
15/02/2025
ترک صدر نے گاڑیاں تحفے میں دیں، ایک گاڑی میں ترک صدر کو ساتھ بٹھا کر شہباز شریف گاڑی چلا رہے تھے اور پچھلی سیٹ پر مریم نواز بیٹھی تھیں، دوسری گاڑی میں ترک صدر کو ساتھ بٹھا کر آصفہ بھٹو گاڑی چلا رہی تھیں، ماشاءاللہ، شاہی بچوں کے شوقوں بھری، کیا ترقی ہے، کیا اڑان ہے پاکستان کی۔۔ شالا نظر نہ لگے۔۔ ارشاد بھٹی
https://www.siasat.pk/threads/918159