
10/04/2025
ہم ایسی مَن مانی بالکل نہیں مانتے ہیں ۔۔۔۔!
واقعی آپ طلباء کو اچھی اور معیاری تعلیم دیتے ہو ایک سرکاری ادارے کی طرح فیس بھی لیتے ہو ؟؟ بقول آپ، خیبر میڈیکل یونیورسٹی پاکستان کی ٹاب دس جامعات میں شمار ہے تو پھر طلبا کو انکا جمہوری اور آئینی حق دیانے سے کیوں کتراتے ہو۔؟؟
توڑ پھوڑ طلبا نہیں کرتے ہیں یہ ایک خاص قسم کے گروہ سے کرویا جا رہا ہے جو ضیاالحق کی آمریت کے دور سے جلتا آرہا ہے ۔۔!
ایک طلبا علم یونیوفارم بھی پہن سکتا ہے یونیوسٹی کی زندگی میں آئ ڈی کارڈ بھی لٹکا کے آسکتا ہے لیکن آئینی اور جمہوری حق اسے دینا ہوگا ۔
ایک طالبعلم کسی بھی ادارے کا توڑ پھوڑ کبھی نہیں کر سکتا ہے جو اپنے لئے آئینی اور جمہوری حقوق مانگے والے گروہ سے ہو !