Doctor's theory

Doctor's theory

Comments

#Natural_Alternative of #Erthromycin And #Azithromycin...!!! #اریتھرومائسین اور #ازیتھرومائسین کا #نیچرل_متبادل۔۔۔!!! اریتھرومائسین اور ازیتھرومائسین بہت ہی زیادہ استمعال ہونے والی ایلوپیتھی کی نامور اینٹی بائیوٹكس ہیں ۔۔۔!!! یہ اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی انفلیمیشن خصوصیات کی حامل ہیں۔۔۔!!! اسکے بہت سے سائیڈ افیکٹس ہیں۔ جو کہ مندرجہ ذیل ہیں ۔۔۔۔۔ 👈 یہ جگر کے لئے انتہائی مضر ہے ۔۔ 👈 یہ ہپیٹاہٹس اور Heptic Dysfunction کا موجب بنتی ہے ۔۔ 👈 معدے کے السر کا سبب بنتی ہے ۔۔۔ اور بھی نقصانات ہیں اس کے ۔۔لیکن میں یہاں اسکے نقصانات کو زیادہ ڈسکس نہیں کرتا ... کیوں کہ میرا مقصد ایلوپیتھی کو Degrdae کرنا نہیں ہے ۔۔میرا مقصد۔۔۔ اسکا نیچرل متبادل بتانا ہے۔۔ میں کافی دنوں سے اس متبادل کی تلاش میں تھا ۔۔۔پھر میں نےاسکو Sore Throat Infection میں اسکو کافی فائدہ مند پایا ۔۔۔اسلیے پیش خدمت ہے ۔۔۔۔👇 "اریتھرومائسین" اور "ازیتھرومائسین" کا نیچرل متبادل #لیکورائس( #licorice ) ہے جسکو اردو میں "#ملیٹھی" یا "#ملٹھی" بھی کہتے ہیں ۔۔۔!!!! یہ لیکورائس نامی پودے کی لکڑی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہوتے ہیں ... اسکی لکڑی انتہائی خوشبودار ہوتی ہے ۔۔۔ اسکا ذائقہ انتہائی میٹھا ہوتا ہے ۔۔۔بعد میں تھوڑا کڑوا محسوس ہوتا ہے ۔۔۔!!! ملٹھی میں عام سفید چینی کے مقابلے میں 50 گنا زیادہ مٹھاس پائی جاتی ہے ۔۔۔!!! ملٹھی کی کاشت ایشیائی ممالک میں ہوتی ہے ۔۔۔پوری دنیا میں سب سے زیادہ اچھی ملیٹھی پاکستان اور چائنہ کی تسلیم کی جاتی ہے ۔۔۔!!! ملٹھی پوری دنیا میں مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے مختلف طریقوں سے استمعال کی جاتی ہے ۔۔۔!!! ملٹھی ایک قدرتی انٹی بائیوٹک ہونے کے ساتھ ساتھ ۔۔۔اینٹی انفلیمیشن ۔۔۔۔اینٹی بیکٹیریل ۔۔۔ اور بھی بہت سی خصوصیات کی حامل ہے ۔۔۔۔!!!! 👈 یاد رہے ملٹھی کے بھی کچھ سائیڈ افیکٹس ہوتے ہیں جو Overdose کے سبب ہوتے ہیں ۔۔۔۔ چونکہ وہ سائیڈ افیکٹس Major ہیں اس لئے انہیں ذکر کرنا ضروری ہے ۔۔۔ بقول گوگل سرچ انجن کے۔۔ کہ اگر زیادہ مقدار میں ملیٹھی کھالی جائے تو ۔۔۔۔اس کے درج ذیل ہیں نقصانات ہو سکتے ہیں۔۔۔👇 👈 بلڈ پریشر کا اور دل کی دھڑکن کا تیزہو جانا...!!! 👈۔ Labido کی کمی ۔۔۔!!! 👈 عورتوں میں ماہواری کا رک جانا ۔۔۔!!! 👈 مردوں میں Erectile Dysfunction# ۔۔۔۔!!! 👈سردرد ۔۔۔۔ وغیرہ.....!!!! 👈 چونکہ میں نےخود گلے کی سوزش کے لیے کافی مرتبہ ملیٹھی استعمال کی تو میں نے ایسا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں پایا ۔۔۔۔ میرے مطابق یہ سائیڈافیکٹس بہت زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے ہوتے ہیں ۔۔۔!!! ملٹھی کے کچھ حیرت انگیز فواہد درج ذیل ہیں ۔۔۔👇 👈 جسمانی قوت بڑھاتی ہے......!!! 👈 بینائی میں اضافہ کرتی ہے...!!! 👈 جلد کی رنگت نکھارتی ہے.....!!! 👈 بالوں کو لمبے عرصے تک سیاہ رکھتی ہے..!!! 👈 آواز کو سریلا بناتی ہے...!!! 👈 پیاس، متلی، قے کو روکتی ہے...!!! 👈 گلے کی سوجن دور کرنے کیلئے ملیٹھی چبا کے استعمال کریں...!!! 👈 نزلہ یا زبان یا گلے پر خراش کی صورت میں پانی میں ملیٹھی کی جڑ ملا کر غرارے کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ 👈 گیسٹرک السر میں مفید قرار دیا جاتا ہے..!!! 👈 درد کی شدت کم کرنے اور زخم کو جلد ٹھیک کرنے کے لئے ملٹھی کے پاؤڈر کو مکھن اور شہد میں ملا کر زخم پر لگائیں۔ 👈 انگلیاں یہ ہتیلیاں سخت ہو جانے کی صورت میں ملٹھی اور سرسوں کے تیل کو ملا کر پیسٹ بنا کر لگایا جائے تو فائدہ ہوتا ہے...!!! 👈 ملٹھی دودھ اور زعفران کا پیسٹ بنا کر لگانے سے خشکی کا خاتمہ ہو جاتا ہے...!!! آئیے اسکے فواہد اور استمعالات کو تفصیلا دیکھتے ہیں ۔۔۔👇 عمل انہضام کے لئے ۔۔۔۔!!! ملٹھی کی جڑ ہاضمہ کی تکلیف جیسے ۔۔۔ 👈 ایسڈ ریفلوکس ، پیٹ کی سوزش ، پیٹ کے السر ،جلن ، تیزابیت اور قبض جیسے مریضوں کے علاج میں بہت مددگار ہے۔ اور آنتوں کی نقل و حرکت کو منظم کرتی ہے۔ ملیٹھی میں اینٹی سوزش خصوصیات ہیں۔۔ اسی وجہ سے یہ پیٹ کی پرت میں سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔۔۔ زیادہ تر معاملات میں ، پیپٹک السر کا باقاعدگی سے اس جڑی بوٹی کے استعمال سے علاج کیا جاتا ہے۔۔۔ 👈 سانس کی بیماریوں کے لگنے کا مقابلہ کرتی ہے۔۔۔!!! ملٹھی جڑی بوٹی دمہ ، کھانسی ، نزلہ ، گلے کی سوزش اور سانس کی دیگر بیماریوں کا علاج کر سکتی ہے۔ اس کے اینٹی آکسیڈینٹ خواص خاص طور پر برونکیل ٹیوبوں میں سوجن کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔۔۔ ملٹھی ایئر ویز کے اندر دبنے اور بلغم کو ڈھیل دیتا ہے ، اس سے کھانسی آسانی ہوتی ہے۔۔۔ متعدد بار ، مائکروبس بلغم کی زیادہ پیداوار کے لئے ذمہ دار ہوتے ہیں جس کے نتیجے میں کھانسی اور سردی ہوجاتی ہے ، ملٹی ان جرثوموں کو آسانی سے اس کے اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے صاف کرسکتے ہیں۔ 👈 کینکر زخموں کا علاج کرتی ہے۔۔۔!!! ملٹھی اس کے میوکوسا کی شفا یابی اور سوزش کی خصوصیات کی وجہ سے کینکر کے زخموں کا علاج کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ مطالعات کے مطابق ، ملیٹھی نے ایک خاص حد تک ہرپس کے وائرس کو کامیابی کے ساتھ ٹھیک کردیا ہے۔ ملٹھی جڑی بوٹیوں کو چبانے سے ہمارے جسم میں وائرس سے آسانی سے مقابلہ ہوسکتا ہے اور ہمارے مدافعتی نظام کو ایک خاص حد تک تقویت مل سکتی ہے۔۔۔!!! 👈 جگر کی حفاظت کرتی ہے۔۔۔!!! ملٹھی بعض امراض جیسے جگر کو پہنچنے والے نقصان ، غیر الکوحل فیٹی جگر کی بیماری ، ہیپاٹائٹس اور یرقان کے علاج میں مدد کرتا ہے۔ اضافی طور پر ، اس میں اینٹی سوزش کی خصوصیات بھی ہیں جو ہیپاٹائٹس کے دوران جگر کو آرام دینے میں مدد کرتی ہیں۔ دن میں دو بار ایک ہفتے میں ایک کپ گرم چائے میں ملیٹھی ملا کر پینے سے جگر پاک ہوجاتا ہے اور بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔۔!!! 👈 وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔۔۔!!! موٹاپا ایک سنگین حالت ہے اور اس کا پلٹنا بہت مشکل ہے۔ ملیتھی میں فلاوونائڈز پائے جاتے ہیں جو جسم میں جمع ہونے والی ضرورت سے زیادہ چربی کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ مطالعات کے مطابق ، ملیتھی کا تیل زیادہ وزن میں لوگوں میں وسٹریل چربی اور جسم کی چربی کو کافی حد تک کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔۔۔۔ وہ لوگ جو ملٹی سپلیمنٹس کا استعمال کرتے ہیں وہ کم کثافت لیپو پروٹین اور باڈی ماس ماس انڈیکس (بی ایم آئی) میں کمی کا تجربہ کرسکتے ہیں۔ تاہم ایسے شخص کو ملٹھی یا لیکورائس کینڈیوں سے پرہیز کرنا چاہئے کیونکہ اس میں ملٹھی کے ساتھ ساتھ چینی کی بھی بھاری مقدار ہوتی ہے۔۔!!! 👈دانتوں کو صحت کو فروغ دیتی ہے۔۔۔!!! ملٹھی کی اینٹی مائکروبیل اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات بیکٹیریا کی افزائش کو بھی کم کرسکتی ہیں ۔۔۔ اور مسوڑوں اور دانتوں کو صحت مند اور مضبوط رکھتی ہے۔ خشک ملیٹھی پاؤڈر ہمارے دانتوں کو برش کرنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔۔۔ 👈 قوت مدافعت کو بہتر بناتی ہے۔۔!!! زیادہ تر معاملات میں ، ملیٹھی قوت مدافعت کو بہتر بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔۔ جو میکروفیج اور لیمفوسائٹس کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے ہے یہ مائکروبیل انفیکشن کو روکنے اور جسم کے دفاعی نظام کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں۔۔۔ یہ مدافعتی سے متعلق الرجی کے رد عمل اور قوت مدافعت کی پیچیدگیوں کو ایک خاص حد تک کم کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔۔۔!!! 👈 یادداشت کو بہتر بناتی ہے ۔۔۔!!! ملٹھی کی جڑوں کا استعمال ایڈرینل غدود کو ایک معاون اثر فراہم کرتا ہے جس سے دماغی محرک کی مدد ہوتی ہے۔۔۔ یہ نہ صرف سیکھنے کو بہتر بناتا ہے بلکہ امنسیا کے اثرات کو بھی کم کرتا ہے۔ تاہم ، یادداشت میں بہتری لانے کے لئے ملیٹھی کا استعمال ڈاکٹر کی رہنمائی کے تحت کرنا چاہئے۔۔۔!!! 👈 ہارمونل ریگولیشن۔۔۔!!! ملٹھی جڑوں میں فائٹوسٹروجینک مرکبات ہوتے ہیں ۔۔جو ہارمونل عدم توازن کی پریشانیوں میں مبتلا خواتین کے لئے فائدہ مند ہیں۔ یہ ماہواری کے دردوں سے بھی راحت فراہم کرتی ہے اور حیض کے دوران بہاؤ کو باقاعدہ کرتی ہے۔ ملیٹھی کورٹیسول پروڈکشن کو کم کرتی ہے جو دماغ کو متاثر کرتی ہے۔۔۔!!! 👈 چہرے اور بالوں کے لیے ۔۔۔!!! یہ بالوں کے جھڑنے سے بچاتی ہے ، خشکی کا علاج کرتی ہے، بالوں کی افزائش کو بڑھاتی ہے اور قبل از سفید ہونے سے بچاتی ہے۔۔۔!!!! ملٹھی جلد کو چمکانے والا اثر مہیا کرتی ہے ، داغ کو کم کرتی ہے ، مہاسوں کو مندمل کرتی ہے ، ایکزیما اور ڈرمیٹیٹائٹس کا علاج کرتی ہے ، قدرتی سنسکرین کا کام کرتی ہے اور آپ کے مدافعتی نظام کی حفاظت کرتی ہے۔۔۔۔ اب آپ مجھے میرے یو ٹیوب چینل پر جواہن کر سکتے ہیں آپ کو بہترین ادویاتی ویڈیو دیکھنے کو ملتی رہیں گیں https://www.youtube.com/channel/UCSaqn74dybh0jegYlt_-eh
General disease and treatment information سر درد اور بخار کیلئے Pandol , Panadol Extra , Releif نزلہ ، زکام کیلئے Arinac Fort پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے Flygel , Imodium , ORS جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے Caplam 50 , Spasrid ہائی بلڈ پریشر کیلئے Cepoten سینے یا گلے کی خراب کیلئے Augmentin الٹی وغیرہ کیلئے Gravinate tablet گیس کے مسائل کیلئے Gaviscon syp تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے Risik 20 , Zantac زخم وغیرہ کیلئے Polyfax , pyodin , زخم پٹی Just for information (copied)

on this page u will get information about diseases

Operating as usual

[12/17/20]   Insha ALLAH SABA BA VIDEO RAZI

سردیوں میں پاؤں انگلیوں کا نیلا پ جانا۔۔۔

سردیوں میں پاؤں انگلیوں کا نیلا پڑ جانا اس کی وجاہت ۔۔۔

[12/02/20]   Insha ALLAH SABA BA VIDEO RAZI LAG MASROFYAT ZYAT DI. ...BAKHANA

Kha sa khidmat we yo tabydayr 😂😂😂😂😂😂 just joking. ...

بچوں میں بار بار قے دست ھونے کی وجوہات ۔۔۔

#بچوں_میں_بار_بار_قے_دست_ہونے_کی_وجوہات_اور_اس_کا تدارک۔۔ان ہدایات پر عمل کر کے والدین اپنا وقت اور پیسہ کیسے بچا سکتے ہیں ۔ہر گھر کا مسئلہ خود دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شئیر بھی کریں۔

بجلی کرنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بجلی کرنٹ کے بارے میں انتہائی اہم ویڈیو ۔۔۔۔۔

[11/11/20]   Insha Allah saba ba video razi😊😊😊😊

بچوں کا دن بدن کمزور ھونے کی وجوہات ۔۔۔

بچوں کا دن بدن کمزور ہو جانا ۔۔صحیح طرح سے خوراک نا نہ کرنا ۔۔جانئے اس ویڈیو میں ۔۔۔

کمر چوٹ کے بارے میں اھم ویڈیو ۔۔۔۔

سنیے ڈاکٹر بلال سے ۔۔۔ کمر میں چوٹ کے بارے میں اھم معلومات ۔۔۔

رنگ گورا اور سفید کرنے والی کریم یا لوشن کی جسم پر بد اثرات ۔۔۔

#رنگ_گورا_اور_سفید_کرنے_والی_کریم_یا_لوشن_کی_اشتارات کی بھرمار اور ان کے جسم پر بد اثرات۔نیز کولڈ کریم یا سفید جیلی کے استعمال کے لیے ہدایت۔انجیکشن valium کے بارے میں بھی کچھ وضاحت.

[10/30/20]   INSAHA ALLAH SABA BA VIDEO RAZI 😊😊😊😊

#جھٹکوں( Fits )کی صورت میں گھر پر مریض بچے کے لیے کیا تدابیر اختیار کرنی چاہیے چاہیے۔
Feeding tube number 8
Inj valium 1/2 to 1 ml
کی کیا اہمیت ہے۔خود دیکھیں اور مفاد عامہ کے لیے شئیر کریں۔

میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ ہمارا پیغمبر حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے اس کے بعد نہ کوئی نبی آیا ہے اور نہ کبھی آئے گا

خواتین_کے_سینے_کے_کینسر_کے_بارے_میں_معلوماتی ویڈیو۔اس کینسرکی علامات کیا ہیں???

#خواتین_کے_سینے_کے_کینسر_کے_بارے_میں_معلوماتی ویڈیو۔اس کینسرکی علامات کیا ہیں اور ایک خاتون اپنے کینسر کو خود کس طرح تشخیص کر سکتی ہے۔ہر فیملی کے لئے ایک بہت اہم ویڈیو۔

#کسی_کو_معدہ_یا_سینہ_میں_درد_ہو_جائے_تو_کیا_تدبیر_ اختیار کرنی چاہیے ۔ہارٹ اٹیک کا درد کس عمر میں معدہ کی جگہ محسوس ہوتا ہے؟

[10/09/20]   IN SHA ALLAH NAN BA VIDEO RAZI MANANA🙃🙃🙃

[10/09/20]   IN SHA ALLAH NAN BA VIDEO RAZI

بچے/ #بچی_کی_پیدائش_کیلئے_آپریشن_کب_ضروری_ہو__جاتا ہے

#بچے/ #بچی_کی_پیدائش_کیلئے_آپریشن_کب_ضروری_ہو__جاتا ہے۔کیا آپریشن کے بغیر بچی یا بچے کی پیدائش ممکن ہے۔الٹراساؤنڈ کی تحریری رپورٹ کیوں ضروری ہے۔.......

[10/01/20]   IN SHA ALLAH SABA BA VIDEO RAZIIII😊😊😊

ڈاکٹر عامر زمان یورالوجسٹ گردوں اور پراسٹیٹ کے بارے میں اھم معلومات دے رہے ہیں

ڈاکٹر عامر زمان یورالوجسٹ گردوں اور پراسٹیٹ کے بارے میں اھم معلومات دے رہے ہیں ۔۔۔

/بچی کی پیدائش کے سلسلے کا ویڈیو نمبر 4

#بچے/بچی کی پیدائش کے سلسلے کا ویڈیو نمبر4۔(دوبارہ ریکارڈ شدہ). یہ ویڈیو نمبر 4 ۔عوام کے آگاہی کیلئے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

[09/16/20]   Salmona qabool ky In sha ALLAH Saba ba agahy video part 4 razi..late video upload kawalo mazrat ghwaro. .😊😊😊

بچہ بچی کی پیدائش کے بارے میں سلسلہ نمبر 3 ویڈیو

معذرت کے ساتھ ویڈیو بہت لیٹ ھوا #بچہ_بچی_کی_پیدائش_کے_بارے_میں_سلسلہ_نمبر 3 ویڈیو ۔۔۔
#بچے_کی_دماغ_اور_دیگر_اعضاء_کو_آکسیجن_کی_کمی کے نقصانات سے بچانے کے لیے ایمبو بیگ کا استعمال کس طرح کیا ج

In sha ALLAH saba ba agah video part 3 razi😊😊😊

#بچوں_کے_لیے_کچھ_اہم_خصوصی_ھدایت ( پیچھلے ویڈیو میں ایک کتاب کا ذکر کیا تھا اس کے کچھ اہم صفحات ) خود بھی پڑھیں اور دوسری کے ساتھ بھی شئیر کریں ۔۔

[09/03/20]   Pa page review raky zwanano😣😣😣

[09/01/20]   Malgaro pa page mandy review raky

Jitny b followers hn un sub sy request hn k wo review py jaky apna review dy yani benefits page .gud page q k page pr Kuch attack howa hn taky ye page strong hojay

[08/30/20]   Zama khwa goo malgaro in sha ALLAH saba ba agah video part 2 razi network issue wo zaka late sha😊😊😊😊

[08/27/20]   In sha Allah saba ba part 1 video razi .manana😊

He Took a Bullet on his chest not for 25000 Rupees , But for this beloved Land...
Long Live Pakistan and PAK Army❤❤❤💕💕💕

مثانے کی نالی کا تنگ ھو جانا ۔۔پیشاب کے قطروں کا آنا ۔۔بار بار پیشاب آنا

مثانے کی نالی کا تنگ ھو جانا ۔۔پیشاب کے قطروں کا آنا ۔۔بار بار پیشاب آنا پیشاب کا تھوڑا تھوڑا آنا ۔۔۔اس کے بارے میں انتہائی اہم ویڈیو

Shpa mo pakhair💕💕💕

[08/20/20]   شب بخیر ⛺⛺⛺

Doctor's theory

شدید گرمی سے پیش آنے والے مھلک حالات یعنی لو لگنا اور گرمی سے نڈھال ہونا ۔۔۔گرمیوں میں کون اس کا شکار ہو سکتا ہے ۔دھیکیں اس اھم ویڈیو میں

Want your business to be the top-listed Clinic in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سردیوں میں پاؤں انگلیوں کا نیلا پ جانا۔۔۔
بچوں میں بار بار قے دست ھونے کی وجوہات ۔۔۔
بجلی کرنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بچوں کا دن بدن کمزور ھونے کی وجوہات ۔۔۔
کمر چوٹ کے بارے میں اھم ویڈیو ۔۔۔۔
رنگ گورا اور سفید کرنے والی کریم یا لوشن کی جسم پر بد اثرات ۔۔۔
خواتین_کے_سینے_کے_کینسر_کے_بارے_میں_معلوماتی ویڈیو۔اس کینسرکی علامات کیا ہیں???
بچے/ #بچی_کی_پیدائش_کیلئے_آپریشن_کب_ضروری_ہو__جاتا ہے
ڈاکٹر عامر زمان یورالوجسٹ گردوں اور پراسٹیٹ کے بارے میں اھم معلومات دے رہے ہیں
/بچی کی پیدائش کے سلسلے کا ویڈیو نمبر 4

Location

Category

Telephone

Address


Sector 3 Peshawar
Peshawar
Other Doctors in Peshawar (show all)
Smartcarepharmacy Smartcarepharmacy
Secto II, Phase-2, Near Iqra University . Hayatabad
Peshawar, 25000

Smart Care is a community pharmacy deals in Medicines, Cosmetics, Skin Care, Toiletries and Mart items. We provide quality products at competitive rate.

Aestheitic skin and leser clinic Aestheitic skin and leser clinic
4,A-c Park Avenue Road Near MCB University Town Peshawar
Peshawar, 5200

https://www.facebook.com/Aestheitic-skin-and-leser-clinic-879083128879733/************************ Aestheitic skin and leser clinic

Hair transplant center Hair transplant center
PESHAWAR
Peshawar, 25000

Sanaullah Khan Khiljee Sanaullah Khan Khiljee
Peshawar

Otorhinolaryngologist

Inam Dentistry Inam Dentistry
Pajjagi Road, Peshawar.
Peshawar, 25000

At Inam Dentistry, we take care of all your Dental needs. We are specialized in operative dentistry, RCT, Scaling, Polishing,crowns & Bridges and Filing.

Peshawari Kehwa Peshawari Kehwa
TF-278, Deans Trade Center
Peshawar, 25000

World's healthiest drink, contains highest amount of antioxidants. Potential health benefits includes fighting Cancer, Heart Diseases, Weight and Diabetes.

KP Cancer Project KP Cancer Project
Hayatabad Medical Complex
Peshawar

Creating Awareness Among People Regarding Cancer Prevention And Treatment.

Medical Students Medical Students
Hayatabad
Peshawar, 25000

Educational Website

HAKIM DR. ABDUL MALIK HAKIM DR. ABDUL MALIK
Eid Gah Road Faqir Abad
Peshawar, 26000

Spiritual and Physical

Radiology Department LRH peshawar Radiology Department LRH peshawar
Lady Reading Hospital Peshawar
Peshawar

Radiology Department LRH hospital peshawar

Khyber Medical College, Peshawar Khyber Medical College, Peshawar
University Of Peshawar
Peshawar, 25000

Khyber Medical College is a pioneer institution in KPK in medical education and has created name for itself at national and international level by dedicated work of its staff and students. In fact, it can be proudly called as the mother institution.

Plastic Surgery Associates & Hair Transplant Plastic Surgery Associates & Hair Transplant
Mohmand Medical Center, Dabgari Gardens, Peshawar
Peshawar, 25000

About   Contact   Privacy   FAQ   Login C