Flood relief medical Camp

Flood relief medical Camp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Flood relief medical Camp, Peshawar.

سیلاب کے بعد DHO ڈیرہ اسماعیل خان کے حکم پر ساگو میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ 💊 مفت علاج، ادویات، ایمرجنسی سہولت، بچوں، خواتین و بزرگوں کیلئے خصوصی نگہداشت۔ 🤝 سینکڑوں متاثرہ خاندانوں کو بروقت طبی ریلیف فراہم۔

#سیلابریلیف2022 #ڈی ایچ او ڈیرہ اسماعیل خان

12/09/2025

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*

🔖 *18 * ربیع الاول* *1447ھ** 💎
🔖 *12 ستمبر** *2025ء** 💎
🔖 *28 بھادوں 2082ب** 💎
🌄 **بروزِ جمعہ Friday**

🌹 *حدیث مبارک* 🌹

*حضرت ابوہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ جب کوئی شخص تم میں سے جوتا پہنے تو دائیں سے ابتداء کرنی چاہیے اور جب نکالے تو بائیں سے پہلے نکالے دایاں پاؤں جوتا پہننے میں مقدم ہونا چاہیے اور نکالنے میں مؤخر۔*
📗 *شمائل ترمذی،باب:حضورِ اقدس ﷺ کے نعلین (جوتا) شریف کے ذکر میں،حدیث نمبر:79)* 📗

🌹🌹🌹🌹

Allah SWT sab pr Rahaam farmai Ameen
11/09/2025

Allah SWT sab pr Rahaam farmai Ameen

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
11/09/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

درخت لگائیں زندگی بچائیں
11/09/2025

درخت لگائیں زندگی بچائیں

نکلو نکلو ورنہ نکالے جاؤ گے
11/09/2025

نکلو نکلو ورنہ نکالے جاؤ گے

علاقائی تبلیغی اجتماع
11/09/2025

علاقائی تبلیغی اجتماع

نعمتیں جب عذاب بن جائیں تو سمجھ لیں ہم حد پار کر چکے ہیں۔ سورج، ہوا اور پانی بھی اُس کے حکم کے تابع ہیں؛ انہیں روکنے وال...
30/08/2025

نعمتیں جب عذاب بن جائیں تو سمجھ لیں ہم حد پار کر چکے ہیں۔ سورج، ہوا اور پانی بھی اُس کے حکم کے تابع ہیں؛ انہیں روکنے والی صرف اللہ کی ذات ہے۔ آج ہی توبہ و رجوع کے ساتھ زندگی کا رُخ درست کریں۔ جزاکمُ اللہ خیراً۔

نعمتیں جب تنبیہ بن جائیں تو سمجھ لیں ہم حد پار کر چکے ہیں۔ سورج، ہوا اور پانی بھی اُس کے حکم کے تابع ہیں؛ انہیں روکنے وا...
30/08/2025

نعمتیں جب تنبیہ بن جائیں تو سمجھ لیں ہم حد پار کر چکے ہیں۔ سورج، ہوا اور پانی بھی اُس کے حکم کے تابع ہیں؛ انہیں روکنے والی صرف اللہ کی ذات ہے۔ آج ہی توبہ و رجوع کے ساتھ زندگی کا رُخ درست کریں۔ جزاکمُ اللہ خیراً۔

ہیڈ پنجند کے پانی کا بہاؤ روکنے کے لئے بند توڑنے کا فیصلہ
انتظامات مکمل کٹ لگا کر پانی کو قریبی فصلات میں چھوڑا جائے گا اس وقت تمام سیلاب ہیڈ پنجند پر جمع ہورہا ہے اور سیلاب کا آخری پڑاؤ چاچڑاں شریف ہوگا
اس کے بعد سیلاب کا رخ سندھ کی طرف ھو جائے گا
ہیڈ پنجند (Head Panjnad) وہ مقام ہے جہاں دریائے ستلج، بیاس، راوی، چناب اور جہلم کا پانی آخر کار ایک ساتھ مل کر آگے دریائے سندھ میں شامل ہوتا ہے۔
اگر ستلج، بیاس اور راوی کا پانی اچانک ہیڈ پنجند پر ایک ساتھ زیادہ مقدار میں اکٹھا ہو جائے تو اس کے نتیجے میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ اس کا اثر جنوبی پنجاب اور آگے سندھ کے کئی شہروں پر پڑتا ہے۔👇

⚠️ براہِ راست متاثرہ علاقے (ہیڈ پنجند کے قریبی علاقے)

1. ملتان ڈویژن

شجاع آباد

جلالپور پیر والا

کہروڑ پکا (ضلع لودھراں)

وہاڑی کے نچلے علاقے

2. بہاولپور ڈویژن

احمد پور شرقیہ

چنی گوٹھ

خیرپور ٹامیوالی

صادق آباد کے قریب کے دیہی علاقے
👇

⚠️ شدید خطرے میں آنے والے علاقے (پانی آگے بڑھنے کی صورت میں)

1. رحیم یار خان ضلع

خانپور

ترنڈہ محمد پناہ

ضروری اعلان
27/08/2025

ضروری اعلان

دریائے راوی کے ڈیم کو شدید نقصان سے ایک بڑی طغیانی کا خطرہ منڈلا رہا ہے ۔انتطامیہ سے گزارش ہے کہ ابھی سے ہائی الرٹ جاری ...
27/08/2025

دریائے راوی کے ڈیم کو شدید نقصان سے ایک بڑی طغیانی کا خطرہ منڈلا رہا ہے ۔
انتطامیہ سے گزارش ہے کہ ابھی سے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے انتظامات مکمل کریں ۔
رپورٹ رات 10 بجے 26 اگست ،،2025
سورس : گورداسپور انتطامیہ

27/08/2025

Address

Peshawar

Telephone

+923434770175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flood relief medical Camp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Flood relief medical Camp:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram