SHAH Hospital

SHAH Hospital Shah Hospital provides top-class tertiary care.
(1)

Equipped with advanced diagnostic facilities and housed in a fully climate-controlled building, Shah Hospital provides outstanding medical, diagnostic, and surgical services

𝐓𝐡𝐞 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐂𝐚𝐫𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐞𝐚𝐦 visited Shah Hospital today for an inspection, focusing on disciplinary rules, departmen...
24/10/2025

𝐓𝐡𝐞 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐂𝐚𝐫𝐞 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐞𝐚𝐦 visited Shah Hospital today for an inspection, focusing on disciplinary rules, departmental SOPs, equipment sterilization, room and ward cleanliness, and patient facility guidelines.✨

We express our sincere gratitude to our dedicated team members for their efficiency, commitment, and vigilant performance in maintaining high healthcare standards. The assessment process of Shah Hospital is currently in progress.

ڈینگی بخار کی تباہ کاریاں- خبردار رہیں  ⚠️ڈینگی بخار مچھر سے پھیلنے والی بیماری ہے، مچھروں کی ایک قسم ایڈیز (Aedes) کے ک...
22/10/2025

ڈینگی بخار کی تباہ کاریاں- خبردار رہیں ⚠️

ڈینگی بخار مچھر سے پھیلنے والی بیماری ہے، مچھروں کی ایک قسم ایڈیز (Aedes) کے کاٹنے سے ہوتا ہے جو خود ڈینگی وائرس کا شکار ہوتا ہے اور انسان کو کاٹتے ہی خون میں وائرس کو منتقل کردیتا ہے۔ جس سے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 40 کروڑ افراد متاثر ہوتے ہیں۔
پاکستان بھر میں ڈینگی کے وار تیزی سے جاری ہیں تمام صوبوں میں یہ مرض تیزی سے بڑھ رہا ہے بلکہ ایک وبائی شکل اختیار کررہا ہے۔

ڈینگی بخار کی علامات؟
ڈینگی بخار کی علامات میں تیز بخار کے ساتھ ساتھ ہڈیوں میں شدید دردیں شامل ہیں درد کی شدت خاص طور پر ٹانگوں اور کمر میں پائی جاتی ہے جسم پر سرخ دھبے یا نشانات کا بن جانا ، اس کے ساتھ ساتھ مریض کو متلی اور الٹیوں کی ساتھ ساتھ غنودگی کی شکایت ہوجاتی ہے اور پلیٹلیٹس کی کمی کے باعث ناک اور مسوڑھوں سے خون رسنا بھی شامل ہے بعض اوقات مریض کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دل کی دھڑکن کا تیز ہونا بھی پایا جاتا ہے۔ آنکھوں میں دھکن کا احساس پایا جاتا ہے۔ جوڑوں اور ہڈیوں میں شدید درد ہوجانا علامت عام شمار کی جاتی ہے۔

احتیاطی تدابیر کیا ہیں؟
صفائی اور مچھر مار سپرے کا بروقت استعمال ہی اس بیماری کا خاتمہ کرسکتی ہے ڈینگی بخار سے بچاؤ کے لیے سب سے ضروری یہ ہے کہ کسی بھی جگہ پانی جمع نہ ہونے پائے۔ چاہے پانی صاف ہو یا گندہ، گھروں میں خاص طور پر جگہ جگہ پانی کا جمع ہونا کسی خطرے سے کم نہیں ہوتا ۔ بارشوں کے بعد گھروں میں جگہ جگہ پانی جمع ہوجاتا ہے لہٰذا اسے صاف کرکے سپرے کیا جائے۔ اس کے علاوہ ضروری ہے کہ مچھر دانیوں اور سپرے کا استعمال متواتر کیا جائے کیونکہ ڈینگی بخار ملیریا سے کئی زیادہ خطرناک بیماری ہے جس میں مریض کی حالت نازک ہوسکتی ہے کیونکہ وائرس کو جسم سے ختم ہونے میں دو سے تین ہفتوں تک کا دورانیہ لگ سکتا ہے۔

ڈینگی بخار کا سبب؟
ایڈیِز ایجپٹی نامی مچھرجو کہ دھبے دار جلد والا ہوتا ہے یہ مچھر پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی مون سون کی بارشوں کے بعد پھیلنا شروع ہوجاتا ہے اور دسمبر تک موجود رہتا ہے۔اس مچھر کے انڈوں اور لاروے کی پرورش صاف اور ساکت پانی میں ہوتی ہے ۔

تشخیص کیسے کی جائے؟
ڈینگی بخار کی تصدیق کے لیے این ایس ون (NS-1) یا پی سی آر (PCR) نامی خون کے تجزیوں سے ہوتی ہے۔ عام طور پر خون کا تجزیہ (CBC) سے اس مرض کی تشخیص میں مدد لیا جاتا ہے جس میں پلیٹلیس کی مقدار کم پائی جاتی ہے ۔

عام طور پر علاج کیا ہے؟
اس بیماری کا کوئی حتمی علاج موجود نہیں محض علامات کو کم کرنے کےلیے ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے جیسے درد کش اور بخار کو کم کرنے کے لیے پیناڈول کا سہارہ لیا جاتا ہے جس سے وقتی طور پر بخار کم ہوجاتا ہے لیکن اس بیماری سے خون میں پلیٹلیٹس کا کم ہوجانا عام پایا جاتا ہے یعنی کہ خون پتلا ہوجاتا ہے جو کہ نہایت خطرناک صورتحال پیدا کرسکتی ہے جس کے لیے بعض اوقات مریض کو خون اور فلیوڈز کی ڈرپ لگائی جاتی ہے


شاہ ہسپتال کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ہما حبیب ایم بی بی ایس (خیبر میڈیکل کالج) FCPS (Obstetrics & Gynecology) ڈسٹرکٹ سپ...
21/10/2025

شاہ ہسپتال کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ

ڈاکٹر ہما حبیب ایم بی بی ایس
(خیبر میڈیکل کالج) FCPS (Obstetrics & Gynecology)
ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ، گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال پشاور

امراض ماہر خواتین، حمل، بچے کی پیدائش، بانجھ پن، ٹیومر

📞 091-2592008
📞 091-2592009
📞 091-3048269
🌐 www.shahhospital.pk
✉️ info@shahhospital.pk

شاہ ہسپتال، لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایمرجنسی گیٹ پشاور کے سامنے

آپ کے کان اور ناک کے مسائل کے لیے بہترین ENT ماہر ڈاکٹر عماد الدین اب شاہ ہسپتال میں دستیاب ہے جو لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایمر...
20/10/2025

آپ کے کان اور ناک کے مسائل کے لیے بہترین ENT ماہر ڈاکٹر عماد الدین اب شاہ ہسپتال میں دستیاب ہے جو لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایمرجنسی گیٹ پشاور کے سامنے واقع ہے۔
📞: 091-2592008 /091-2592009
📱: 0301-5442526

ENT Specialist Dr. Imad ud Din successfully performed a tonsil removal surgery today at Shah Hospital. 👨‍⚕️🩺Wishing the ...
17/10/2025

ENT Specialist Dr. Imad ud Din successfully performed a tonsil removal surgery today at Shah Hospital. 👨‍⚕️🩺
Wishing the patient a speedy recovery! 🌿💪

Today, we celebrate World Anaesthesia Day at Shah Hospital, honoring the dedication and expertise of anaesthesiologists ...
16/10/2025

Today, we celebrate World Anaesthesia Day at Shah Hospital, honoring the dedication and expertise of anaesthesiologists who make every surgery safe and pain-free.

Their skill, precision, and care ensure comfort and safety for patients around the world. 💉💙

15/10/2025

ڈاکٹر محمد ابراہیم برکی جنرل سرجن

ایم بی بی ایس پشاور FCPS سرجری MCPS

ماہر امراض, گردہ ,مثانہ ,پتہ ,پتھری ,بواسیر ,اپینڈکس ,ہرنیا, آنت جگر
📞: 091-2592008 /091-2592009
📱: 0301-5442526

کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹڈاکٹر ہما حبیب ایم بی بی ایس (خیبر میڈیکل کالج) FCPS (Obstetrics & Gynecology) ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ، گورنم...
14/10/2025

کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ

ڈاکٹر ہما حبیب
ایم بی بی ایس (خیبر میڈیکل کالج) FCPS (Obstetrics & Gynecology)
ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ، گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال پشاور امراض ماہر خواتین،

• ڈاکٹر نصراللہ

FCPS Orthopaedic
Fellowship in Spine Surgery
Surgical Procedures
Specialty Care

• ڈاکٹر محمد ابراہیم برکی جنرل سرجن
ایم بی بی ایس پشاور FCPS سرجری MCPS

• پروفیسر ڈاکٹر سرحد خان ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس یورولوجی، سابق سربراہ شعبہ یورولوجی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور .

• ڈاکٹر عمادالدین ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس، آر ایم پی، سابق سینئر رجسٹرار ای این ٹی ڈیپارٹمنٹ سی ایم ایچ پشاور

• ای این ٹی سرجن ڈاکٹر طارق آفریدی
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس، ایف سی پی ایس

کنسلٹنٹ پیڈیاٹرک اینڈ نیونٹل سرجن، ڈاکٹر امجد علی
ایم بی بی ایس (خیبر میڈیکل کالج)
ایف سی پی ایس پیڈیاٹرک سرجری (خیبر ٹیچنگ ہسپتال)
ممبر، ایسوسی ایشن آف پیڈیاٹرک سرجنز آف پاکستان (APSP)

13/10/2025

آپ کے کان اور ناک کے مسائل کے لیے بہترین ENT ماہر ڈاکٹر عماد الدین اب شاہ ہسپتال میں دستیاب ہے جو لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایمرجنسی گیٹ پشاور کے سامنے واقع ہے۔
📞: 091-2592008 /091-2592009
📱: 0301-5442526

شاہ ہسپتال صحت کی دیکھ بھال میں آپ کا بھروسہ مند ساتھی، ماہر ڈاکٹرز، موثر علاج اور معیاری ادویات کی پیشکش کرتا ہے.📞: 091...
11/10/2025

شاہ ہسپتال صحت کی دیکھ بھال میں آپ کا بھروسہ مند ساتھی، ماہر ڈاکٹرز، موثر علاج اور معیاری ادویات کی پیشکش کرتا ہے.

📞: 091-2592008 /091-2592009
📱: 0301-5442526

09/10/2025

شاہ ہسپتال کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ

ڈاکٹر ہما حبیب ایم بی بی ایس
(خیبر میڈیکل کالج) FCPS (Obstetrics & Gynecology)
ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ، گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال پشاور

امراض ماہر خواتین، حمل، بچے کی پیدائش، بانجھ پن، ٹیومر

📞 091-2592008
📞 091-2592009
📞 091-3048269
🌐 www.shahhospital.pk
✉️ info@shahhospital.pk

شاہ ہسپتال، لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایمرجنسی گیٹ پشاور کے سامنے

07/10/2025

ڈاکٹر محمد علی نے آج شاہ ہسپتال میں سیپٹوپلاسٹی کا کامیاب آپریشن ‎کیا ہے، ہماری ترجیح معیاری دیکھ بھال اور مریضوں کی اطمینان کو یقینی بنانا ہے۔ 👨‍⚕️💫

Address

Opposite To Lady Reading Hospital Peshawar City
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAH Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SHAH Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category