
02/07/2025
مسقط عمان سے آے اس مریض کو عمان میں دل کی تکلیف ہوئی۔وہیں پر انجیو گرافی کی اور آپریشن تجویز ہوا ۔مگر پردیس میں علاج سے مطمئن نہیں ہو ے واپس آکر یہاں آپریشن کیا۔بلکل مطمئن ہیں ۔
کوئی بھی مریض جس کو دل کے آپریشن کی ضرورت ہو اور جلد از جلد مکمل مفت علاج کرنا چاہتا ہو تو فوجی فاونڈیشن ہسپتال پشاور تشریف لائے۔
0314 597 9920
0340 074 4434