Imran Gull welfare and disable organization

Imran Gull welfare and disable organization And be good ˹to others˺ as Allah has been good to you. Do not seek to spread corruption in the land, for Allah certainly does not like the corruptors.”

This individual urgently requires financial assistance for his marriage, having lost his wife and being disabled himself...
06/10/2024

This individual urgently requires financial assistance for his marriage, having lost his wife and being disabled himself, and we kindly request your support.contactno.03025917737 for any query jm.

Help with this person...
01/09/2024

Help with this person...

11/08/2024

اہم اعلان
14 اگست پر باجوں وغیرہ پر پیسے ضائع نہ کریں، باجوں اور جھنڈوں کی جگہ پودے لگانے پر پیسے لگائے، اور ماحول کو بہتر بنائیں۔

Urgently six pants of blood required to a very serious  and crucial patient at ICU of LRH plz help with the needy and sa...
09/08/2024

Urgently six pants of blood required to a very serious and crucial patient at ICU of LRH plz help with the needy and save his life ... exchange possible
Contact 03429073472

Dear friends this boy need a wheelchair...lets help him to meet his need... contact 03025917737
26/06/2024

Dear friends this boy need a wheelchair...lets help him to meet his need... contact 03025917737

10/06/2024

ضروری اطلاع👪📢
گرمیوں کا موسم ھے دن گیارہ بجے کے بعد گلی کوچوں میں اجنبی افراد پر نظر رکھیں اور بچوں کو گھر سے باہر نہ نکلنے دیں....

04/06/2024

جس نے بھی شمسی پلانٹ لگاۓ وہ اپنے پڑوس میں غریب ادمی کو دس بجے سے پانچ بجے تک بجلی صدقے کے نیت سے دےکیونکہ اپکا کوئی خرچہ نہیں ہوتا لیکن ان کے بچے عورتیں شدید گرمی سے بچ جائینگے

کرغیزستان کے شہر بشکیک میں پاکستانی اور بین الاقوامی طلبا کے گھروں اور ہاسٹلز میں بڑے پیمانے پر لوکلز جھتوں کی طرف سے حم...
18/05/2024

کرغیزستان کے شہر بشکیک میں پاکستانی اور بین الاقوامی طلبا کے گھروں اور ہاسٹلز میں بڑے پیمانے پر لوکلز جھتوں کی طرف سے حملے

حملے کی وجہ مصری طلباء کی جانب سے کرغزستان کے باشندوں سے لڑائ کی وجہ بتائی جا رہی ہے

ایک دن قبل کرغیزستان کے تین سے چار لوگ چھینا جھپٹی میں مصری طلباء سے ہاتھا پائی ہوئی جس میں مصری طلباء نے بھی انہیں مارا پیٹا اور اسکے رد عمل میں ہزاروں لوگ باہر نکل آئے اور انہوں نے پاکستانی اور انڈین کو مارا کیونکہ انکے لئے تمام بین الاقوامی طلبا ایک حثیت رکھتے ہیں

حملے 17 مئ کو بشکیک کے شہر گلیوں اور ریسٹورانٹ کے باہر شروع ہوئے جو رات گئے تک جاری رہے

جس میں دو سے چار طلباء کی موت کا بتایا جا رہا ہے اور کئی طلباء شدید زخمی ہیں

ہزار ہزار کے جھتوں نے اپارٹمنٹ اور ہاسٹلز کے اندر گھس کر طلباء اور طالبات پر بے تحاشا تشدد کیا

تا حال حالات کشیدہ اور نا خوشگوار ہیں لیکن افسوس کا مقام ہے جمہوریہ کرغز کی حکومت بالکل خاموش ہے اور اپنی عوام کے سامنے ایک بیان تک نہیں دی رہی اور پولیس حملے روکنے میں مکمل ناکام نظر آئی اور بعض طلباء کا کہنا ہے کہ پولیس نے بھی لوکل کو مارنے اور پیٹنے کی بجائے انکا ساتھ دیا

طلباء ساری رات اللہ سے جان کی حفاظت کی دعائیں کرتے رہے

حالانکہ مصری اور کرغیزستان کے باشندوں کی لڑائ میں کرغز لوگوں کا قصور تھا مصری طلباء نے اپنے دفاع میں لڑائ کی اور جس پر بعد ازاں پولیس نے انکو گرفتار بھی کر لیا لیکن لوکلز جھتوں نے تمام ایشیائی ممالک کے طلباء اور کمیونٹی کو تشدد بنایا اور بے پناہ ظلم کیا

اس سے قبل اس طرح کے واقعات 2010 میں رونما ہوئے جب کرغستان کے شہر اوش میں کرغز اور ازبک باشندوں میں لڑائ ہوئ

اور اس وقت جو پیپلز پارٹی حکومت تھی وزیر خارجہ فوری طور پر ایس ایس جی کمانڈوز کے ساتھ گئے اور اپنے طلباء کو با حفاظت واپسی یقینی بنائ

ہماری پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، پرائم منسٹر شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب سے درخواست ہے کہ اس سارے معاملے کا فوری نوٹس لیکر پاکستانی C130 طیاروں کو اور فوجی نوجوانوں کو بھیج کر کرغیزستان سے ہمارے طلباء اور طالبات کو با حفاظت واپسی لایا جائے

زرائع کے مطابق کرغیزستان کے گورنمنٹ خود ان جھتوں سے خوفزدہ ہے کہ یہ ہمارا نہ تختہ الٹ دیں اسلئے ابھی تک اس ظلم اور زیادتی پر کرغیزستان کی گورنمنٹ کوئی بھی ایکشن لینے سے گریز کر رہی ہے۔

Copied
Share forward pls

Address

Peshawar

Telephone

+923429073472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Gull welfare and disable organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Imran Gull welfare and disable organization:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram