Family health care centre فیملی ہیلتھ کیئر سینٹر

Family health care centre فیملی ہیلتھ کیئر سینٹر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Family health care centre فیملی ہیلتھ کیئر سینٹر, Medical and health, رشید آباد مدینہ کالونی نیر ایکلپس بلڈنگ رنگ روڈ پشاور مینار مسجد, Peshawar.

13/12/2023
13/12/2023
24/10/2023

اکیسویں صدی اور ہماری صحت سے متعلق توہمات !!
ہمارے نظامِ صحت کو آج کے جدید دور میں بھی صحت سے متعلق مختلف توہمات کا سامنا ہے جن کی جڑیں بہت گہری ہیں۔ میں نے کوشش کی ہے کہ اپنے معاشرے میں بچوں کی صحت سے متعلق تمام اہم راٸج غلط نظریات کو یکجا کر سکوں۔ عوام کی آگاہی کے لیے دوسروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ہمارے پیج کو فالو کریں۔
ڈاکٹر عاطف احمد (MBBS,FCPS) مرسی ٹیچنگ ہسپتال پشاور

1. بچوں کو صحت مند بنانے اور وزن بڑھانے کے لیے دنیا میں کوئی ڈرپ اور انجکشن نہیں ۔ یہ انجیکشن صرف بیماری کے علاج کے لیے ہیں۔
2. حمل کے دوران سورج یا چاند گرہن دیکھنے سے کٹے ہوۓ ہونٹ یا تالو والے بچے پیدا نہیں ہوتے
3. اگر بچے ایک سال یا اس سے زیادہ عمر کا ہو گیا ہے اور پھر بھی دانت نہیں نکلے تو یہ کیلشیم کی کمی اسکی وجہ نہیں ہے۔
4. دانت نکلنا اور ڈاٸریا موشن کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔ دانت نکلنے سے بخار بھی نہیں ہوتا۔
5. فلجیل (Flagyl) ہر قسم ک پیٹ درد کو دور کرنے کی دوا نہیں ہے۔ یہ صرف ایک اینٹی بائیوٹک ہے۔
6. مرگی کے دوروں کے دوران جرابیں اور جوتوں کو سونگھانا دوروں کو روکنے کا حل نہیں ہے
7. کرنٹ لگنے کی صورت میں مریض کو مٹی میں دبانا علاج میں تاخیر اور اموات کا باعث بنتا ہے۔
8. توتلا پن میں بچوں کو موردالزام ٹھرانا اسکا حل نہیں ہے اور نہ ہی یہ گردن کے پٹھوں کی کمزوری ہے۔
9. نوزائیدہ بچوں میں سر بنانا، سورما اور پاؤڈر لگانے سے پرہیز کریں۔
10. ناخنوں پر سفید دھبے کیلشیم کی کمی کی علامت نہیں ہیں۔
11..چہرے پر سفید دھبے کیلشیم کی کمی کی علامت نہیں ہیں۔
12. تمام دیر سے بولنے والے بچوں میں وجہ زبان کا جڑا ہونا نہیں ہوتا
13. ناف کے ہرنیہ کا علاج اس پر سکہ لگانے سے نہیں ہو سکتا
14. مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے پھلبہری یا جسم پر سفید نشانات نہیں ہوتے
15. خسرے کے مریض کے پاس خربوزہ رکھنے سے خسرے کا وائرس کو ختم نہیں ہو جاتا
16. لکڑیوں کا لاکٹ یا تعویز یرقان کا علاج نہیں کر سکتا
17. سینے کو باندھنے سے نمونیا کا علاج نہیں ہو سکتا الٹا بچے کا دم گھٹ سکتا ہے
18. گلے میں سکے پہننے سے گلے کے انفیکشن کا علاج نہیں ہو تا
19. اپنے بچے کا دوسروں کے بچوں کے ساتھ موازنہ کرنا ۔

Dr atifulkah khan Consultant peadtric mercy teaching hospitalClinic timing.evening to night Address Rashid abad madina C...
21/10/2023

Dr atifulkah khan
Consultant peadtric mercy teaching hospital
Clinic timing.evening to night
Address Rashid abad madina Colone near eclipse building ring road minar masjid Peshawar

Address

رشید آباد مدینہ کالونی نیر ایکلپس بلڈنگ رنگ روڈ پشاور مینار مسجد
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family health care centre فیملی ہیلتھ کیئر سینٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram