Aitizaz Ahsan17

Aitizaz Ahsan17 Passionate cricket fans bring you the latest match highlights, player stats, and news.

From thrilling sixes to game-changing wickets, stay tuned for everything cricket! 🏏 "

Shaheen Afridi becomes number one ODI bowler in ICC rankings.🦅🥳
13/11/2024

Shaheen Afridi becomes number one ODI bowler in ICC rankings.🦅🥳

Babar Azam's last click in Brisbane, Gabba Look at his dressing sense; he's out of this world. What a brand, top class ❤...
12/11/2024

Babar Azam's last click in Brisbane, Gabba Look at his dressing sense; he's out of this world. What a brand, top class ❤🔥.

10/10/2022

It’s up to you today to start making healthy choices. Not choices that are just healthy for your body, but healthy for your mind, because Mental health is just more than a physical health. Stay focused and be happy.

.

19/05/2022

سائیکولوجی اور سائیکالوجسٹس کے حوالے سے چند مفروضات (Myths)

*ہم ماہر نفسیات ہیں ، ہم آپ کا فائدہ چاہتے ہیں*
ہمارے معاشرے میں نفسیات اور ماہر نفسیات کے حوالے سے بہت سے (myths )غلط مفروضے موجود ہیں ۔ جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں ۔
1۔ *ماہر نفسیات پاگل پن کا علاج کرتے ہیں*-
ایسا ہر گز نہیں ماہر نفسیات کا کام آپکو بہتر زندگی کی طرف لانا ہے ، وہ چاہے گھریلو، تعلیمی یا جاب کے مسائل ہوں یا ذاتی نوعیت کے عام سے مسائل ' فیملی کاونسلنگ، کیریئر کاونسلنگ، میرج کاونسلنگ، چائلڈ کاونسلنگ ،ڈرگ تھیرپی، سپورٹس کاونسلنگ یہ سب بھی تو ماہر نفسیات فراہم کرتے ہیں ۔

2۔ *ایک اور انتیائی غلط مفروضہ معاشرے میں موجود ہے کہ جو ایک بار کسی نفسیاتی مسئلے کا شکار ہو جائے وہ کبھی بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا ہے*
ہر مسئلے کا حل موجود ہوتا ہے ۔اگر میڈیکل کی رو سے دیکھیں تو بھی یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ جو بیماری جتنی پرانی ہوتی ہے اسے ٹھیک ہونے میں اتنا ہی وقت درکار ہے۔ بیماری کو نا قابل علاج ہم تب بناتے ہیں جب آخری اسٹیج پر اسکی طرف توجہ کرتے ہیں لیکن ایسی صورت میں بھی یاد رکھیے ہم اپنی تدبیر کرنا نہیں چھوڑتے ہیں۔

3۔ *ماہر نفسیات صرف باتوں سے علاج کرتے ہیں*۔
بات کرنا ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ اگر والدین بچوں،اساتذہ اور طلبا یا کسی بھی انسان سے بات سہی طریق سے نہ کی جائے انہیں گائیڈ نہ کیا جائے تو ہی ذہنی اور جذباتی مسائل جنم لیتے ہیں ۔ تو جو مسائل نامکمل گفتگو کی وجہ سے جنم لیتے ہیں ان مسائل کو بہتر طریقے سے گفتگو کر کے ہی ٹھیک کیا جا سکتا ہے
ماہر نفسیات کی بنیادی تعلیم ہی یہی ہے کہ ان تمام مسائل کو گفتگو کے ذریعے جو کہ بالکل بھی عام گفتگو نہیں ہوتی، بہت با ربط بات چیت کے ذریعے باریک بینی سے مسائل کی بنیادی وجوہات اور پھر حل تک پہنچا جاتا ہے۔

4۔ *جیسے ڈاکٹرز کو مسیحا مانا جاتا ہے بالکل اسی طرح سائکولجسٹس بھی ذہن اور جذبات کے مسیحا ہوتے ہیں۔ اگر ماہر نفسیات کے پاس جانا پاگل ہونے کو ظاہر کرتا تو سب سے پہلے ماہر نفسیات کو ہی اس پہ اعتراض ہونا چاہیے تھا ۔لیکن انسان ہونے کے ناطے سائکولجسٹس کو بھی سیشن لینا ضروری ہوتا ہے۔ اور انہیں اس بات پہ کوئی اعتراض نہیں ہے۔

5۔ *نفسیاتی مسائل نا قابل علاج ہیں* ۔
ایسا ہر گز نہیں ہے۔ ہماری یہ سوچ نفسیاتی مسائل کو پیچیدہ بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ہم مسئلے کا حل تب ڈھونڈھنے نکلتے ہیں جب پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہے ۔ جتنی جلدی مسئلے کی نشاندہی ہو سکے گی اتنی جلدی ہی اسکا حل ممکن ہو سکے گا
6 - *والدین کو سائیکالوجی پڑھنے پہ اعتراض ہوتا ہے*
اگر بچے ماہر نفسیات بننا چاہتے ہیں تو ماں باپ کو فخر ہونا چاہئے کہ وہ لوگوں کے مسیحا بننے کے خواہاں ہیں اور انسانیت کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے بچوں کی دل شکنی ہر گز نہیں کرنی چاہئے۔

Mental Health matters |
19/05/2022

Mental Health matters |

31/03/2022

میرے پاکستانیو !
" آپ نے گھبرانا نہیں ہے"
چھ مارچ کو پاکستانی دفترِ خارجہ کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا، خط کو وزیراعظم اور پھر آرمی چیف اور DGISI سے شئیر کیا گیا۔
7 مارچ کو عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئ۔
وزیراعظم ،آرمی چیف ، DGISI کی ملاقاتیں شروع ہو گئیں۔ ‏
دوبار کور کمانڈرز میٹنگ بھی ہوئی۔
خط کے بارے میں ان چار لوگوں کے علاوہ کسی کو پتا نہیں تھا یا پھر دشمن اور وطن کے غداروں کو معلوم تھا۔
7 مارچ عدم اعتماد پیش کی گئ۔
اب کھیل کا میدان سج چکا تھا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف خاموش ہیں صرف یہ دیکھنے کے لئے کہ کون دشمن کے ساتھ‏
ڈائریکٹ رابطے میں ہے اور کون انجانے میں استعمال ہو رہا ہے۔
بات کھلی کے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان سندھ ہاؤس میں چھپے بیٹھے ہیں، جن کو مجبوراً میڈیا کے سامنے لانا پڑا۔ یہ انجان پیادے تھے۔
23 مارچ کی پریڈ اور 22 سال بعد OIC کے اجلاس کا اعلان ہوا۔
بلاول کی للکار آئی ہم OIC کا ‏
اجلاس نہیں ہونے دیں گے،
فضل الرحمان بولا ہم 23 مارچ کو اسلام آباد پر یلغار کریں گے۔
غدار سامنے آنا شروع ہو گئے۔
پھر پاکستانیوں نے دیکھا کہ OIC کا اجلاس بھی ہوا اور 23 مارچ کی شاندار پریڈ بھی جس میں آرمی آفیسرز کی فیملیز نے پہلی بار کسی وزیراعظم کا کھڑے ہو کر مسلسل تالیاں ‏بجا کر استقبال کیا گیا۔ چلتے ہوئے آرمی چیف گاڑی تک چھوڑنے گئے اور سیلوٹ بھی کیا۔
حکومت اور فوج نے اپنی مرضی کا میدان سجا لیا اب ایک کے بعد ایک کھلاڑی میدان اترنا شروع ہوگئے۔ ‏
ذہن میں رکھئے گا کہ سپر پاور کی دھمکی کے خط کے بارے میں صرف غداروں اور رکھوالوں کو خبر ہے مگر سب خاموش ہیں۔
وزیراعظم نے عوامی مہم شروع کی عوام نے جوق در جوق حصہ لیا۔ ساری دنیا نے دیکھا کہ وزیراعظم اپنی عوام میں کتنا مقبول ہے۔ یہ جلسے اپوزیشن کیلئے نہیں ڈائریکٹ دشمن کیلئے تھے ‏
6 مارچ سے 27 مارچ تک ان 21 دنوں میں شدید اعصابی جنگ کے دوران اصلی غدار نکل نکل کر سامنے آنے لگے۔
27 مارچ کا جلسہ بھی کھیل کا حصہ تھا، جس میں عوامی طاقت کے مظاہرے کے بعد خط لہرایا گیا تاکہ اب غداروں اور محبِ وطن لوگوں کے درمیان لکیر واضع ہو جاۓ۔ ‏
میرے پاکستانیو ! یاد رکھیں آپ ایک ٹویٹ کرتے ہیں تو FIA والے پن لوکیشن پر پہنچ جاتے ہیں۔ تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اسلام آباد میں اتنی ہلچل ہو اور خفیہ ہاتھوں کو علم نا ہو۔
اسلام آباد میں مارچ کے مہینے میں کون کس سے چھپ کر ملا ، کتنے پیسے ادھر سے ادھر ہوۓ، کتنی کالز ملک سے باہر ہوئیں ایک ایک چیز کا ریکارڈ ہے۔
پاکستان کےخلاف سازشی اپنے جال میں آہستہ آہستہ خود پھنسنے لگے ہیں۔ یہ اقتدار کی جنگ نہیں پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کی جنگ ہے اس میں کوئی نیوٹرل نہیں۔
نیوٹرل ہونے کا کھیل کھیل کر اصلی غداروں کو کھل کر کھیلنے کا موقع دیا گیا۔ ‏کھیل اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
یقین رکھیں آپ کا ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے اور محفوظ ہاتھوں میں ہی رہے گا۔ بس آخری بال ہونے تک مایوس نہیں ہونا۔
🇵🇰پاکستان زندہ باد 🇵🇰
🇵🇰پاکستان پائندہ باد🇵🇰

20/01/2022

Sports week final at HU.

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923359679939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aitizaz Ahsan17 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram