Dr. Majid Kakakhel Urology & Stone Clinic

Dr. Majid Kakakhel Urology & Stone Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Majid Kakakhel Urology & Stone Clinic, Urologist, Opposite LRH Emergency Gate, Peshawar.

Consultant Urologist
MBBS(Pak), FCPS(Urology), MRCS-A(UK), CRSM (Infertility)
Member of Pakistan Society of Andrology and Sexual Medicine
Member of Pakistan Association of Urological Surgeons

13/08/2024

Happy Independence Day

دوآبہ ضلع ھنگو سے تعلق رکھنے والے ایک  مریض کے  گردے کی پتھری جو کہ 20mm کے لگ بگ تھی،  کا کامیاب آپریشن بزریعہ کیمرہ  ک...
09/03/2024

دوآبہ ضلع ھنگو سے تعلق رکھنے والے ایک مریض کے گردے کی پتھری جو کہ 20mm کے لگ بگ تھی، کا کامیاب آپریشن بزریعہ کیمرہ کیا گیا۔ اس آپریشن کو پی-سی-این-ایل PCNL کہتے ہیں ۔ یہ آپریشن ترقی یافتہ ممالک میں کیا جاتا تھا ، آجکل اسے ہمارے ملک میں بھی بنسبتا کم قیمت پر کیا جاتا ہے ۔ یہ آپریشن کمر کے راستے ایک چھوٹے سے سوراخ کے زریعے پتھری کو چھوٹے ٹکڑوں میں تھوڑ کر نکالا جاتا ہے ۔ PCNL آپریشن کھلے آپریشن کے مقبلے زیادہ بہتر اور فائیدہ مند ہے۔
Dr. Majid Kakakhel Urology & Stone Clinic

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
ڈاکٹر ماجد کاکاخیل
🏥 کلینک: کمرہ نمبر 107, شاہ ہسپتال ، بلمقابل لیڈی ریڈنگ ہسپتال LRH ایمرجنسی گیٹ، پشاور۔

اوقات کار: رمضان المبارک
دوپہر 2 سےشام 5 بجے۔
پیر تا جمعرات

رابط / نمبر لینے کے لیے:
0315-9214518
091-2592008
091-2592009

ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والی ایک مریضہ جو کہ کئ سالوں سے 🫘گردے کی پتھریوں 🪨🪨 میں مبتلا تھی، مختلف علاج💊💉 کروائ لیکن پتھری...
06/03/2024

ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والی ایک مریضہ جو کہ کئ سالوں سے 🫘گردے کی پتھریوں 🪨🪨 میں مبتلا تھی، مختلف علاج💊💉 کروائ لیکن پتھری دن بہ دن سائز میں بڑھ رہی تھی۔
الحمدللہ🤲 ان کا کامیاب پی سی این ایل PCNL آپریشن ہوا اور ساری پتھری نکال لی گئیں۔ 🤲

گردے کی پتھری پیشاب کی نالی میں کیمیائی مرکبات کے کرسٹالائزیشن کی وجہ سے بنتی ہے۔ PCNL ایک تکنیک ہے جو گردے یا اوپری ureter (وہ ٹیوب جو گردے سے پیشاب کو مثانے تک نکالتی ہے) میں پتھری کو ہٹانے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو پتھری کے علاج کی دیگر اقسام جیسے شاک ویو لیتھو ٹریپسی یا ureteroscopy کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے۔

اوپن اسٹون سرجری کے مقابلے میں اس طریقہ کار کے نتیجے میں آپریشن کے بعد کا درد نمایاں طور پر کم، ہسپتال میں مختصر قیام، اور پہلے کام پر واپسی اور روزمرہ کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
Dr. Majid Kakakhel Urology & Stone Clinic

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
ڈاکٹر ماجد کاکاخیل
🏥 کلینک: کمرہ نمبر 107, شاہ ہسپتال ، بلمقابل لیڈی ریڈنگ ہسپتال LRH ایمرجنسی گیٹ، پشاور۔

اوقات کار:
دوپہر 2 سےشام 7بجے۔
پیر تا جمعرات

رابط / نمبر لینے کے لیے:
0315-9214518
091-2592008
091-2592009

DrMian Arshad Urologist

الحمدللہ partial staghorn Calculus  جو کہ گردے کی پتھری کی ایک قسم ہے، کا کامیاب آپریشن بزریعہ کیمرہ PCNL کیا گیا ۔
02/03/2024

الحمدللہ partial staghorn Calculus جو کہ گردے کی پتھری کی ایک قسم ہے، کا کامیاب آپریشن بزریعہ کیمرہ PCNL کیا گیا ۔

گردے کی پتھری ، جیسے بیر کی گھٹلی
13/12/2023

گردے کی پتھری ، جیسے بیر کی گھٹلی

آج اپنے بیٹے سید محمد یوسف کاکاخیل کے پیشاب کی نلکی کا آپریشن💉🩹💊 ،(   ) خود کیا۔ الحمدللہ🤲 آپریشن کامیاب رہا اور چند ہی ...
25/11/2023

آج اپنے بیٹے سید محمد یوسف کاکاخیل کے پیشاب کی نلکی کا آپریشن💉🩹💊 ،( ) خود کیا۔ الحمدللہ🤲 آپریشن کامیاب رہا اور چند ہی گھنٹے بعد اب شرارتیں کر رہا ہے 🙂😂

Address

Opposite LRH Emergency Gate
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 20:00
Friday 14:00 - 20:00

Telephone

+923334813581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Majid Kakakhel Urology & Stone Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Majid Kakakhel Urology & Stone Clinic:

Share

Category