Tehsil Headquater Hospital Ghazi Haripur

Tehsil Headquater Hospital Ghazi Haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Headquater Hospital Ghazi Haripur, Medical and health, Ghazi Tarbela Road near Bus Stand Ghazi, Peshawar.

سول ہسپتال غازی کی ایمر جنسی ۔بننے کے بعد پہلی دفعہ ویدر شیلڈ کرائ گئ۔
12/04/2023

سول ہسپتال غازی کی ایمر جنسی ۔بننے کے بعد پہلی دفعہ ویدر شیلڈ کرائ گئ۔

28/11/2022

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈاکٹر روشن ذادہ اور انکی ٹیم نے ہسپتال کی بوسیدہ عمارت کو عوام کی بہتر سہولیات کے لئے مرمت شروع کر دی ہے۔کم عرصے کی اتنی بڑی تبدیلی انکی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ہسپتال کو مزید 24 گھنٹے بہتر طبی سہولیات سے آراستہ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔

سول ہسپتال غازی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خود اپنی ٹیم کے ساتھ ہسپتال کی تزئین و آرائش میں مصروف ہیں۔تاکہ عوام کو صحت سہولیات ...
11/11/2022

سول ہسپتال غازی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خود اپنی ٹیم کے ساتھ ہسپتال کی تزئین و آرائش میں مصروف ہیں۔تاکہ عوام کو صحت سہولیات کے ساتھ ایک صاف اور پر فضاء ماحول بھی میسر ہو۔اور بہت جلد یہ غازی ہسپتال سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنائینگے۔

Address

Ghazi Tarbela Road Near Bus Stand Ghazi
Peshawar
25000

Telephone

+923469739504

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Headquater Hospital Ghazi Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram