IPDM.KMU.Institute of Pathology & Diagnostic Medicine

IPDM.KMU.Institute of Pathology & Diagnostic Medicine Students Affair

31/03/2023

_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔⭐

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔🌙

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

آپ سب سے درخواست ہے کہ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔🙏

31/03/2023
31/03/2023

میں کئی ایسے ریٹائرڈ HODs اور ہسپتال کے MS کو جانتا ہوں جو ریٹائرمنٹ کے بعد اس بات کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ ڈاکٹرز لوگ اب انہیں محفلوں میں عزت نہیں دیتے ہیں۔
کچھ ریٹائرڈ آفیسر تو شدید ذہنی تناو کا شکار نظر آتے ہیں کہ ڈاکٹرز ہمیں نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ریٹائرڈ آفیسروں کے ساتھ اس رویے کی وجہ میرے نزدیک یہ خود ہوتے ہیں،یہ جب حاضر سروس ہوتے ہیں تو یہ آسمانوں میں اڑ رہے ہوتے ہیں جونئر ڈاکٹرز کو ذہنی اذیت دینا،امتحانوں میں بلا وجہ فیل کرانا وغیرہ۔
یاد رکھیں یہ کرسی بھی چھوٹ جائیگی،یہ دفتر کے ساتھی بھی بچھڑ جائیں گے،آپ کو لوٹ کر انہیں لوگوں کے درمیان جانا ہے جہاں سے آپ آئے تھے۔
لہذا اپنے اچھے کل کی بنیاد آج ہی رکھ لیں،تاکہ لوگ آپ کو اچھے نام سے یاد کریں۔
اپنی آفیسری جونئرز پر کو ڈرانے کا ذریعہ نہ بنائیں بلکہ جتنی تواضع اور عاجزی کرو گے اتنی بلندیاں اور عزتیں رب تعالی آپ کے نصیب کرے.

31/03/2023
31/03/2023

Address

Khyber Medical University Phase 5 Hayat Abad Peshawar KPK
Peshawar
24720

Opening Hours

09:00 - 15:30

Telephone

+92919217423

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IPDM.KMU.Institute of Pathology & Diagnostic Medicine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to IPDM.KMU.Institute of Pathology & Diagnostic Medicine:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram