Ibrahim Faiz

Ibrahim Faiz A person trying to spread authentic content regarding health

26/06/2024

Key tricks for success.

04/10/2023

یاران دی تل جوندی وی۔

*تھائی رائیڈ کی بیماری کیا ہے؟*تھائی رائیڈ غدود انسان کے گلے میں موجود ہوتا ہے اور تھائی رائیڈ ہارمون پیدا کرتا ہے۔تھائی...
01/09/2023

*تھائی رائیڈ کی بیماری کیا ہے؟*

تھائی رائیڈ غدود انسان کے گلے میں موجود ہوتا ہے اور تھائی رائیڈ ہارمون پیدا کرتا ہے۔
تھائی رائیڈ ہارمون جسم کے لیے انتہائی اہم ہارمون ہے۔جو جسم کے مختلف اہم کام سرانجام دیتا ہے
تھائی رائیڈ ہارمون کی پیداوار میں کمی بیشی انسان کو صحت کے مختلف مسائل سے دوچار کرتی ہے۔
1۔ اگر جسم میں تھائی رائیڈ ہارمون جسمانی ضروریات سے کم بنتا ہے تو اس حالت کو ہائپو تھائیرائیڈ کہا جاتا ہے
2۔ اگر جسم میں تھائیرائیڈ ہارمون جسمانی ضروریات سے زیادہ بنتا ہے تو اسے ہائپر تھائیرائیڈزم کہا جاتا ہے۔

اس کی کمی بیشی جسم میں
1۔ وزن میں کمی/زیادتی
2۔ تھکاوٹ
3۔ جسم میں سردی/گرمی کی حساسیت بڑھ جانا
4۔ قبض رہنا/ ڈائریا رہنا
5۔ پٹھوں کا درد وغیرہ ہیں
ادویات سے تھائیرائیڈ ہارمون کی مقدار کو نارمل سطح پر برقرار رکھا جا سکتا ہے۔
لیکن ادویات کی مقدرا کا تعین ایک مستند میڈیکل سپیشلسٹ یا ہارمون سپیشلسٹ ہی کر سکتا ہے۔

27/08/2023
22/05/2023

آج میں آپ لوگوں کے سامنے دوستی کا جو حقیقی تعارف ہے وہ رکھ لینا چاہتا ھو تو پھر اس تعارف کے بعد آپ لوگوں کو پتہ چل جائے گا کہ کون میرا دوست ہے اور کون میرا وقت کو برباد کرنے والا تو آئیے دیکھتے ہیں ۔
حقیقی طور پر دوستی دو الفاظ "دو" ارو "ستی" کا مجموعہ ہے۔
دو مطلب "دو" جس طرح ھم ہندسوں میں استعمال کرتے ہیں۔ ایک، دو، تین۔
اور ستی کا لفظ سنسکرت زبان سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے " پاکدامن" سنسکرت انڈیا میں بولے جانے والی ایک زبان ہے۔
تو دوستی کا مطلب دو پاکدامن انسانوں یا بندوں کی تعلقات کو دوستی کہتے ہیں۔تو اسی طرح ہر تعلق کو دوستی کا نام نہ دے اور دوستی کا جو حقیقی معنی یا تعارف ہے اس کو برباد نہ کرے۔
اج کل اس مطلبی دنیا میں پاکدامن انسان بھت کم ملتے ہیں بلکہ ہیں ہی نہیں۔
امید ہے کہ اس پوسٹ پڑھنے کے بعد آپ سب کو دوستی کا مطلب سمجھ آنے چاہئیے۔
میرے زندگی میں مجھے ایک دوست ملا ہے اور اس کا نام Muhammad A. Farooq . ہے۔
جدھر بھی ہو جیتے رہو خوش رہو دوست۔
خدا حافظ۔۔۔۔۔۔۔

Nurse is the heart of hospital. Without heart the person can't living in the same way without nurse a hospital is not be...
04/05/2023

Nurse is the heart of hospital. Without heart the person can't living in the same way without nurse a hospital is not be a hospital.

04/05/2023

اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو، تو یقین مانو تمہیں پوری دنیا میں کوئی توڑ نہیں سکتا۔
حضرت علی

03/05/2023

‏آئیں ڈاکٹروں کے بغیر زندہ رھنے کی کوشش کریں مگر کیسے ؟
اسلامک میڈیکل سائنس
قرآن بتاتا ھے
انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں
انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں
مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے‏کے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:

1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۝۰ۚ (الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔
اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثر‏ڈاکٹر نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائی ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی ( اہمیت کی حامل ہیں۔
اصل چیز جس سے منع کیا جانا چاہئے، وہ حد سے تجاوز ہے.

2۔ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاۗءِ كُلَّ شَيْءٍ (الانبياء آیت 30) ترجمہ: اور پانی سے ہر زندہ چیز‏پیدا کی۔ پیاس لگے یا نہ لگے پانی ضرور پیجئے۔ طبی معیار کے مطابق ہر شخص اپنے وزن کے ہر ایک کلو پر 30 ملی گرام پانی پیئے۔ مثلاً اگر کسی کا 70 کلو وزن ہو تو وہ 70 × 30 یعنی 2100 ملی گرام یعنی 2 لیٹر اور 100 گرام (تقریباً) 8 گلاس پانی روزانہ پیئے۔
یہ جگر، گردوں اور دل کی اچھی کاکردگی‏کے لئے بہت ضروری ہے۔

3) وَّجَعَلْنَا الَّيْلَ لِبَاسًا۝۱۰ۙ وَّجَعَلْنَا النَّہَارَ مَعَاشًا۝۱۱ (النباء آیت 10-11) ترجمہ: اور رات کو پردہ پوش اور دن کو معاش کا وقت بنایا۔

ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ رات کو جلدی سویا جائے اور صبح جلدی اٹھا جائے۔ یہ سب سے بہترین نسخہ ہے جو‏آپ کو نہ موٹا کرے گا اور نہ بیمار کرے گا۔۔۔
اسلامی طرز پہ زندگی گزارتے ہوئے اپنے جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھے۔

جزاک اللّہ خیر کثیرا.
Copy

Address

Feruzfor Road Lahore
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim Faiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ibrahim Faiz:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram