Dr Bilal Neurosurgery Clinic, Brain and Spine

Dr Bilal Neurosurgery Clinic, Brain and Spine Medical and Health

11/11/2025

کمر درد کے بارے میں ایک ویڈیو


03119579906

25/08/2025

کیمرے کے ذریعے ایک معصوم بچی کی ناک میں پھنسی ھوایی گولی کا نکالنا۔ خدارا ھوایی فایرنگ سے اجتناب کریں۔

دماغ اور اعصاب کی جملہ امراض کے بارے میں رہنمائی کے لے رابطہ کریں۔
11/08/2025

دماغ اور اعصاب کی جملہ امراض کے بارے میں رہنمائی کے لے رابطہ کریں۔

06/08/2025

معذور مریض کمر کی رسولی کے اپریشن کے بعد ما شا الله اپنے پیروں پر خود چل کر ایا ھے

19/05/2025

دماغ کی ایک بڑی رسولی کے اپریشن کے بعد مریض کا انٹرویو۔۔۔۔
Whtsap #03119579906

01/05/2025

سرجری کے بعد مریض کی حالت؛ مریض کمر کے فریکچر کے اپریشن کے بعد خود چل کر ایا ھے۔۔۔

کجھور کے دانوں سے بنی یہ تسبیح بھت خاص ھے، یہ ایک مریض نے  میرے لیے بنای ھے جسے اپریشن کے بعد اللہ تعالی نے دوبارہ اپنے ...
13/02/2025

کجھور کے دانوں سے بنی یہ تسبیح بھت خاص ھے، یہ ایک مریض نے میرے لیے بنای ھے جسے اپریشن کے بعد اللہ تعالی نے دوبارہ اپنے پاوں پر چلنے کی توفیق دی۔

08/01/2025

برین ٹیومر کے اپریشن کی وڈیو، یہ ٹیومر مکمل طور پر ھٹا یا گیا تھا۔ معلومات کے لیے رابطہ کریں وٹس ایپ نمبر #03119579906

اس تصویر میں دماغ دکھایا گیا ہے، اور جس کا ایک حصہ (نیلے دائرے میں) ہٹا دیا گیا ہے کیونکہ اس میں ایک بڑا ٹیومر تھا۔  مری...
05/01/2025

اس تصویر میں دماغ دکھایا گیا ہے، اور جس کا ایک حصہ (نیلے دائرے میں) ہٹا دیا گیا ہے کیونکہ اس میں ایک بڑا ٹیومر تھا۔ مریض ابھی بلکلل اچھا ھے، اور اب بھی فالو اپ وزٹ کے لیے آتا ہے۔ معلومات اور ملاقات کے لیے
WhatsApp #03119579906

12/12/2024

سرجری کے بعد مریض کی حالت؛ وہ اب بغیر سہارے کے خود چل سکتا ہےWhatsapp #03119579906۔

04/11/2024

Minimally invasive surgery for Spine fracture

آپریشن کے بغیر ریڑھ کی ہڈی کے فریکچر کا علاج: ایک 80 سالہ خاتون کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر تھا اور ہم نے مکمل بے ہوشی کے ...
01/11/2024

آپریشن کے بغیر ریڑھ کی ہڈی کے فریکچر کا علاج:

ایک 80 سالہ خاتون کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر تھا اور ہم نے مکمل بے ہوشی کے بغیر اور بڑی سرجری کی ضرورت کے بغیر علاج کیا۔ مریض اگلے دن گھر چلا گیا۔

معلومات اور کلینک اپوائنٹمنٹ کے لیے WhatsApp #03119579905

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 16:30 - 19:30
Tuesday 16:30 - 19:30
Wednesday 16:30 - 20:30
Thursday 16:30 - 20:30
Friday 16:30 - 19:30

Telephone

+923119579906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Bilal Neurosurgery Clinic, Brain and Spine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Bilal Neurosurgery Clinic, Brain and Spine:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram