16/03/2026
رمضان المبارک میں روزہ روحانی سکون کے ساتھ جسمانی توازن بھی فراہم کرتا ہے، مگر اپنی صحت کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے۔ اگر آپ کسی بیماری میں مبتلا ہیں تو روزہ رکھنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں، خصوصاً گردوں، دل، جگر، معدے، مرگی، شدید خون کی کمی یا بے قابو ہائی بلڈ پریشر کے مریض اور حاملہ خواتین احتیاط کریں۔
اپنی صحت کا خیال رکھیں اور محفوظ روزہ داری اختیار کریں۔