ بک کروایں۔
25/07/2025
دل سے مبارکباد ڈاکٹر حیدر علی مہمند صاحب کو ٹک ٹاک اور فیس بک
پر ایک ہی وقت میں 1 ملین فالوورز مکمل ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں!
آپ کی محنت، لگن اور عوامی خدمت کے جذبے کو سلام ہے، جو لاکھوں دلوں کی آواز بن چکی ہے۔
ایڈمن باسط علی کی طرف سے نیک تمناؤں کے ساتھ، دعا ہے کہ آپ اسی طرح کامیابی کی بلندیوں کو چھوتے رہیں۔ https://www.tiktok.com/.haideralimohmandhgh?_t=ZS-8yK4GMDmS4O&_r=1
25/07/2025
محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمھاری کامیابی شور مچا دے
25/07/2025
"الحمدللہ! ایک بار پھر ہمارے معزز مریضوں کی طرف سے بے شمار تحفے، دعائیں اور محبتیں موصول ہوئیں۔یہ سب آپ کے اعتماد اور ہمارے علاج کی کامیابی کا ثبوت ہے۔اللہ تعالیٰ سب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین!"
25/07/2025
جمعہ کا دن ہے،دل کو پاک کرو،زبان کو نرم کرو، اور رب سے رجوع کرو،کیونکہ آج وہ دن ہے جب دعائیں رد نہیں ہوتیں ۔
جمعہ مبارک
25/07/2025
حیدر مہمند ہومیوپیتھک جنرل ہسپتال صوابی پتہ جہانگیرہ روڈ نزد شاہ منصور بابا مدرسہ شاہ منصور صوابی رابطہ نمبر 03319394941
Be the first to know and let us send you an email when Dr.Haider Ali Mohmand HGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.