
03/09/2025
بنوں میں دِل کے مریضوں کیلئے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر فرحت اللّہ ہر دوسرے ہفتہ اور اتوار کو بنوں کلینک میں دستیاب ہونگے۔
اس ہفتہ اور اتوار 6 اور 7 ستمبر کو ڈاکٹر صاحب موجود ہونگے۔
ڈاکٹر فرحت اللّٰہ خان،
MBBS, MCPS (Medicine)
FCPS Cardiology
Hayatabad Medical Complex, Peshawar.
Member American College of Cardiology.
ای-سی-جی (ECG) اور ایکو (ECHO) کی سہولت موجود ہیں۔
عنقریب ہولٹر (Holter) اور ای-ٹی-ٹی (ETT) کی سہولت مہیا کی جائیگی۔
کلینک اوقات:
بروز ہفتہ 6 ستمبر صبح نو بجے تا شام چھ بجے
بروز اتوار 7 ستمبر، صبح نو بجے تا دوپہر دو بجے۔
رابطہ:
سلطان ہیلتھ کئیر، بلمقابل کنگز گرائمر سکول
ریلوے روڈ بنوں۔
موبائیل : 4444945-0336
واٹس آپ: 0808908-0336