Medical information EtC

Medical information EtC Any questions
asked every time

parathyroid gland and thyroid gland C cells secretions during Blood calcium level up& down
26/02/2026

parathyroid gland and thyroid gland C cells secretions during Blood calcium level up& down

31/03/2023

Transdermal patch
Transdermal patches adhere to the skin as a way to deliver drugs. They provide a specific, predetermined dose of medication that is absorbed through the skin and into the bloodstream.



The gastric Problems
31/03/2023

The gastric Problems





Bones types
28/11/2022

Bones types




Large intestine & it's parts
13/11/2022

Large intestine & it's parts





Where is the blood bank of human body 🤔
01/09/2022

Where is the blood bank of human body 🤔





Eluids of choice
23/08/2022

Eluids of choice

Some best information for you Guys please support us for more medical information Please like and share the page with ea...
23/08/2022

Some best information for you
Guys please support us for more medical information
Please like and share the page with eager of medical side

follow us
18/08/2022

follow us

اجکل اکثر بچوں کو اس طرح ہسپتال لے کر اتے ہیں۔کہ بچے کو بخار ہے اور کھانسی ہے اس طرح باندھنے کا مقصد بچہ حرکت نہ کرے سکو...
18/08/2022

اجکل اکثر بچوں کو اس طرح ہسپتال لے کر اتے ہیں۔کہ بچے کو بخار ہے اور کھانسی ہے اس طرح باندھنے کا مقصد بچہ حرکت نہ کرے سکون سے لیٹے اور ہاتھ پاؤں نہ مارے۔ یہ عمل سب سے زیادہ پشتون لوگوں میں ہے۔اور یہ بچے کیلئے جان لیوہ ثابت ہو سکتا ہے ۔ کیونکہ جب بھی نمونیا یا چیسٹ انفیکشن ہو۔ سانس کی رفتار تیز ہو جاتی ہے تاکہ پھیپڑوں کو آ کسیجن کی مقدار صحیح سے ملے اور سینے کا حرکت کرنا اس سب عمل میں انتہائی اہم ہے۔ اگر بچے کا سینہ اس طرح بندھا ہو تو سانس صحیح طریقے سے نہیں لیا جا سکتا۔
نمونیا پاکستان میں بچوں کی اموات میں ایک میجر فیکٹر گنا جاتا ہے۔ خدارا بچوں کو باندھ کر نہ سلائیں اور سینہ خراب ہونے کی صورت میں ہرگز نہیں..

🟥 چھوٹےبچوں میں نزلہ زکام اور سانس کی انفیکشن کی وجہ سے ناک کے اندرونی حصے میں رطوبتیں اکٹھی ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے چھو...
18/08/2022

🟥 چھوٹےبچوں میں نزلہ زکام اور سانس کی انفیکشن کی وجہ سے ناک کے اندرونی حصے میں رطوبتیں اکٹھی ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے چھوٹے بچے ڈسٹرب رہتے ہیں۔ بعض اوقات اسکی وجہ سے ناک بند ہو جاتا ہے اور بچے کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ بچے چونکہ اپنے ناک کی صفائی خود نہیں کر سکتے تو اس صورت میں مائوں کو بچوں کے ناک کی صفائی کا طریقہ آنا چاہیے۔ اس سےناک کی اندرونی رطوبتیں باہر نکل آتی ہیں، بچے کو سانس لینے میں آسانی محسوس ہوتی ہے، اور بچہ کمفرٹیبل ہو جاتا ہے۔
🟥 چھوٹے بچوں کی بند ناک کھولنے کے لیے ان اقدامات پر عمل کریں۔ اس مقصد کیلئے آپ کو درج ذیل چیزوں کی ضرورت ہے اور یہ ہر اچھی فارمیسی پر دستیاب ہوتی ہیں۔
1). Saline Nasal Drops
2). Bulb Syringe/Bulb Sucker
دو طرح کے بلب سرنج\بلب سکر ملتے ہیں۔
Diposable and Reusable
(اپنی سہولت کے مطابق کوئی بھی لے سکتے ہیں)۔
👈 بچے کو اپنی گود یا بیڈ پر اس طرح لٹائیں کہ اس کا سر اور سینہ تھوڑا اونچا رہے۔
Saline Nasal Drops 👈
کے 2 یا 3 قطرے ایک نتھنے میں ڈالیں اور چند سیکنڈ انتظار کریں تاکہ قطرے ناک میں چلے جائیں۔
👈 بلب سرنج کو پیچھے سے دبائیں تاکہ اس میں سے ہوا باہر نکل جائے۔ (بچے سے تھوڑا پیچھے رکھ کر)
پھر بلب سرنج کی ٹپ اسی دبائی ہوئی حالت میں بچے کے ناک کی اس سائیڈ میں داخل کریں جس میں قطرے ڈالے ہیں۔ اب بلب سرنج کو آہستہ سے چھوڑیں، اس سے سکشن پریشر بنے گا جو بچے کی ناک سے رطوبت اور زکام کھینچ لے گا۔
👈 بلب سرنج کو دوبارہ پیچھے سے دبا کر سنک یا کپ میں اس کے مواد کو نکال دیں۔
👈 ناک کی دوسری سائیڈ کی بھی اسی طرح صفائی کر لیں۔
👈 بچے کی کنڈیشن کے مطابق یہ عمل دن میں 1-3 بار کر سکتے ہیں۔ اور کچھ دن تک جاری رکھ سکتے ہیں۔
🟥 اگر آپ کا بچہ بےچین ہے تو دوسرے فرد سے مدد لیں، جو کہ بچے کے سر اور ہاتھوں کو پکڑنے میں مدد کرے گا۔
نتھنوں کو صاف کرنے کے لیے گرم واش کلاتھ یا کاٹن سویب کا استعمال کریں۔
🟥 اس کے ساتھ ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات جاری رکھیں۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical information EtC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share