Dr.Inzimamul Haq ENT Surgeon

  • Home
  • Dr.Inzimamul Haq ENT Surgeon

Dr.Inzimamul Haq ENT Surgeon * وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء. Ear🦻 Nose 👃Throat .

26/06/2025
ٹانسلکٹومی (Tonsillectomy) ایک سرجری ہے جس میں گلے کے دونوں طرف موجود ٹانسلز (غدود) کو نکال دیا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر ا...
28/02/2025

ٹانسلکٹومی (Tonsillectomy) ایک سرجری ہے جس میں گلے کے دونوں طرف موجود ٹانسلز (غدود) کو نکال دیا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر ان لوگوں کے لیے کی جاتی ہے جنہیں بار بار ٹانسلز کی سوجن (ٹانسلائٹس) یا سانس لینے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔

یہ آپریشن عام طور پر بچوں میں زیادہ کیا جاتا ہے، لیکن بعض اوقات بڑوں کو بھی اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ سرجری کے بعد کچھ دنوں تک گلے میں درد، کھانے پینے میں مشکل اور ہلکا بخار ہو سکتا ہے۔ آرام کرنا، ٹھنڈی نرم غذائیں کھانا، اور زیادہ پانی پینا صحت یابی میں مدد دیتا ہے۔ اگر ٹانسلز کی بار بار سوجن یا انفیکشن کی شکایت ہو تو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

اکثر چھ ،سات سال کے چھوٹے بچوں کی ناک بند ھوتی ھے،،تو رات کو وہ اکثر روتے ھیں ، اور اسکی نیند خراب ھو جا تی ھے،جس کی وجہ...
03/02/2025

اکثر چھ ،سات سال کے چھوٹے بچوں کی ناک بند ھوتی ھے،،تو رات کو وہ اکثر روتے ھیں ، اور اسکی نیند خراب ھو جا تی ھے،جس کی وجہ سے والدین بھت پر یشان ھوتے ھیں ,,تو اسکی خا ص وجہ یہ ھے ک اسکے ناک کے پچھلے حصے میں کچھ خاص قسم کے غدود ھوتے ھیں ،جسکو ھم (adenoids)کھتے ھیں ،،اکثر وہ بڑے ھو جا تے ہیں ،جسکی وجہ سے ناک بند ھو جاتی ھے ،تو اسکا اگر بروقت علاج نہ کیا جائے ،تو بھت سے اور بیماریاں پیدا ھوتی ھے

1،،،بچے کا ناک بند ھوتا ھے تو اکثر منہ کے ذریعے سانس لیتا ھے ،تو اس وجہ سے اکا گلہ بار بار خراب ھو تا ھے ،

2,,,جب ناک کے غدود بڑے ھو جا تے ہیں ،،تو جو کان سے ایک ٹیوب یھاں پہ کھلتی ھے ،وہ بند ھو جا تی ھے،،تو اکثر کان بھی خراب ھوتے ھیں ، اس سے پیپ بھی شروع ھو جا تی ھے

3,,, اسکی اکثر وجہ سے اکثر چھرے کی شکل خرا ب ھو جا تی ھے ،اگر بروقت اسکا علاج نا کیا جاے,,

اکثر لوگوں کے سر میں شدید قسم کا درد ہوتا ھے ،اسکے کئ وجوہات ھو سکتے ھیں 1,,,جب کسی کی ناک کی ھڈی ٹیڑھی ھوتی ھے ،تو اسکے...
03/02/2025

اکثر لوگوں کے سر میں شدید قسم کا درد ہوتا ھے ،اسکے کئ وجوہات ھو سکتے ھیں

1,,,جب کسی کی ناک کی ھڈی ٹیڑھی ھوتی ھے ،تو اسکے ناک کا ریشہ باھر نھیں اتا،بلکہ اسکے ناک کا ریشہ (sinuses) میں جمع ھوتا ھے ،تو اس وجہ سے شدید قسم کا سر درد ھو تا ھے

2,,,جب کسی کی نظر کمزور ھوتی ھے ،اور وہ مناسب عینک استعمال نہیں کرتی ،تو اس وجہ سے بھی سر درد ھوتا ھے

3,,,جب کوی پریشان ہو ،ٹینشن میں ھو،تو اسکو بھی سر درد ھو سکتا ھے

4،،،جب کسی کو کان کی انفیکشن ھو ،اور اسکو سر درد سٹا رٹ ھو جا ے،تو مطلب اسکے کان کی جراثیم سر میں چلی گئی ہے ،اور اس وجہ سےسر درد ھوتا ھے

4,,,جب کسی کے سر میں کوئی رسولی ھو جا ے ،تو اس وجہ سے بھی شدید قسم کا سر درد ھوتا ھے

5,,,جب کسی کی بلڈ پریشر کنٹرول میں نہ ھو،،،تو اس وجہ سے بھی سر درد ھو سکتا ھے

6,,ایک اور قسم کا سر درد ھو تا ھے ،جسکو ھم migraine and cluster کھتے ھیں ،،اس میں جو سر کے خون کی نالیاں ہوتی ہے ،اس میں کچھ تبدیلیاں اتی ہے ،،مطلب وہ بار بار سکڑتی اور پھیلتی ہے ،تو اس وجہ سے بھی سر درد ھو سکتا ھے

19/10/2024

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
17/07/2024

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

Rhinoplasty 0ne day symposium Mardan.
01/05/2024

Rhinoplasty 0ne day symposium Mardan.

Neck mass Excision .
24/03/2024

Neck mass Excision .

World hearing day at PGH .
10/03/2024

World hearing day at PGH .

04/03/2024

13 year old female Patient presented to us with F.body(Hair pin) inhalation.
After proper investigation F.body removed through bronchoscopy.
The message is for public awarness especially for female to not hold the hair pin in mouth to avoid this incident.

24/10/2023

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لا جانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو تو ان فرش پر بنی لائنز کی فالو کرے تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچے جائے گا جب آپ اہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آئینگے،
اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجنسی جانا ہے تو لال رنگ اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ اگر آپ نے میڈیکل وارڈ جانا ہے کالے رنگ اور اگر آپ نے سرجیکل وارڈ جانا ہے تو سبز رنگ کی لائن کا استعمال کریں. کاپی ٹو واجد خان

Address

Khyber Teaching Hospital Peshawar

25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Inzimamul Haq ENT Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Inzimamul Haq ENT Surgeon:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram