13/09/2025
امریکہ کے ساتھ کریٹیکل منرلز کا معاہدہ قوم سے چھپا کر کیا گیا۔ اس معاہدے کے نتیجے میں ہندوستان اور امریکہ تو ایک دوسرے سے دور نہیں ہوں گے، البتہ چین اور پاکستان کے درمیان فاصلے ضرور جنم لیں گے۔ فوج اور حکومت امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرکے نہایت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کا بنیادی اور اصل مسئلہ کرپشن ہے اور اس کا حل بیرونی سرمایہ کاری نہیں بلکہ کرپشن کو جڑ اور بنیاد سے ختم کرنا ہے۔ قوم جماعت اسلامی پر بھرپور اعتماد کر کے اس منزل تک پہنچ سکتی ہے