
25/06/2023
الرٹ محکمہ موسمیات :-Heat Stroke
24 تاریخ تک ہیٹ ویوو اور گرمی کی شدت عام سے روٹین سے زیادہ بڑھنے کا امکان ھے،
ان دنوں باہر بلاضرورت نکلنے سے پرہیز کرے نمک ملا پانی پئیے،
ٹائم ٹو ٹائم گیلے کپڑے سے سر ڈانپے،
بچوں اور بڑے عمر کے افراد کو دن کے وقت باہر نکلنے سے منع کرے،
ہیٹ سٹروک کا امکان زیادہ ھے....!!