15/05/2026
میں اپنے تمام چاہنے والوں سے دل کی گہرائیوں سے معذرت خواہ ہوں۔ بہت سے محترم محبین و احباب نے مسینجر پر پیغامات بھیجے، لیکن فی الحال میرا مسینجر درست طریقے سے کام نہیں کر رہا، جس کی وجہ سے میں آپ سب کو بروقت جواب نہ دے سکا۔
آپ سب کی رہنمائی میرے لیے نہایت اہم ہے، البتہ اس میں کچھ وقت درکار ہوگا۔ ان شاء اللہ بہت جلد آپ سب کی سہولت کے لیے واٹس ایپ نمبر مہیا کر دیا جائے گا تاکہ آپ سے رابطہ آسان ہو سکے اور میں بہتر انداز میں آپ کی رہنمائی جاری رکھ سکوں۔
آپ کی محبت اور صبر کا بے حد شکریہ۔