Doctor Sajid Ayaz

Doctor Sajid Ayaz Gurdey Masaney Naliyo me Patri, Masaney me Jalan, Peshab me Jalan, Prostate, Cancer, Be.awladgi ka ilaj Kia jata he. What'sp 0301 5974700

Start working As                            REGISTRAR UROLOGY  IN Pakistan Kidney and Liver Institute and Research Cente...
27/03/2024

Start working As
REGISTRAR UROLOGY IN Pakistan Kidney and Liver Institute and Research Center Lahore..

15/12/2023

اپنے گردوں کی حفاظت کے لیے صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھیں:

مناسب مقدار میں پانی پی کر ہائیڈریٹ رہیں۔

متوازن خوراک اور باقاعدہ ورزش کے ذریعے اپنے بلڈ پریشر کو کنٹرول کریں۔

اگر آپ کو ذیابیطس ہے تو اس کا انتظام کریں، کیونکہ ہائی بلڈ شوگر گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں نمک کی مقدار کو محدود کریں۔

متوازن غذا اور ورزش کے ذریعے صحت مند وزن کو برقرار رکھیں۔

اوور دی کاؤنٹر درد کی ادویات کے زیادہ استعمال سے پرہیز کریں۔

تمباکو نوشی ترک کریں اور شراب نوشی کو محدود کریں۔

گردے کے کام کے لیے باقاعدگی سے چیک اپ اور اسکریننگ کروائیں۔

یہ عادات گردے کی مجموعی صحت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور گردے سے متعلق مسائل کے خطرے کو کم کرتی ہیں۔

09/11/2023

مریض تین طرح کے ہوتے ہیں
1۔ جو گھر بیٹھے اپنے اندر بیماری کی علامات دیکھتے رہیں گے لیکن اس وقت تک ہسپتال نہیں جائیں گے جب تک ان کو اٹھا کر ہسپتال لے جانے کی نوبت نہ آ جائے
2۔ دوسری قسم والے بیماری کی تشخیص کے بعد ڈاکٹر سے ضد باندھ لیں گے کہ جی ڈاکٹر کی دوائی نہیں کھانی دنیا جہاں کے ٹوٹکے آزما لیں گے۔ یہ لوگ ٹوٹکے آزما آزما کے خود نیم حکیم سے بن جاتے ہیں۔ آخر میں آتے معالج کے پاس ہی ہیں
3۔ تیسری قسم ان لوگوں کی ہے جو اپنی بیماری کے بعد معالج کی ہدایات پر مکمل عمل کرتے ہیں۔ اپنی بیماری کے متعلق علم حاصل کرتے رہتے ہیں اور اپنے معالج سے اس علم کو ڈسکس کر کے کنفرم بھی کرتے ہیں
آپ اپنے اردگرد نظر دوڑا لیں آپ ان تینوں قسم کے مریضوں کو جانتے ہوں گے ۔ صحت مند اور بغیر پیچیدگیوں کے اچھی زندگی ہمیشہ تیسری قسم والے مریض گزارتے ہیں
کیونکہ وہ اپنی بیماری سے ضد نہیں باندھتے
نہ اپنی صحت کو دائو پر لگاتے ہیں
اگر آپ خدانخواستہ بیمار ہیں تو تیسری قسم والے مریض بنیں
خود کو عزت دیں اور وہ افراد جن کے پاس آپ کی بیماری کا علم ہے ان پر بھروسہ رکھ کر ہدایات پر عمل کریں۔

27/07/2023

PRESENTATION IN LRH.. REGARDING STONES MANAGEMENT WITH NEW TECHNOLOGY LASER .

15/04/2023

اس مریض کو پیشا ب میں خون انا شروع ہوا اور اسکے علاوا کوئی بھی تکلیف نہیں تھی ۔مختلف ٹیسٹ کروانے کے بعد پتہ چلا کہ گردے کی نلکی میں کینسر تھا ۔۔۔۔۔ آپریشن کرنے کے بعد گردے کو مکمل طور پر وجود سے نکالا گیا ۔۔۔۔
Lady Reading Hospital Peshawar لیڈی ریڈنگ ہسپتال

04/02/2023

DR FARMAN ULLAH KHAN . 🎗️🎗️

22/12/2022

SARAI NAURANG se Javed Khan MAREEZ KA GURDEY KA OPERATION.
DEAIL VIDEO ME DEKHEY.

Address

Lady Reading Hospital Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Sajid Ayaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor Sajid Ayaz:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category