
05/07/2025
🖤 یومِ عاشورہ 🖤
10 محرم الحرام
“کربلا ایک داستان نہیں، درسِ حیات ہے…
جہاں پیاس نے صبر سے،
اور تنہائی نے حق سے وفا کا وعدہ نبھایا۔
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد!”
💔 سلام ہو امام حسینؑ اور اُن کے جانثاروں پر،
جنہوں نے باطل کے سامنے سر نہ جھکایا۔