
27/06/2025
عبادت ہسپتال پشاور میں OCD کے حوالے سے آن لائن انٹرنیشنل سیشن منعقد کیا گیا جس میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک بھر کے معروف ماہرنفسیات نے ویڈیو لنک کے زریعے شریک ہوئے۔ عالمی شہرت یافتہ اسپیکر نے او سی ڈی کے موضوع پر مفصل لیکچرز دی۔ پروفسیر ڈاکٹر خالد مفتی صاحب نے اس حساس موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔