WAZIR MEdical Center and Hospital

WAZIR MEdical Center and Hospital WMC

12/09/2024
خیبرپختونخوا منکی پاکس کے تیزی سے پھیلاو کےزد میں ❗❓احتیاط کیجئے ۔بچوں اور بڑوں میں مندرجہ ذیل علامات منکی پاکس کےہونگے۔...
06/09/2024

خیبرپختونخوا منکی پاکس کے تیزی سے پھیلاو کےزد میں ❗❓
احتیاط کیجئے ۔بچوں اور بڑوں میں مندرجہ ذیل علامات منکی پاکس کےہونگے۔
بخار کے ساتھ ساتھ جسم پرسرخ دانے نکلنا۔گلےکی سوجن اورجسمانی عضلات کی درد کرنا،تھکان یا کھنچاؤ ،گرہ یا سیالہ عقدہ کی سوجن۔۔
دورانیہ دو سے چار ہفتے ۔۔۔
وجہ منکی وائرس یہ بیماری منکی پاکس وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے، آرتھوپوکس وائرس جینس میں ایک زونوٹک وائرس۔ ویریولا وائرس، چیچک کا کارآمد ایجنٹ، بھی اس نسل میں ہے۔۔۔مرض شدید ہو سکتا ہے، خاص طور پر بچوں، حاملہ خواتین یا کمزور مدافعتی نظام والے لوگوں میں۔۔۔خیبرپختونخواہ اس بیماری پھیلاؤ کی سخت زد میں ہے۔
اس علامات کی صورت فوری طور پر اپنے قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
مذید پھیلاؤ کو روکنے کےلئے مریض قرنطین کرے۔شکریہ

اسلام علیکم!اللہ کے فضل و کرم سے ڈاکٹر نقیب اللہ نے یورالوجی کےبعد دوسری سپیشلایذیشن مردانہ بانجھ پن اور جنسی امراض مکمل...
31/10/2023

اسلام علیکم!
اللہ کے فضل و کرم سے ڈاکٹر نقیب اللہ نے یورالوجی کےبعد دوسری سپیشلایذیشن مردانہ بانجھ پن اور جنسی امراض مکمل کرلی. چونکہ اس فیلڈ میں پورے پاکستان میں بہت کم سپیشلسٹ ڈاکٹر موجود ہے تو میں نے اپنے دوستوں کیساتھ اپنا فیس بک پیج پر شئر کیا تاکہ مردانہ بانجھ پن اورجنسی امراض کے مریضوں کے ساتھ براہ راست رابطہ کر سکے اور ساتھ ساتھ مرادانہ بانجھ پن اور جنسیات کے مریضوں کے سماجی،جسمانی اور ذہنی اثرات کو سمجھ کر ان کا بین الاقوامی معیار کے مطابق علاج کر سکے_
اور اس کے ساتھ میں اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہوں کہ ڈاکٹر نقیب اللہ نے فاطمہ میموریل ہسپتال زیر نگرانی پروفیسر ڈاکٹر خلیق الرحمان صاحب سے جو تربیت حاصل کی ہے اس کو صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسرے لوگوں تک پہنچاوں تاکہ انفرٹیلیٹی اور جنسیات کے مریضوں کا صحیح علاج ہوسکے ۔ آپ سب لوگوں سے درخواست ہیں کہ ڈاکٹر نقیب اللہ کو فالو کریں اور اس میسج کو دوسرے لوگوں تک پہنچائیں ۔
جزاك الله خيرًا
Evening clinic time 5:00
Wazir medical center

آشوب چشم سے بچنے کیلئے احتیاط کریں۔ آشوب چشم کا مرض 8 سے 10 دن میں خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے۔ آنکھوں کے قطرے کسی مستند ڈا...
27/09/2023

آشوب چشم سے بچنے کیلئے احتیاط کریں۔ آشوب چشم کا مرض 8 سے 10 دن میں خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے۔ آنکھوں کے قطرے کسی مستند ڈاکٹر/ آئی سپیشلسٹ کے مشورے پر استعمال کریں۔

Done by lumbar puncture (CSF R/E) in Wazir  medical centre 🏥 Dr Khan Haider
23/06/2023

Done by lumbar puncture (CSF R/E) in Wazir medical centre 🏥
Dr Khan Haider

وزیر چلڈرن ہسپتال میں ہر قسم کی سہولیات دستیاب ہیں۔.       24 گھنٹے ہنگامی خدمات
15/06/2023

وزیر چلڈرن ہسپتال میں ہر قسم کی سہولیات دستیاب ہیں۔.

24 گھنٹے ہنگامی خدمات

17/05/2023

ڈاکٹر محمد پرویز خان شام > pm 8:00  صبح 8:00 am  تک او پی ڈی میں موجود ہونگے۔
01/05/2023

ڈاکٹر محمد پرویز خان شام > pm 8:00 صبح 8:00 am تک او پی ڈی میں موجود ہونگے۔

ڈاکٹر نعمت اللہ قریشی صبح  > Am 8:00  سے 2:15 pm  تک او پی ڈی میں موجود ہونگے۔
30/04/2023

ڈاکٹر نعمت اللہ قریشی صبح > Am 8:00 سے 2:15 pm تک او پی ڈی میں موجود ہونگے۔

  ‏’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ القرآن (۵: ۲۳)
27/04/2023


‏’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری
انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ القرآن (۵: ۲۳)

19/04/2023

Wazir Children Medical Center will remain closed from today 20 april 2023 to 25 april tuesday.

Address

Dabgri Gardens Pashawar
Peshawar

Telephone

+92912562022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAZIR MEdical Center and Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category