12/08/2025
میں اس وقت اپنی زندگی کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہوں۔میں نے اپنی زندگی کے سب سے بہترین ساتھی کو کھویا ہے۔لیکن اللہ کے فیصلوں پر ہمیں ہر حال میں صبر اور شکر ادا کرنا چاہئے۔ میں اللہ سے راضی ہوں مجھے کوئی شکایت نہیں۔ شاید ہمارا ساتھ یہیں تک تھا۔ بس دعا ہے کہ اللہ بھی مجھ سے راضی ہو۔ میں ایک کمزور اور گناہگار انسان ہوں اللہ مجھے انکے بتائے گئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس مشکل دور میں جن لوگوں نے میرا ساتھ دیا جن لوگوں نے مجھے پیغامات اور دعائیں بھجوائے میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔اور اللہ سے دعا گو ہوں کہ جو لوگ اس مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑے رہے ان سمیت تمام مسلمانوں کو اس قسم کی تکلیف سے اپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔ آپ سب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ۔۔