28/09/2025
تنظیم نوجوانانِ چغرمٹی
آج ہماری ٹیم نے اپنے گاؤں میں صفائی مہم کا آغاز کیا۔
ہم سب کا ماننا ہے کہ “صاف گاؤں، صحت مند زندگی” ہی ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
یہ چھوٹا سا قدم، بڑے انقلاب کی طرف ایک آغاز ہے۔
آئیے ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ اپنے گاؤں کو نہ صرف صاف رکھیں گے بلکہ دوسروں کو بھی اس کارِخیر میں شریک کریں گے۔
#چغرمٹی #نوجوانان