25/07/2025
وطن کالج آف ہیلتھ اینڈ الایڈ سائنسز- پشاور بخشو
تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وطن کالج کے انتظامیہ نے بروز ہفتہ اور اتوار فری ورکشاپ کا اہتمام کیا ہے جس میں گورنمنٹ کے اداروں اور آرمڈ فورسز میں پائلٹ، کیپٹن، ڈاکٹر، انجنیئر، نرسز، ہیلتھ اسسٹنٹ، ایجوکیشن آفیسر اور سول نوکریوں کے حصول کی تیاری اور ٹریننگ دی جائے گی۔
وطن کالج کے طالبات کے لیے پوری تیاری اور ان لائن اپلائی فری ہوگی، جبکہ باقی طلباء وطالبات فارم کے ساتھ 2000 روپے رجسٹریشن کالج ہذا میں ایڈمن آفس میں جمع کروائیں ۔
شیڈول:
بروز ہفتہ: فیمل طالبات, بوقت 3 تا 5 بجے سہ پہر
بروز اتوار: میل طلباء، بوقت 10 تا 12 بجے صبح
طلباء وطالبات اپنے ساتھ والدین کو بھی ساتھ لیے کے آسکتے ہیں۔ اپنے پورے اسناد بمعہ تصاویر لائے ۔
نہ رشوت نہ سفارش
مزید معلومات کے لیے وطن کالج کے انتظامیہ کے ساتھ رابط کریں ۔
شکریہ
انتظامیہ
وطن کالج آف ہیلتھ اینڈ الایڈ سائنسز پشاور