23/05/2026
روحانیت، اعتماد اور خدمتِ انسانیت کا حسین امتزاج
آج ہمارے لیے یہ لمحہ باعثِ سعادت رہا کہ گاؤں تھانہ کی معروف روحانی شخصیت،
پیرِ طریقت رہبرِ شریعت
الحاج پائیندہ محمد خان صاحب
نے اپنے جسمانی معائنات اور مختلف میڈیکل ٹیسٹس کے لیے
Mubarak Diagnostic Laboratory and Research Centre
کی تشریف آوری فرمائی۔
ڈاکٹر حکیم زادہ صاحب سے خصوصی ملاقات اور دعاؤں بھری گفتگو نے اس بابرکت لمحے کو مزید یادگار بنا دیا۔
یقیناً ایسی عظیم ہستیوں کا اعتماد اور انتخاب ہماری بہترین سروسز، معیار اور خدمتِ انسانیت کے جذبے کا خوبصورت اعتراف ہے۔