Peer Maternity Home PMH

Peer Maternity Home PMH hospital mean A treatment of patients

21/04/2026

پیر میٹرنٹی ہوم اینڈ ہیلتھ سنٹر
بر قمبر، باڑہ خیبر
2010 سے 2026 تک کا یہ خوبصورت سفر ماشاءاللہ، الحمدللہ کامیابیوں سے بھرپور رہا۔
ان شاء اللہ، ہم جدید دور کے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی اور بہترین طبی سہولیات کے ساتھ اپنی خدمات کا یہ سفر مزید بہتر انداز میں جاری رکھیں گے، تاکہ عوام کو اعلیٰ معیار کی صحت سہولیات فراہم کی جا سکیں۔۔
Peer Afridi

قمبر سٹوڈنٹس سوسائٹی پروگرام برقمبر جان خان سکول میں منعقد ہوا جس میں مختلف مکتبہ فکر شخصیاتڈاکٹرز ،سیاسی ، اساتذہ ، قوم...
15/09/2025

قمبر سٹوڈنٹس سوسائٹی پروگرام
برقمبر جان خان سکول میں منعقد ہوا
جس میں مختلف مکتبہ فکر شخصیات
ڈاکٹرز ،سیاسی ، اساتذہ ، قومی مشران ، علماء کرام ،قومی محافظ اور طلباء سب نے
پروگرام میں شرکت کی ۔
قمبر سٹوڈنٹس سوسائٹی کی طرف سے
ڈاکٹر پیر محمد آفریدی، کو قومی خدمت کے حوالے سے
ایوارڈ سے نوازا ۔
ڈاکٹر پیر محمد آفریدی نے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ۔

26/08/2025

Thank you

Peer Maternity Home and Health center Bara Khyber Bar Qambar پیر میٹرنٹی ہوم اینڈ ہیلتھ سنٹر باڑہ خیبر بر قمبر ۔
22/05/2025

Peer Maternity Home and Health center
Bara Khyber Bar Qambar

پیر میٹرنٹی ہوم اینڈ ہیلتھ سنٹر
باڑہ خیبر بر قمبر ۔

13/04/2024

موسم بہار کی بارش
صحت کے لئے دوائی سے زیادہ اچھی ماحول کی ضرورت ہے

09/04/2024
10/03/2024

ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا ۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے۔

Address

Bar QAMBER Khel Kajore Khyber Bara
Peshawar

Telephone

+923005861967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Maternity Home PMH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Peer Maternity Home PMH:

Share

Category