
20/08/2024
آپ ﷺنے فرمایا کہ بہترین دن جن میں تم حجامہ کرتے ہو وہ مہینے کے قمری (17, 21,19)
تاریخیں ہیں۔
ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کہ جو شخص ان تاریخوں میں حجامہ کریگا اللہ ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائے گا۔
اس بار ماہ اگست
"صفرالمظفر۱۴۴۶ھ میں حجامہ کی سنت تاریخیں جو پوسٹر پر موجود ہیں ملاحظہ فرمائیں۔
ہماری سروس اپ کو گھر بیٹھے
حجامہ (سنت نبویﷺ)
فصد (طب نبوی ﷺ )
جڑی بوٹی(طب یونانی)
مساج+ہائجین+صفائ ستھرائی+ھوم سروس کے ساتھ مہیا کریگی۔
+923078187059