medicine infor Disk

medicine infor Disk My page is about the medicine information .💉💉💉💊💊💊💊

Medical information ℹ️
09/12/2024

Medical information ℹ️

25/09/2024
Water 💦🌊
04/06/2024

Water 💦🌊

04/06/2024

*Martin Dow LTD* required the services of *Fiel Manager* to be based at *Peshawar* Cardio Metabolic group

*Qualifications:*
Bachelors degree
Experience:
Minimum 3years
Having good PRs with KOL
Having firm product and Medical knowledge.

*Offers:*
Attractive Salary Package
Medical Policy
Car 🚘 policy
Foreign tour
Lucrative incentives
Excellent working environment
Career Growth
And much more
Interviews will be held on Monday 3 June 2024 at 2PM in Nazir distributor charsadda road Peshawar


*Submit your CV*
*WhatsApp*
*03139555712*

06/05/2024

آمین

24/04/2024

If you do not take food as a medicine then you have to eat medicines as food later on.
so Food is so important for health.

ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کے وفد کا وزیر صحت سید قائم علی شاہ سے ہیلتھ سیکٹریٹ، فارمیسی سروسز کے متعلق میٹنگ:وزیر صحت سید قاس...
06/04/2024

ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کے وفد کا وزیر صحت سید قائم علی شاہ سے ہیلتھ سیکٹریٹ، فارمیسی سروسز کے متعلق میٹنگ:

وزیر صحت سید قاسم علی نے ملک کی پہلی ڈرگ پالیسی کی اُصولی منظوری دیدی

پشاور : ہسپتالوں میں فارماسسٹ کی تعیناتی ناگزیر ہے : وزیر صحت سید قاسم علی شاہ

پشاور: پختونخواہ ملک کا پہلا صوبہ ہے جس نے ڈرگ پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔: وزیر صحت سید قاسم علی شاہ

پشاور: پالیسی کے تحت فارمیسی سروسز کو مراکز صحت کیساتھ انٹیگریٹ کیا جائے گا۔: وزیر صحت سید قاسم علی شاہ

پشاور : پالیسی کے تحت ڈاکٹرز مریضوں کو برانڈ کی بجائے فارمولا کے حساب سے ادویات تجویز کرینگے۔

پشاور: اس اقدام سے ڈرگ مارکیٹ سے برانڈز کی نرخ اور سپلائی کی من مانی ختم ہوجائیگی۔

پشاور: پالیسی کے نفاذ سے مریضوں پر ادویات کے اخراجات اور صحیح ادویات کے استعمال سے اموات میں کمی واقع ہوگی۔

پشاور: پالیسی کے تحت ہسپتالوں میں فارماسسٹ کی تقرری سے عوام کو کم نرخ پر معیاری ادویات کی دستیابی یقینی بنائی جاسکے گی۔

پشاور: پالیسی کے تحت ادویات کے مُضر اثرات کو کم کرنے کیلئے ہسپتالوں میں فامیکو ویجلنس اور انٹی بائیوٹگ کی مزاحمت کو کم کرنے میں مدد ملے گی

پشاور: پالیسی کے تحت صوبے میں ڈرگ انفارمیشن اینڈ پوائزن کنٹرول سنٹر بنایاجائے گا.

پشاور : سنٹر کسی بھی طرح کے ذہر اور ادویات کے اوور ڈوز کا انٹی ڈاٹ ایمرجنسی کے طور پر آن لائن یا کال کے زریعے رہنمائی فراہم کرے گا۔

پشاور: پالیسی میں ہر ڈویژن کی سطح پر ایک ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا قیام تجوزی کیا گیا۔

پشاور: تحصیل کی سطح پر ایک ڈرگ انسپکٹر کی تقرری بھی تجویز کی گئی۔

پشاور: ادویات کی سٹوریج اور سپلائی چین کو برقرار رکھنے میں بھی مدد ملے گی۔

پشاور: ڈرگ پالیسی محکمہ صحت کی منظوری کے بعد کابینہ میں اصولی منظوری کیلئے پیش کی جائے گی ۔

پشاور: ینگ فارماسیسٹ کمیونٹی

Well done Heath team
06/04/2024

Well done Heath team

جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون

لاکھوں مالیت کی جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی

جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ٹیکسلا اسلام آباد میں واقع میڈیکل سٹور پر چھاپہ مار کاروائی

چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادویات برآمد

چھاپہ مار کاروائی میں ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر اور دیگر ڈریپ حکام بھی شامل

جعلی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات کو ڈرگ انسپکٹر کی موجودگی میں قبضے میں لے لیا گیا

مذکورہ ادویات کو ڈریپ حکام کے حوالے کر دیا گیا

ملزمان کے خلاف انکوائری درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

ڈریپ حکام کی رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کے خلاف مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جائی گی۔

اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے رواں ماہ کے دوران غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف 7 چھاپہ مار کاروائیاں کیں

جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے

ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

چھاپہ مار ٹیمیں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے ساتھ مشترکہ کاروائیاں کر رہی ہیں۔

کسی شخص کو بھی معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں ہے

ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

ترجمان ایف آئی اے

  infor Disk  subscribe channel 💚
15/11/2023

infor Disk
subscribe channel 💚

Medicine name and its uses

Address

Peshawar
Peshawar
19290

Telephone

+923439244308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when medicine infor Disk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to medicine infor Disk:

Share