The Doctor

The Doctor Doctor 🧑‍⚕️

20/08/2025

Khyber Pakhtunkhwa government has approved Rs 20 million for the treatment of PTI member Shaukat yousafzai

20/08/2025
ہیلتھ کے بعد اب تعلیم کا نظام بھی تباہ کرنے کی طرف رواں ہے انصاف کی حکومت
19/08/2025

ہیلتھ کے بعد اب تعلیم کا نظام بھی تباہ کرنے کی طرف رواں ہے انصاف کی حکومت

18/08/2025

صوابی کی حالت بونیر سے بھی بدتر ہوتی جا رہی ہے
30 افراد شــہید
دکانیں ،گھر اور گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئے!!!

18/08/2025

😢😢😢

18/08/2025

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی۔ ڈالوڑی گاؤں گدون میں سیلابی ریلوں کے باعث 12 گھر ڈوب گئے اور کم از کم 15 افراد جان سے گئے۔

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے بلڈ بینک انچارج کے ہٹ دھرمانہ رویے سے چار سالہ معصوم بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے...
17/08/2025

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے بلڈ بینک انچارج کے ہٹ دھرمانہ رویے سے چار سالہ معصوم بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے بلڈ بینک انچارج کی بے حسی اور ظالمانہ ہٹ دھرمی نے چار سالہ معصوم بچے کی جان لے لی۔

ارسلان ولد ذوالفقار عمر 4 سال، ساکن اوگی، پیڈز وارڈ میں داخل تھا۔ بچے کی حالت بگڑنے پر ڈاکٹروں نے فوری خون کی فراہمی کے لیے بلڈ بینک سے اپیل کی، مگر انچارج نے خون دینے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ:

"پہلے اسی گروپ کا خون دوگے، تب ہی ہم خون دیں گے۔"

شدید ایمرجنسی کے باوجود بلڈ بینک عملہ ٹس سے مس نہ ہوا۔ والد خون کے حصول کے لیے ہاتھ جوڑتا رہا، منتیں کرتا رہا مگر کسی نے شنوائی نہ کی۔ والدین کی آہ و زاری اور چیخ و پکار بھی ہسپتال انتظامیہ کو نہ پگھلا سکی اور آخرکار معصوم ارسلان زندگی کی جنگ ہار گیا۔

متاثرہ والدین نے میڈیا کے ذریعے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بلڈ بینک انچارج اور غفلت برتنے والے تمام عملے کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی اور خاندان اس طرح کے ناقابلِ تلافی نقصان سے دوچار نہ ہو۔

17/08/2025

لوگ رات کو یہ سوچ کر سو جاتے ہیں کہ صبح پھر آنکھ کھلے گی، لیکن زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔ کسی کا دل نہ دکھائیں، کسی پر ظلم یا زیادتی نہ کریں۔ جتنا ہوسکے انسانیت کی خدمت کریں اور دوسروں کا سہارا بنیں۔ موت کسی بھی لمحے آسکتی ہے۔ یا اللہ ہمیں معاف فرما، یا اللہ
ہمیں معاف فرما، یا اللہ ہمیں معاف فرما

16/08/2025

وائ عالم پہ سہ دے او سید عالم پہ سہ دے

شانگلہ میں سیلاب کے دوران انوکھا واقعہ
بیلے بابا میں دریا میں سیلاب آنے کے دوران سیلابی ریلے میں لکڑیاں پکڑنے پر جھگڑا دو افراد دریا کے بیچ سیلاب کی پرواہ کیے بغیر گھتم گھتا ھوگئے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص کے سر پر لاٹھی لگنے سے انھیں زخمی حالت میں ھسپتال منتقل کردیا گیا

16/08/2025

💔😭🥺

16/08/2025

😭

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Doctor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram