DR.ikki

just to bring awreness in health related issues in our very own peoples

Operating as usual

01/07/2021

Evolution of warrior..
#DoctorsDay2021

Evolution of warrior..
#DoctorsDay2021

01/07/2021

Why doctors wear white coat🤔?

Today, we celebrate the real heroes; the doctors. Thank you for your courage, compassion and selflessness in ensuring that we are safe and healthy. You have fought relentlessly during this time of uncertainty, and your sacrifices are recognised. To all the doctors who go beyond the call of duty, we thank you for your efforts. Here's sending all the frontline workers our heartfelt prayers to stay safe and healthy

Happy Doctor's Day!

#Doctors #DoctorsDay #Hope #Prayers #Doctorsday2021 #CovidHeroes #CovidWarriors #PrayForEveryone

27/06/2021

#saynotoNLE

Stance of medical student regarding NLE and situation of drs across the country is explained very well in this short clip👍

19/04/2021

And there is our government who are firing their doctors rather than supporting them in this difficult situation of deadly covid_19 pandemic 😉😣😣.
کچھ تو سیکھنا چاہئیے دوسروں سے 😥

And there is our government who are firing their doctors rather than supporting them in this difficult situation of deadly covid_19 pandemic 😉😣😣.
کچھ تو سیکھنا چاہئیے دوسروں سے 😥

17/04/2021

#covid situation in pakistan

پاکستان میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا رہا ہے۔ طبی عملے کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی علامات کو چھپایا جاتا ہے اور اسے ایک سٹیگما سمجھا جاتا ہے۔ کئی لوگ اب بھی اسے جھوٹ قرار دیتے ہیں، اور کچھ کے خیال میں ڈاکٹر مریضوں کو مار رہے ہیں۔
بی بی سی کی نامہ نگار فرحت جاوید اور موسی یاوری کو اسلام آباد کے سرکاری اسپتال پمز کے کورونا آئی سی یو میں خصوصی رسائی دی گئی۔ انہوں نے وہاں تعینات ڈاکٹروں سے ملاقات کی جو وائرس کے ساتھ ساتھ افواہوں کے خلاف بھی لڑ رہے ہیں۔

17/04/2021

مجھے ننھے بچوں کے والدین سے کچھ عرض کرنا ہے۔
والدینِ محترم! یہاں ہسپتال میں بچوں کے وارڈ میں سرما کے آغاز سے جلے ہوئے بچوں کا اژدھام لگا ہوا ہے۔ پورا دن اور پوری رات جھلسے ہوئے بچے بےتحاشا آتے چلے جاتے ہیں۔ کچھ دن قبل آدھی رات کو ایک ہی گھر سے اکیس بچے جلے ہوئے آ پہنچے۔ وارڈ میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی، ہسپتال انتظامیہ نے کسی دوسرے وارڈ میں منتقل کروا دیا۔ ان میں سے پانچ چھ اب تک انتقال کر چکے ہیں۔ کل ہی دو ننھے بھائی جلے ہوئے آئے جن میں ایک کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ میں نے صبح بنایا۔
کتنے ہی بچوں کی آنکھیں جلنے سے ضائع ہونے کے خدشوں میں ڈول رہی ہیں۔ چہرے یوں جھلس کے مسخ ہوئے ہوتے ہیں کہ پہچانے نہیں جاتے۔ ہاتھ پاؤں یوں سوجھے ہوئے ہوتے ہیں کہ نشتر سے جلد کاٹ کر گہری کھولی نہ جائے تو ہاتھ ضائع ہونے کا پورا احتمال ہے۔ زخم یوں سیاہ ہو کے سخت ہو چکے ہوتے ہیں کہ انفیکشن بےمہار ہو چکا ہوتا ہے۔
والدینِ محترم!
اس سال فلو اور کھانسی کی بیماریوں میں قدرے کمی آئی ہے۔ معلوم ہے کیوں؟ کہ لوگ کورونا کی وجہ سے ماسک اور ہاتھ دھونے کے اصولوں پہ بہت حد تک قائم ہیں۔ جس کی وجہ سے کورونا کے ساتھ فلو جیسی دوسری بیماریوں سے بچاؤ بھی ہو رہا ہے۔ جلنا کورونا سے کم خطرناک نہیں کہ بیس فیصد سے زائد جلے ہوئے بچے کا زندہ بچنا یا پیچیدگیوں سے بچنا معجزہ شمار ہوتا ہے۔ جس طور آپ کورونا سے بچنے کی تدابیر لے رہے ہیں اسی شدت سے بچوں کو جھلسنے سے بچانے کی تدابیر کیجیے۔ گرم پانی اور دودھ کے دیگچے فرش پہ رکھنے سے گریز کیجیے۔ گھر میں گیس کے ہیٹر رکھ لیجیے یا بچے، دونوں رکھ کے قتل کا سامان نہ کیجیے۔ چولہے ہرگز فرش پہ نہ رکھیے۔ انگیٹھیاں اور کوئلے جلانے کے لیے بچوں کے بڑا ہونے کا انتظار کر لیجیے۔ بچوں کے سامنے چائے پینے سے گریز کیجیے، آپ کی استراحت کے لیے آپ کے بچے ابدی آرام میں چلے جاتے ہیں۔
والدینِ محترم! اپنے جنت کے پھولوں کو آگ میں جھلسنے سے بچا لیجیے!
اور ہاں، ہمارے عمیر کی صحت یابی کے لیے دعا کیجیے گا۔
(مریض کا نام فرضی ہے۔)

ڈاکٹر مریم خالد
#copied

12/04/2021

جعلی پیرو کے کارنامے 😉

اس قبر والی سرکار کو بھی پشاور کے بڑے ہسپتالوں کے دورے کرانے چاہئیے تاکہ کورونا کا خاتمہ رمضان سے پہلے ہی کیا جاسکے 😉😉
مریدوں کے پکارنے پر پیر صاحب
قبر سے جواب دیتے تھے کہ
پنجاب پولیس کو پتا چل گیا
تو پیر صاحب کو آواز سمیت
قبر سے ہی باہر نکال لیا۔۔

11/04/2021

Good message in a sarcastic way👍👏

Good message in a sarcastic way👍👏

10/04/2021

جب آپ ایک لمبے عرصے تک کم نیند لیتے ہیں تو آپ کے نیورل کونیکشن ٹوٹنا شروع ہو جاتے ہیں اور دماغی امیون سیلز نیورانز کو کھانا شروع کر دیتے ہیں۔ ایسٹرو سائٹ نامی سیلز ہمارے دماغ کے غیر استعمال شدہ سائنیپس یا روابط کو ریفریش کرتے ہیں۔ سٹڈی میں چوہوں کو چار کلاسز میں تقسیم کیا گیا۔

ایک کو آٹھ گھنٹے سونے دیا گیا، دوسری کلاس کو نیند کے دوران جگایا گیا، تیسری کو آٹھ سے زیادہ دیر جبکہ چوتھی کلاس کو پانچ دن جگائے رکھا گیا۔

اس کے بعد جب ان کے نیورل کونیکشنز کو دیکھا گیا تو آخر گروپ جو پانچ دنوں سے جاگ رہا تھا ان میں دماغی کونیکشن. یا سائنیپس ٹوٹ چکی تھی۔

اس سے آپ یہ سمجھ سکتے ہیں کہ اگر ایک لمبے عرصے دتک جاگتے رہیں گے تو آپ کا دماغ خود کو کھانا شروع کر دے گا۔

یہی وجہ ہے کہ بے خوابی یا انسومنیا کے شکار مریضوں میں ڈپریشن، انزائٹی، بھول جانا ، کسی چیز پہ توجہ نا دینا اور غلطیوں کا تناسب زیادہ ہونے جیسی علامات پائی جاتی ہیں۔

08/04/2021

ہر وہ شخص جس کےپاس پاکستان نرسنگ کونسل کا لائسنس نہ ہو اور وہ بحیثیت نرس کام کررہاہو.انجیکشن لگاتاہو۔تووہ عطائی تصور ہوگااور ہیلتھ کئیر کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ اس بندے اور ساتھ ادارے کےخلاف کاروائی کریں۔یہ نہ صرف پرائویٹ سیکٹر بلکہ گورنمنٹ سیکٹر میں بھی نافذ العمل ہوگا۔
ہیلتھ کیئر کمیشن کو ان کی ایکٹ کے مطابق ذمہ داری پوری کرنی ہوگی۔پرائیویٹ ہسپتال اور کلینکس اپنے پیسے بچانے کےلیے لوگوں کی زندگیوں کےساتھ کھیلتے ہیں۔۔اور کوالیفائڈ نرسز کو نہیں رکھتے ,جومریضوں کےلیے وبال جان ہوتاہے۔
#copiedpost

31/03/2021

دو ڈاکٹروں کی شادی،313 مریضوں کا مفت آپریشن،حق مہر مقرر

نوجوان مرد اور خاتون ڈاکٹر نے منفرد حق مہر کے ساتھ پندرہ شعبان سے اپنی مشترکہ زندگی کا آغازکردیا۔

نکاح کی مختصر اور روحانی تقریب مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اطہر میں منعقد ہوئی اور تین سو تیرہ غریب مریضوں کا مفت آپریشن حق مہر مقرر کیا گیا۔

حق مہرکی شرائط کے مطابق شوہرجو ایک سرجن ہے، بشرط حیات اپنی زندگی میں تین سو تیرہ ضرورت مند مریضوں کا آپریشن کرنے کا پابند ہوگا اور اس کے عوض ایک ریال کا بھی مطالبہ نہیں کرے گا۔

نو بیاہتا جوڑے نےانسانیت کی خدمت اور حاجتمند مریضوں کے مفت علاج کا عزم بھی ظاہر کیا ہے۔

نہ صرف ایران بلکہ دنیا میں اب تک اپنی نوعیت کا یہ منفرد حق مہرشمار ہوتا ہے۔

Photos from DR.ikki's post 22/03/2021

#staysafe

18/03/2021

Something very good👍❤

Something very good👍❤

Photos from DR.ikki's post 14/03/2021

Something very positive and motivating on social media👍❤
تم مکینک ہو !
میں ملکہ ہوں !
تم ٹائر بدل لیتی ہو !
میرا شوہر تو مجھے
وزنی سامان تک نہیں اٹھانے دیتا
تم ساتھ کھانا بنانے کا کہتی ہو!
میرا شوہر کام سے آ کر
اپنی تھکن بھول کر
میرا ہاتھ بٹاتا ہے
بچوں کی دیکھ بھال کرتا ہے
تم موزہ ڈھونڈنے کا کہتی ہو !
میرا شوہر مجھے ڈھونڈتا ہے
تم برابری کا نعرہ لگاتی ہو !
میرا شوہر خود سے بڑھ کر
مجھے مان دیتا ہے
خود پرانے لباس میں ہو
مجھے ہر بار نئے جوڑے دیتا ہے
خود سالہا سال ایک جوتے
میں گزار دیتا ہے
مجھے ہر بار نئے جوتے دیتا
ّوہ سستے کپڑے لے کر
مجھے برانڈڈ دلواتا ہے
تمہیں حق کے لیےباہر آنا پڑا
مجھے گھر بیٹھے سارے حقوق حاصل ہیں
تم اپنا بتاؤ
کیا ہے کوئی جو تم سے کہے
چھوڑ دو یہ میں کرتا ہوں
وزنی ہے یہ نہ تم اٹھاؤ
اسے میں اٹھاتا ہوں
ارے نہیں نہیں !
تمہاری قسمت ایسی کہاں
تم تو دوسروں کی
عیاشی کا سامان ہو
گھر سے اپنے فرار ہو.
تم اگر بدچلن اور آوارہ ہو تو
اس میں تمہارا قصور کم
اور تمہاری ماں کا جرم زیادہ لگتا ہے.
میں اپنے شوہر کا کھانا گرم کرنا اپنا فخر سمجھتی ہوں
اور تم طوائفوں کی طرح لوگوں کے بستر گرم کرنا .... !
سنو !
مییرا شوہر میرا ایمان ہے
دھوپ میں سائبان ہے
میرے لیے تحفۂ رحمان ہے
میں اسے کھانا بھی دونگی
موزے بھی ڈھونڈوں گی
اس کے پسینے کی بو سے
مجھے جنت کی خوشبو آتی ہے
تم خود تو برباد ہو
دوسروں کی بربادی کا سامان ہو
تم پہلے میری برابری تو کر لو
پھر کسی سے برابری کا دعوی کرنا
میرے تو صرف چہرے پر پردہ ہے
لیکن تیری عقل پہ پردہ پڑا ہوا ہے.

Photos from DR.ikki's post 10/03/2021

اس شخص کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے
ملک بھر کے ڈاکٹرز اورسول سوسائٹی اس پر آواز اٹھائیں
یہ وجہ ہے کہ قابل ڈاکٹر ملک چھوڑ کر جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ 😡😡😡😡😡😡😡
میجر Khizar. کا خیال تھا کہ ان کی بیگم کی آنکھ کے آپریشن میں کم بیہوشی دی گئی۔
اُس پر انہوں نے سرجن ڈاکٹر اعظم علی کی سینئر اسسٹنٹ ڈاکٹر شاہدہ کو گالیاں دیں اور پھر غصہ میں مارنا شروع کیا۔ ڈاکٹر اعظم علی کے بیچ میں آنے پر اُن کو بھی مارا۔ آپ تصویر میں اُن کا ٹوٹا چشمہ اور زخمی منہ دیکھ سکتے ہیں
👺ہر ایرا غیرا نتھو خیرا 👺Google سے پڑھ کر یہ کیوں سمجھتا ہے کہ وہ specialist سے زیادہ جانتا
ہے ؟؟؟؟؟
ان مشکل حالات میں ، کورونا وبا کے ساتھ ، ڈاکٹرز اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کر رہے ہیں اور یہ جانور ڈاکٹروں پر حملے کر رہے ہیں 😡😡😡😡😡😡😡

Copied

01/03/2021
28/02/2021

یہ جو درمیان میں مولانا کھڑا ہے یہ ڈاکٹر جمیل گل صاحب ہے۔ جو کہ چارسدہ کا موجودہ ڈسٹرکٹ کارڈیالوجسٹ ہے۔۔ دین اور دنیا ساتھ ساتھ ۔۔

یہ جو درمیان میں مولانا کھڑا ہے یہ ڈاکٹر جمیل گل صاحب ہے۔ جو کہ چارسدہ کا موجودہ ڈسٹرکٹ کارڈیالوجسٹ ہے۔۔ دین اور دنیا ساتھ ساتھ ۔۔

16/02/2021

Alfaz and emotions....... Infinity yarr

Heart touching ❤😊

13/02/2021

اپنے نہایت چہیتے اور پر وقار اساتذہ کو مس کرنے کی ہزاروں وجوہات ہے ان میں سے ایک بچوں کے ساتھ بے انتہا محبّت اور شفقت ہے ،پیار بھری دیکھ بھال اور ہمیں اپنے بچوں سے بھی زیادہ محبّت دینا انکے لیے سکوں کا ایک ذریعہ تھا ۔ اپنے پیارے اساتذہ کرام سے محبّت کے لاکھوں وجوہات ہوسکتی ہے الحمد اللہ نفرت کا ایک بھی نہیں ہوسکتا ❤۔دی گئی تصویر ہمارے ایک نہایت محترم استاذ نورلآمین صاب کی ہے پیار سے ہم انہیں کشر(جونیئر) استاذ کہ کر پکارتے تھے ۔ایک بارعب اور ملنسار آدمی تھے ❤ ہمیں بہت پیار محبّت سے پڑھایا زندگی سے لڑنا سکھایا ۔یہ تصویر ابھی دیکھ کر اپنا بچپن یاد آیا ۔ اللّه ہمارے تمام اساتذہ کو لمبی عمر آتا فرمائیں ،زندگی کی تمام خوشیاں نسیب فرمائیں ❤۔ اور اللّه اتنی توفیق دے کے اپنے پیارے اساتذہ کے کام آسکوں ۔ حکومت سے یہیں گزارش ہے کہ جتنا ہوسکیں ان جنّتی لوگوں کو ہر چیز مھیا کیا جائیں کیونکہ تمام زندگی انہوں اپنے وطن کی ترقی میں صرف کردی ۔🙏 خدارا قوم کے معماروں کو عزت دیجئے ،حوصلہ افزائی کیجئیے کیونکہ انہی کی وجہ ملک کا ہر شعبہ چل رہا ہے ۔
#استاذ_محترم_کو_میرے_سلام_کہنا

06/02/2021

Renowned Pakistan origin cardiologist known as a “Cardiac Magician,” Dr. Hina Chaudhary has been named amongst the top science fellows by the National Institute of Health in the US.

The research of Dr. Hina Chaudhary revolves around the process of new heart muscle growth after a patient suffers a heart attack. She’s been named one of the top fellows by the NIH for the National Research Service Award and is an Irving scholar.

A cardiologist, scientist, and entrepreneur, who won a research grant of $2.9 million a few months back from NIH, Chaudhary’s study could lead to new therapies for repairing the heart and other organs.

Moreover, an official page of US Embassy Pakistan shared her achievements on a post earlier today to mark an achievement for Pakistani women using hashtags

#Theotherside #MuslimWomenInScience #HinaChaudhary

Photos from DR.ikki's post 05/02/2021

If you have nagging parents, sticky partner, crazy friends, naughty children, a small house to live in then you have the life that millions only dream for.
There are millions people who have no parents, no partner, no true friend, no children, no house, no food, no clothes, nothing!

Don’t think your life is just ‘NORMAL’ or ‘SIMPLE’.

Thanks God everyday for the amazing normal life he has gifted you. Not all are so lucky to get a normal life you are living. Value it! Be grateful.
Just say الحمد اللہ ❤

Photos from DR.ikki's post 04/02/2021

مردان میڈیکل کمپلیکس میں کورونا ویکسین کا با قاعدگی سے لگانا شروع کردیا گیا ،پہلی فرست میں کورونا وارڈ میں دوران ڈیوٹی ڈاکٹرز ،نرسز اور پیرا میدیكس وغیرہ کو ویکسین لگادی گئی اس کے بعد دوسرے وارڈذ میں ڈیوٹی کرنے والو کو ترجیحی بنیادوں پر vaccinate کیا جائیگا ۔ساتھ ساتھ عام عوام بھی اپنی رجسٹریشن کرکے لگا سکینگے ۔

04/02/2021

اللّه کے بعد rescue1122اور ایدھی فاؤنڈیشن والے ہے واحد لوگ ہے جو امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا ❤👍۔
#Pride_of_humanity
#pride_of_pakistan

اللّه کے بعد rescue1122اور ایدھی فاؤنڈیشن والے ہے واحد لوگ ہے جو امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا ❤👍۔
#Pride_of_humanity
#pride_of_pakistan

Videos (show all)

Why doctors wear white coat🤔?
#saynotoNLE
#covid situation in pakistan
جعلی پیرو کے کارنامے 😉
Alfaz and emotions....... Infinity yarr
Treat to watch ❤
First covid lung Transplant in india.
This how women are contributing to our country 🇵🇰 on the best possible way👊❤
#kpkfightscorona  #pakistanfightscorona
Daughters  are princess of fathers😍.
School memories.
#Lebanonexplosion

Location

Category

Telephone

Address

Wahid Ghari
Peshawar
25000
Other Doctors in Peshawar (show all)
Dr.Ali Rizwan & Associates Dr.Ali Rizwan & Associates
Malak Saad Medical Complex Phase 1 Hayatabad
Peshawar, 75500

Dental treatment provided under excellent sterile enviroment with experienced hands.

HAKIM DR. ABDUL MALIK HAKIM DR. ABDUL MALIK
Eid Gah Road Faqir Abad
Peshawar, 26000

Spiritual and Physical

Chitral Dental Clinic Chitral Dental Clinic
Room#11'12 First Floor Cantonment Board Plaza Near Sonehri Masjid Peshawar Cantt
Peshawar, 25000

this page is special created for the Chitral dental clinic

Farhad Trader Farhad Trader
Universty Road Khatak Palaza
Peshawar, 25000

Dar's Dental Clinic Dar's Dental Clinic
8-Bashir Lane Near General Post Office Peshawar Saddar
Peshawar, 25000

Centre of excellence for operative and cosmetic dentistry in excellent hygienic and friendly environment with full sterilized equipments.

Dr Fakhar Zaman Dr Fakhar Zaman
Hayatabad
Peshawar, 25000

Thalassemia Patients Management Services and Provision of Latest information about Thalassemia Treatment and Prevention

TALHA HOMOE Clinic TALHA HOMOE Clinic
Peshawar, 25000

we treat all type of disease

Aestheitic skin and leser clinic Aestheitic skin and leser clinic
4,A-c Park Avenue Road Near MCB University Town Peshawar
Peshawar, 5200

https://www.facebook.com/Aestheitic-skin-and-leser-clinic-879083128879733/************************ Aestheitic skin and leser clinic

Friends Medical Equipment & Supplies Friends Medical Equipment & Supplies
Ring Road Peshawar Kpk
Peshawar, 25000

Dr Mudasser Nazar DVM Dr Mudasser Nazar DVM
The University Of Agriculture, Peshawar, KPK, Pakistan
Peshawar

Real Doctors treat more than one species. you know what I like about people?Their Pet's. This page is an Information and guidance center for veterinarian. Also a learning site for veterinary students. share it with your friends and animal lovers.

Motapa Khatam = Say NO To Fatness Motapa Khatam = Say NO To Fatness
Sereen Herbal Clinic Saad Plaza Nizd Tablighi Markaz Gate No 4 Pajagi Road Peshawar
Peshawar, 25000

Motapa Khatam ( say NO to obesity)weight lost herbal products

Dr Umar Farooq Dr Umar Farooq
R M C GT ROAD PESH Sunday Islamabad
Peshawar, 52000

i m doctor by profession any kind of help u need contact me