
Ihsas Nojawan Foundation
Nearby clinics
Karachi, Karachi
P-27 Green Town Double Road, Faisalabad
Umeed-E-Nau Clinic, Gujranwala
House No 199 Sector 39 Gulshan E Sikandar Korangi, Karachi
Saidpur Road, Rawalpindi
Islamabad 44000
Mall Road, Lahore
Warsak Road
, Islamabad
, Islamabad
Costa Rica
House, Karachi
Lahore 54570
House, Islamabad
Mardan 23200
Comments
Ihsas nojawanan foundation is a non governmental organization working throughout the country.
Operating as usual


ضلع خیبر کی مشہور و معروف شخصیت ،سفیرامن،الحاج عبد الرزاق آفریدی کو "احساس نوجوان فاونڈیشن" کا چئیرمین داودخان آفریدی ایوارڈ دے رہے ہیں۔
احساس منشیات ہسپتال میں مریض علاج کے بعد اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے.
CONTACT 091-2640014

تمباکو نوشی کی زیادتی
وقت سے پہلے بڑھاپا

A schizophrenic patient's last drawing before su***de.

Photos from Deputy Commissioner Khyber's post

اہم_بات ۔۔۔۔اپنے بچوں پر نظر رکھے۔۔۔
پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کمبینل ڈی میکس پی کر استمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں خطرناک امراض جنم لے سکتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل سٹوروں سے غنودگی طاری کرنے والے سیرپ درجنوں کی تعداد میں طلب کی جاتی ہے جسکی وجہ سے یہ سیرپ بازار سے غائب ہوتے ہیں پوسٹ کا مقصد صرف نوجوانوں کو اس زہریلا کیمیکلز سے دور رکھنا ہے والدین کے خدمت میں بچوں پر نظر ثانی کی درخواست ہے
اور میڈیکل سٹور والے دوستوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹرز چیٹ کے بغیر اس قسم کے سیرپ دینے سے معزرت کریں ۔۔
ہمارا مقصد کیسی کمپنی کے پراڈکٹ کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ معاشرے کو گندگی سے بچانا ہے ۔
نشے سے انکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی سے پیار
احساس نوجوانان فاؤنڈیشن ٹریٹمنٹ سنٹر ..
0912640014

May Allah bless you on this auspicious day. Here's wishing you and your family peace, harmony, happiness, good health and prosperity on the auspicious occasion of Eid. Eid al-Adha Mubarak to you and everyone at home. Your prayers and sacrifices will never go unanswered

تمام عالم اسلام اورخاص کر مسافروں کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیرساری خوشیاں مبارک ہو۔
داودخان آفریدی
چئیرمین:احساس نوجوانان فاونڈیشن ٹریٹمنٹ سنٹرپشاور

نشے کا علاج کل نہیں آج
احساس نوجوانان فاؤنڈیشن INF بین الااقوامی معیار کا اعلاج گاہ ھے جہا ہزاروں زندگیاں تباہ ہونے سے بچ گںیٔں اور سینکڑوں گھر اجڑنے سے بچ گیٔے۔۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنے پیارے کی زندگی بچائیں03349123708
091-2640014

نشے کا علاج کل نہیں آج
احساس نوجوانان فاؤنڈیشن INF بین الااقوامی معیار کا اعلاج گاہ ھے جہا ہزاروں زندگیاں تباہ ہونے سے بچ گںیٔں اور سینکڑوں گھر اجڑنے سے بچ گیٔے۔۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنے پیارے کی زندگی بچائیں03349123708
091-2640014
Stop Using To***co | SKMCH&RC
نشے سے انکار زندگی سے پیار
Stop Using To***co | SKMCH&RC مزید معلومات کیلئے وزٹ کریں 👈 https://shaukatkhanum.org.pk/anti-tobacco

آئس نشہ ( کرسٹل میتھ) کیا ھے ۔۔۔۔۔۔۔!!!
آئس جس کا اصل نام "میتھ ایمفیٹامین" ہے جسے مختصراََ میتھ یا کرسٹل میتھ کہا جاتا ہے۔ یہ بھاڑی نما مخصوص پودوں اور درختوں سے حاصل کئے جانیوالے ایک خاص کیمیکل کو کہتے ہیں۔ نیز یہ لیبارٹریوں میں ایفیڈرین سے بھی تیار کیا جاتا ہے۔ اس خونی نشے کے کرسٹلز عموماََ چینی یا نمک کے بڑے دانوں کی سائز کے ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ خطرناک ترین نشوں میں سے ایک ہے۔ اسکے استعمال سے انسان کے اندر توانائی دگنی حد تک بڑھ جاتی ہے، حافظہ انتہائی تیز ہو جاتا ہے اور انسان 24 سے لے کر 72 گھنٹے تک جاگ سکتا ہے۔ لیکن نشہ اترنے کے بعد انسان انتہائی تھکاوٹ اور سستی محسوس کرتا ہے۔ وہ آس پاس موجود ہر انسان کو شک کی نظر سے دیکھنے لگتا ہے۔ آئس کے مسلسل استعمال سے انسان پاگل پن کا شکار ہو کر جلد ہی موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔
آئس کا نشہ اور ہماری نوجوان نسل ۔
آئس کا نشہ بہت ہی سنگین مسئلہ اور لمحہ فکریہ ہے ۔ اگر بروقت اس کی تدارک نہ کی گئی ۔تو بعید نہیں کہ ہر دوسرا گھر متاثر ہو گا ہماری جوان نسل کے لئے آئس کا نشہ ذہر قاتل ہیں ۔ بڑے شہروں میں یونیورسٹیوں سے شروع ہوتا ہوا یہ جان لیوا نشہ اب گاؤں اور دیہاتوں میں پھیلتا جا رہا ہیں ۔
سوشل میڈیا پر اس کے خلاف بھرپور مہم چلانی چاہیئے اور ہر بندہ اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔ اسپیشلی انتظامیہ , لوکل باڈی گورنمنٹس , علماء کرام , اساتذہ اور علاقے کے مشیران اس کے خلاف بھرپور مہم چلانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ اور جو لوگ اس کے سپلائیر ہیں وہ قوم , ملک , وطن اور نئی نسل کے خیر خواہ نہیں ہیں ۔ ایسی مفلوج ذہن کے لوگ اور شرپسند عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے چاہیئے ۔ معاشرے سے منشیات کو ختم کرنے کے لئے ہر بندہ اپنا کردار ادا کریں ۔...
احساس نوجوانان فاؤنڈیشن ٹریٹمنٹ سنٹر ۔۔منشیات ھسپتال..
0912640014

Islam about addiction || history of wines ||Why do people become addicted to drugs? || Hassan Salman
Islam about addiction || history of wines ||Why do people become addicted to drugs? || Hassan Salman Why do people become addicted to drugs? #drugsaddication#pakistan

Sculpture depicting anxiety

افسوناک خبر
۔
مفتی سردار علی حقانی شہید
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مفتی سردار علی حقانی شھید

نشے سے انکار زندگی سے پیار
ایم پی اے الحاج بلاول آفریدی کی طرف سے احساس نوجوانان فاونڈیشن کو دئیے گئے مریضوں میں سے آج صحت یاب ہونے والے الحمدللہ 6 مریضوں کو سنٹر سے ڈسچارج کردیاگیا۔
ان میں سے کچھ مریض اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے۔
احساس نوجوانان فاونڈیشن کے چیرمین داود خان آفریدی نے عیدکا دن اپنے ہسپتال کے مریضوں کےساتھ گزارا۔

احساس نوجوانان فاونڈیشن کے چیرمین داود خان آفریدی نے عیدکا دن اپنے ہسپتال کے مریضوں کےساتھ گزارا۔

احساس نوجوانان فاونڈیشن کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو

نشے کا علاج کل نہیں آج
احساس نوجوانان فاؤنڈیشن INF بین الااقوامی معیار کا اعلاج گاہ ھے جہا ہزاروں زندگیاں تباہ ہونے سے بچ گںیٔں اور سینکڑوں گھر اجڑنے سے بچ گیٔے۔۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنے پیارے کی زندگی بچائیں03349123708
091-2640014

Before and after
رمضان المبارک کی اہمیت و فضائل
مفتی کریم اختراورکزئی
بمقام:احساس نوجوانان فاونڈیشن رنگ روڈپشاور
احساس نوجوانان فاونڈیشن کے چیرمین داود خان آفریدی اور حسن ویلفیر فاؤنڈیشن کے چیئرمین حسن سلمان منشیات کے خلاف باہمی اشتراک سے کام کرنےکےمعاہدے پہ دستخط کرتے ہوئے
احساس نوجوانان فاونڈیشن ٹریٹمنٹ سنٹرمیں زیرعلاج ایک نشے کا مریض شاعر نشے میں مبتلاء افراد کے نام ایک نصیحت آموز پیغام۔
سنئے اور آگے شئیر کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ

احساس نوجوانان فاونڈیشن کے چیرمین داود خان آفریدی اور حسن ویلفیر فاؤنڈیشن کے چیئرمین حسن سلمان منشیات کے خلاف باہمی اشتراک سے کام کرنےکےمعاہدے پہ دستخط کرتے ہوئے

Photos from Tehreek Islahat Pakistan's post

Thank u soo much sir , you are really a humble mentor and inspiration for us !!❤️

احساس نوجوانان فاؤنڈیشن کے چیئرمین داؤد آفریدی شاہ کس حجرہ گئے جہاں پر ملی مشر الحاج شاہ جی گل آفریدی اور الحاج بلاول آفریدی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقعے پر داؤد افریدی نے الحاج بلاول افریدی کو Portrait گفٹ میں دیا۔
ملاقات میں منشیات کے عادی نوجوانوں کے علاج کے بارے میں بات چیت ہوئی ۔

معروف موٹیویشنل سپیکر"حسن سلمان" منشیات پہ گفتگو کرتے ہوئے
Bilawal afridi
*نشے کےخلاف آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔بلاول آفریدی*
احساس منشیات ہسپتال کےمریضوں سے ایم پی اے کاخطاب
تفصیلات کے مطابق آج ایم پی اے بلاول آفریدی نے احساس نوجوانان فاونڈیشن کےتحت چلنے والے منشیات ہسپتال کادورہ کیااور ادارے میں زیرعلاج مریضوں کو زندگی کی اہمیت پہ اہم لیکچر بھی دیا۔
اس موقع پہ انہوں نے داودخان آفریدی کے کاوشوں کو سراہا اور منشیات کے اس جنگ میں ہرقسم تعاون کی یقین دھانی کرائی۔
اس موقع پہ ادارے کے چئیرمین داودخان آفریدی نے ایم پی اے کا استقبال کیااور منشیات کے خلاف ہرممکن تعاون کی یقین دھانی پہ اس کا شکریہ اداکیا
0334-9123708
091-2640014
نشے کا علاج کل نہیں آج
احساس نوجوانان فاؤنڈیشن INF بین الااقوامی معیار کا اعلاج گاہ ھے جہا ہزاروں زندگیاں تباہ ہونے سے بچ گںیٔں اور سینکڑوں گھر اجڑنے سے بچ گیٔے۔۔
ابھی رابطہ کریں اور اپنے پیارے کی زندگی بچائیں03349123708
091-2640014

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ہمیں ماضی پر نظر ڈالتے ہوئے مستقبل کی فکر کرنی ہوگی۔
Thank you
Thank you
نشے کا علاج کل نہیں آج احساس نوجوانان فاؤنڈیشن
Thank you
Kohat
Thank you
Videos (show all)
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Arabab Yaseen Town, A-Block Near Sarhad University Ring Road Peshawar
Peshawar
25001
Warsak Road Near Peshawar Model School Boy's 2 Sabz Ali Town Peshawar City
Peshawar
Peshawar Rehab and Psychiatric Center located at Warsak Road near Peshawar Model School boy's 2 Sabz Ali Town Darmangi, KPK, Peshawar, Pakistan
Rehman Baba Colony, Opposite To Peshawar , , MRI Dabgari Garden Peshawar
Peshawar, 25120
NPRC - "Nazar Psychiatric and Rehabilitation Center" take a step forward & established a modern drug
House No. 1, Street No. 1, Darmangi Garden, Warsak Road
Peshawar, 25000
Al-Sulaity Welfare Organization is a professional drug and alcohol rehabilitation center offering th
Makkan#5 Street#1, Naseem Hussain Chowk, City Town Hajji Camp
Peshawar
Drug Addiction Treatment Center Peshawar
Near Ahsan Ul Madaras Jhagra GT Road Peshawar
Peshawar
Drugs Treatement Center
Peshawar
Detoxification/ Rehabilitation Service & Psychosocial Support
EE-32 Nishterbad Chowk
Peshawar, 25000
Ibadat Hospital provides facility for mental health improvement, treatment of psychiatric disorders,
Peshawar
Peshawar, 25000
The Best page for medical students Please Everyone Like this Page
Abshar Colony Warsak Road Street #8 Abshar Garden
Peshawar, 24680
Da Haq Awaz Anti-Drugs Organization KP is a social welfare anti-drugs organization working across the country to fight for the reduction of illicit narcotic drugs.