11/09/2025
کیٹگری-ڈی ہسپتال، ناوگئی، باجوڑ
تاریخ: 11 ستمبر 2025
آج ایک مریضہ کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
نام:
عمر: 23 سال
طبی عمل: اوپن اپینڈیکٹومی (Appendix کا آپریشن)
بے ہوشی کی قسم: جنرل اینستھیزیا (General Anesthesia)
سرجیکل ٹیم:
ڈاکٹر حیدر علی (جنرل سرجن)
ڈاکٹر لیاقت علی (سینیئر میڈیکل آفیسر، اینستھیزیا)
جناب رشید، جناب ایاز، جناب طلحہ (آپریشن تھیٹر ٹیکنیشنز)
جناب فضل حیّان، جناب انضمام، محترمہ حبیبہ (اینستھیزیا ٹیکنیشنز)
الحمدللہ آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا اور مریضہ کی حالت تسلی بخش ہے۔